Aaj TV - Trending
آج کا دن کیسا رہے گا؟ 27 دسمبر 2017
حمل(Mar21-April19)
آج کسی کاروباری سرگرمی کے مکمل نہ ہونے کی وجہ سے آپ کی اپنے کاروباری شراکت دار کے ساتھ گرمی سردی ہوسکتی ہے۔ ایسے میں آپ کی کامیابی کے بارے میں بہت کم امیدیں باقی رہ جائیں گی۔ آج سیر و تفریح کے لئے وقت میسر نہ ہونے کی وجہ سے آپ جذباتی تکلیف میں بھی مبتلا ہوسکتے ہیں۔
ثور(April20-May20)
آج مجموعی طور پر آپ کی صحت بہت بہتر ہوگی جس کی وجہ سے آپ ہر کام کو باریک بینی کی چھلنی سے گزار سکیں گے ایسے میں آپ کے کام کرنے کی صلاحیت میں بھی اضافہ ہوگا۔ اس کے علاوہ کام کے دوران پیدا ہونے والے ذہنی الجھاؤ کو بھی باآسانی دور کرسکیں گے۔
جوزا (May21-June21)
آج آپ کے ستارے یہ کہہ رہے ہیں کہ آج آپ ضرورت سے زیادہ کام کرکے ہی پیشہ وارانہ طور پر نمایاں کامیابی حاصل کرسکیں گے۔ آپ کے سینئر افراد آپ کی عملی کوششوں کی وجہ سے خاصے خوش ہوں گے مگر آپ کے ساتھ کام کرنے والے نہ ہوں گے اور ممکنہ طور پر کامیابی کی راہ میں روڑے اٹکا سکیں گے۔
سرطان (June22-July22)
آج کسی بھی سرگرمی میں ملوث ہونے سے قبل اپنے معاملات کو انتہائی احتیاط سے چیک کرلیں خاص کر اہم کاغذات اور قیمتی سامان کی بگہداشت ضرور کرلیں تاکہ کسی قسم کے نقصان سے بچ سکیں۔ اس کے علاوہ آج آپ بہت سی ذمہ داریوں کو نبھانے میں جذباتی ہوسکتے ہیں۔
اسد (July23-Aug22)
آج کافی عرصہ قبل شروع کئے گئے کاموں کو مکمل کرنے کے مواقع میسر آسکیں گے۔ اپنی ذہنی اختراع کی وجہ سے بہت سے کاموں میں ملوث ہوسکتے ہیں جس سے پہلے اچھی طرح سے منصوبہ بندی کرنی بہت ضروری ہوگی۔ اس کے علاوہ آج اپنے معاملات میں بہتری لانے کے منصوبے کامیاب بنا سکیں گے۔
سنبلہ (Aug23-Sep22)
آج آپ کے ستارے اس بات کی نوید سنا رہے ہیں کہ آج آپ اپنے مالی حالات کو مضبوط بنانے کی کوششوں میں کامیابی حاصل کرسکیں گے۔ ہوسکتا ہے آپ کو اپنی خاندانی جائیداد میں سے حصہ مل جائے یا تو پھر ملازمت کی وجہ سے بونس۔ لیکن یاد رکھیں آپ کو محتاط رہ کر معاملات کو نمٹانا ہوگا۔
میزان (Sep23-Oct22)
آج آپ اپنی جلدبازی یا بے صبری کی وجہ سے کئی قسم کی جذباتی تبدیلیاں مرتب کرنے میں کامیاب نہ ہوسکیں گے۔ ہاں لیکن اپنے دوستوں یاروں کے ساتھ ایک بہترین وقت گزار سکیں گے۔ آج دوسروں کی باتوں کو غور سے سنتے ہوئے ان پر توجہ دینا چاہیئے تاکہ لڑائی جھگڑے سے بچا جا سکے۔
عقرب (Oct23-Nov21)
آج اپنے لب و لہجے کو معمول کے مطابق رکھنے کی کوشش کریں اور سخت الفاظ کے علاوہ اپنا لہجہ نرم بنانے کی کوشش کریں تاکہ اپنے پیاروں کے ساتھ تعلقات متاثر نہ ہوں ورنہ لڑائی کے امکانات بڑھ سکتے ہیں۔ آج کا دن اپنے دوستوں سے گپ شپ یا کسی قسم کے سفر کے لئے مناسب نہ ہوگا۔
قوس (Nov22-Dec22)
آج آپ کے لئے اپنے طے شدہ شیڈول کو بروئے کار لانا مشکل ہوگا جس کی وجہ سے آپ میں غصہ اور بے چینی بڑھ سکتی ہے۔ اگر آپ نے اپنے غصے پر قابو نہ پایا تو آپ کی تلخی ہوسکتی ہے جس کی وجہ سے آپ کے یار دوست آپ سے دور ہوسکتے ہیں۔
جدی (Dec23-Jan19)
آج اپنے ذاتی مفادات کے حصول کے لئے آپ بہت سرگرم عمل ہوسکیں گے جس کے باعث آپ کئی قسم کی سرگرمیوں میں مصروف ہوسکتے ہیں۔ ان کاموں میں آپ کو اپنے رشتے داروں کی مدد حاصل رہے گی۔ آج اگر آپ کو گاڑی چلانی پڑے تو ٹریفک کے معاملات کے بارے میں محتاط رہیں اور قوانین کی پاسداری کریں۔
دلو (Jan20-Feb18)
آج آپ کو اپنے معاملات کو انجام دینے میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا ہوگا جس کی وجہ سے آپ بہت زیادہ بے چین ہونے کے ساتھ ساتھ تلملاہٹ کا بھی شکار ہوسکتے ہیں۔ چاہے اپنے منصوبوں کو مکمل کرنے میں آج آپ کتنے ہی پر عزم کیوں نہ ہوں کامیابی کے امکانات خاصے کم ہوں گے۔
حوت (Feb19-Mar20)
آج آپ میں اپنے تاخیر کا شکار معاملات کو مکمل کرنے کے بارے میں بہت زیادہ جذباتیت پیدا ہوسکتی ہے۔ آج آپ کو جلد بازی سے گریز کرنا ہوگا ورنہ آپ کی سرگرمیوں کی وجہ سے آپ کا مالی نقصان ہوسکتا ہے۔ اپنے پیاروں کے ساتھ کسی قسم کے لڑائی جھگڑے یا تلخ کلامی سے بچنے کے لئے خود کو پرسکون رکھیں۔
نوٹ: ستاروں کا یہ حال محض تفریحاً پیش کیاجاتا ہے۔ اس پر عقیدت رکھنا یا اسے سچ ماننا صحیح نہیں۔
صحیح المسلم حدیث نمبر193۔ کتاب الایمان باب کفر من قال مطرنا بالنوء کے مطابق یہ کفر ہے۔