Aaj TV - Pakistan

پشاور اور بنوں میں سات بم ناکارہ بنا دیئے گئے
پشاور:فورسز نے دہشتگردی کے دو منصوبے ناکام بنا دیئے،جہلم میں خودکش حملہ آور نے پولیس کو دیکھ کر خود کو اڑا لیا، پشاور اور بنوں میں سات بم ناکارہ بنا دیئے گئے جبکہ ایک بم پھٹ گیا تاہم کوئی نقصان نہیں ہوا۔

سیکیورٹی فورسز نے جہلم اور پشار میں دہشتگردی کے دو منصوبے ناکام بنا دیے ہیں۔جہلم میں دینہ ڈومیلی موڑکے قریب کالا پل پرموٹروے پولیس معمول کی گشت پرتھی کہ ریلوے ٹریک پرمشکوک شخص کی موجودگی کی اطلاع ملی۔دہشتگرد نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کر دی۔ ذرائع کے مطابق حملہ آورکے پاس بلٹ ختم ہونے پراس نے اپنے آپ کو دھماکے سے اڑا لیا، پولیس نے بارود ، دو پستول اور ہینڈ گرنیڈ قبضے میں لے لیا، دھماکے کے بعد ریلوے ٹریک پرٹرینوں کی آمد روفت معطل ہوگئی۔

پشاور میں پولیس کے مطابق پھندو جمیل چوک میں بجلی ٹاور کے قریب پریشر ککر میں پانچ بم نصب کیے تھے، جنہیں بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنا دیا۔

بنوں کے علاقے جانی خیل میں بھی دو بم ناکارہ بنا دیئے گئے جبکہ ایک بم پھٹ گیا تاہم کوئی نقصان نہیں ہوا۔ادھر پشاور کے علاقے ناصر باغ اور اطراف میں آپریشن کے دوران گیارہ افغان باشندوں سمیت چودہ افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برامد کر لیا گیا ہے۔