Aaj TV - Health
دانتوں کو چمکانے کے 5 گھریلو ٹوٹکے
انسان کی شخصیت کیلئے اس کی مسکراہٹ کافی معنی رکھتی ہےاور ایسے میں اگر آپ کے پیلے دانت ہوں تو آپ کیلئے وہ شرم کی بات ہوتی ہے۔ پیلے دانت  سگریٹ نوشی، ٹمباکو  اور بُری خوراک کھانے کی وجہ سے ہوتے ہیں۔
لیکن اب پریشانی کی بات نہیں کیونکہ آج ہم آپ کو چند ایسے گھریلو ٹوٹکے بتانے جارہے ہیں جن پر عمل کرکے آپ کے دانت سفید ہوجائیں گے۔
بیکنگ سوڈا
بیکنگ سوڈا کی بلیچینگ فیچر آپ کے دانتوں کو سفید اور چمکیلا بنادیتا ہے۔ روزانہ 2 چمچ بیکنگ سوڈا  کو پانی میں ملا کر اس کا مرکب بنا لے اور اسے 5 منٹ تک اپنے دانتوں پر لگائیں۔ اس کے علاوہ آپ پانی کی جگہ  لیموں یا سرکے کا بھی استعمال کرسکتے ہین۔
اسٹرابیری
وٹامن سی سے بھرپور یہ پھل آپ کے دانتوں میں موجود جراثیم کو ختم کرکے آپ کے دانتوں کو صاف کردیتا ہے۔ ذرا سی مقدار میں اسٹرابیری لیں اور اسے گرائینڈ کرکے اس میں ایک چمچ بیکنگ سوڈا ملا لیں۔  کچھ دن تک یہ مرکب اپنے دانتوں میں لگائیں اور فرق خود محسوس کریں۔
نارنگی کے چھلکے
دانتوں کو صاف کرنے کیلئے نارانگی کا استعمال کافی مفید ہے۔ وٹامن سی اور پوٹیشیم سے مالا مال یہ پھل آپ کے دانتوں میں موجود کیویٹی  اور منہ سے آنے والی بدبو کا خاتمہ کردیتا ہے۔ نارانگی کے چھلکے کو بلینڈر کر کے اس میں لیوک وارم  کےپانی اور ایک چمچ تیل کااضافہ کرلیں۔ چند ہفتوں تک اس مرکب کا استعمال کریں اور اپنے دانت سفید پائیں۔
تلسی
جی ہاں! تلسی کافی مفید پودا ہے جو آپ کو دانتوں کو سڑنے سے بچاتا ہے اور منہ سے آنے والی بدبو کا خاتمہ کرنے میں مدد کرتا ہے۔ چند تلسی کے پتے لیں اور اس میں لیوک ورم پانی کا اضافہ کرکے اس کا مرکب بنالیں۔ اب اس جڑی بوٹی کا استعمال ٹوٹ برش کا استعمال روزانہ کریں اور مثبت نتائج حاصل کریں۔
لیموں، ناریل کا تیل اور نمک
جب یہ تینوں اشیاء ایک ساتھ آجاتی ہیں تو آپ کے دانت یقیناً صاف اور سفید ہوجاتے ہیں۔  دانتوں پر ان تینوں اشیاء کے مرکب کو استعمال کرنے کیلئے ایک چمچ نمک ،2 چمچ ناریل کا ریل اور ایک بڑی چمچ لیموں کا جوس لیں۔ اب تینوں کو ایک ساتھ ملا لیں اور ایک اچھا مرکب بنالیں اور پھر اسے دانتوں کے اس جگہ لگائیں جہاں جراثیم موجود ہوں ۔ یہ عمل 10 منٹ تک کریں اور فوراً فرق محسوس کریں۔
بشکریہ: پنک ویلا