Aaj TV - Trending

آج کا دن کیسا رہے گا؟ 18 جنوری 2018
حمل(Mar21-April19)

آج آپ کی ذہنی استعداد اور بہترین گفتگو کرنے کی عمدہ صلاحیت کی وجہ سے دوسروں کی مشکلات میں ان کے کام آنے اور مسائل کو حل کرنے میں کامیاب ہوسکیں گے۔ اس کے علاوہ آج بہترین اور مثت انداز میں دوسروں کے بارے میں سوچیں گے اور انہیں اپنے وجود کا احساس بھی دلائیں گے۔

ثور(April20-May20)

آج آپ کو اپنے التواء کا شکار معاملات کو مکمل کرنے کے لئے بہت سے مواقع میسر آسکیں گے ویسے بھی آج کا دن اپنے دوستوں سے ملنے ملانے کے لئے بہت زیادہ موافق ثابت ہوسکے گا۔ آج آپ کو اپنے بزرگوں کے مشوروں سے فائدہ اٹھاکر مالی معاملات حل کرنے کا بھی موقع مل سکے گا۔

جوزا (May21-June21)

آج آپ کو کچھ غیر متوقع حالات کا سامنا کرنا پڑے گا جس کی وجہ سے کام کی زیادتی بھی ہوگی اور غیرمتوقع صورتحال کی وجہ سے اپنے آپ کو معمول کے مطابق رکھنا بھی مشکل ہوسکے گا۔ آج خود کو کسی قیمتی شے کی خریداری کے لئے تیار کرلیں۔

سرطان (June22-July22)

آج اگر آپ یہ سمجھ رہے ہیں کہ مالی لین دین میں بہت کامیاب رہیں گے تو یہ آپ کی خام خیالی ہوگی جبکہ یہ دن بھی آپ کے مالی امور کے لئے فائدہ مند نہیں رہے گا لیکن دوسری طرف آپ کو اپنی جذباتی دنیا میں ہر لحاظ سے تسلی اور اطمینان رہے گا۔

اسد (July23-Aug22)

آج آپ کے پیار و محبت کے معاملات کے علاوہ اپنے کاروباری معاملات میں بھی کامیاب رہیں گے اور ستاروں کے مثبت اثرات آپ کے ساتھ ہوں گے۔ اس احساسات کی وجہ سے آپ خود کو خوش قسمت ترین فرد سمجھ سکیں گے۔ اس کے علاوہ آج کسی نئی پارٹ ٹائم ملازمت کی پیشکش ہونے سے آپ کو فائدہ ہوگا۔

سنبلہ (Aug23-Sep22)

آج آپ کے ستارے اس بات کی نشاندہی کررہے ہیں کہ آج کسی کاروباری پیشکش کی وجہ سے آپ بہت زیادہ جذباتی ہوسکتے ہیں لیکن اس کو فائنل کرنے سے قبل اپنے موجودہ امور کو مکمل کرنے کی کوشش کریں اس کے علاوہ اپنے جذباتی معاملات کو سلجھانے کی بھی پوری کوشش کرں۔

میزان (Sep23-Oct22)

آج آپ کے اندر بدمزاجی اور لاتعلقی کے جذبات پیدا ہوسکتے ہیں جس کی وجہ سے آپ کے دوست آپ کی مدد کرنے کی کوشش کریں گے اور آپ کو حقائق کی روشنی میں خود کو سنبھالنے میں معاون ثابت ہوں گے۔ آج اپنی گھریلو ذمے داریوں کو بھی پورا کرنے کی کوشش کریں۔

عقرب (Oct23-Nov21)

آج آپ کو اپنے موجودہ فرائض کی انجام دہی کے دوران کچھ انجانی رکاوٹیں سامنے آنے سے آپ کو ذہنی کوفت کا سامنا کرنا پڑے گا جس سے بچنے کے لئے آپ کو اپنی ذہنی الجھنوں سے دور رہنا ہوگا۔ اس کے علاوہ آج آپ کے پاس بہت سے کام ہوں گے جو دوسروں کی معاونت اور مدد کے بغیر آپ کو خود انجام دینے ہوں گے۔

قوس (Nov22-Dec22)

آج آپ کے لئے محتاط رہنا بے حد فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے جبکہ آپ کو آرام کی بھی ضرورت ہوگی۔ اسی لئے تھکاوٹ ہونے سے قبل اپنے آپ کو سنبھالنے میں کامیابی حاصل کرلیں تاکہ نڈھال ہونے کے عمل سے بھی بچ سکیں۔ اس کے علاہ آج کسی دوست کے حادثے کی خبر آپ کو پریشان کرسکتی ہے۔

جدی (Dec23-Jan19)

آج آپ کے ستارے اس بات کی نشاندہی کررہے ہیں کہ آج آپ کو کسی نئے کاروبار کے آغاز کا موقع مل سکتا ہے جس کی وجہ سے آپ کو کامیابی بھی ملے گی اور فائدہ بھی حاصل ہوسکتا ہے۔ اس کے علاوہ آپ کو موجودہ حالات میں اپنی تنقیدی صلاحیت کے بلاوجہ استعمال کو روکنا ہوگا۔

دلو (Jan20-Feb18)

آج آپ کو اپنے جوشیلے پن اور جذباتیت پر قابو پانا ہوگا ورنہ اپنے سینیئرز کے ساتھ بحث و تکرار میں ملوث ہوسکتے ہیں جس کی وجہ سے معاملات میں بھی پیچیدگی آسکتی ہے۔ اسی لئے خود کو محتاط رکھتے ہوئے آگے بڑھیں اور صرف اپنے فرائض کی ادائیگی تک ہی محدود رہیں۔

حوت (Feb19-Mar20)

آج کچھ غیر متوقع حالات اور واقعات سامنے آنے کی وجہ سے آپ کے لئے اپنے طے شدہ شیڈول پر عمل کرنا بالکل بھی ممکن نہ رہے گا۔ آپ کو اپنے نئے کاروبار سے کچھ زیادہ توقع نہیں رکھنی چاہیئے کیونکہ اس کاروبار کے حتمی نتائج آپ کے خیالات کے بالکل برعکس ہوسکتے ہیں۔

نوٹ: ستاروں کا یہ حال محض تفریحاً پیش کیاجاتا ہے۔ اس پر عقیدت رکھنا یا اسے سچ ماننا صحیح نہیں۔

صحیح المسلم حدیث نمبر193۔ کتاب الایمان باب کفر من قال مطرنا بالنوء کے مطابق یہ کفر ہے۔