Aaj TV - Pakistan

خیرپور: پولیس تشدد کے باعث ہلاک نوجوان کے ورثاءکا احتجاج
خیرپور :خیرپور میں پولیس کے مبینہ تشدد سے ہلاک نوجوان کے ورثا نے ٹنڈو مستی قومی شاہراہ پر لاش رکھ کر دھرنا دیا، ایس ایس پی خیرپور پیر محمد شاہ کا کہنا ہے کہ وہ خود واقعے کی انکوائری کررہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق خیرپور میں ہلاک ہونے والے نوجوان اشفاق کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ پولیس نے دو دن قبل بی سیکشن لقمان محلہ سے اشفاق کو بیوی اور بھائی سمیت گرفتار کیا،انہوں نے بتایا کہ پولیس نے اشفاق کی بیوی اور بھائی کو رہا کردیا اور اشفاق کی رہائی کیلئے دو لاکھ روپے کا مطالبہ کیا۔

اہل خانہ نے الزام عاید کیا کہ پیسے نہ دینے پر اشفاق کو دو دن تک تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس سے وہ ہلاک ہوگیا۔ پولیس نے جعلی مقابلے کا ڈرامہ رچایا اور اشفاق کی ٹانگ میں گولی ماری، لاش کا پوسٹ مارٹم بھی نہیں کیا گیا۔

اہل خانہ کے ٹنڈو مستی قومی شاہراہ پر احتجاجی مظاہرے کے دوران کراچی اور پنجاب کے درمیان آنے والی ٹریفک معطل ہوگئی۔ مظاہرین نے انصاف اور ذمے دار اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔

ایس ایس پی خیرپور پیر محمد شاہ کا کہنا ہے کہ وہ خود واقعے کی انکوائری کررہے ہیں، اور اگر کوئی ملوث پایا گیا تو اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائےگی۔