Aaj TV - Trending

آج کا دن کیسا رہے گا؟ 29 جنوری 2018
حمل(Mar21-April19)

آج اپنی ذہنی الجھنوں کو ختم کرنے کے لئے شاید آپ اپنے بزرگوں کی باتوں پر عمل کرنے سے بھی گریزاں نظر آئیں گے اور یقیناً یہ آپ کے لئے بہتر نہ ہوگا۔ آگر آپ جذباتیت میں کسی قیمتی یا کسی اہم چیز کی خریداری کا فیصکہ کرچکے ہیں تو مالی نقصان سے بچنے کے لئے اسے کل تک ملتوی کردیں۔

ثور(April20-May20)

آج اپنے فرائض کی ادائیگی کے لئے کسی غیر متوقع شیڈول پر عمل کرنا ضروری ہوجائے گا اس لئے خود کو پریشان نہ کریں اور سامنے آنے والے ترقی کے نئے مواقع سے استفادہ حاصل کرنے کی کوشش کریں۔ آج قریبی افراد میں موجود کسی خاتون سے بحث و مباحثہ نہ کریں کیونکہ آپ غلط ثابت ہوسکتے ہیں۔

جوزا (May21-June21)

آج اپنے بارے میں کسی غلط فہمی کا شکار ہونے سے آپ کے لئے حقیقت پسندی کی جانب پلٹنا مشکل ہوجائے گا۔ بہتر ہوگا کہ آپ دوسروں کی نظروں سے خود کو دیکھنا بند کردیں اور حقائق کو مدنظر رکھ کر ہی آگے بڑھیں اور پھر بھی کسی قسم کے اہم فیصلے کرنے کی کوشش نہ کریں۔

سرطان (June22-July22)

آج اپنے پیاروں سے بحث و مباحثہ یا تو تکار کے حالات پیدا کرنے سے خود کو بچائیں اور حقیقت پسندی سے کام لینے کی کوشش کریں۔ کسی پرانے جاننے والے کی جانب سے ملازمت کی پیشکش کا فوری جواب دینے کی کوشش نہ کریں ورنہ نقصان کا اندیشہ ہے۔

اسد (July23-Aug22)

آج خود کو کسی بھی قسم کے اندیشوں میں مبتلا کرنے کی کوشش نہ کریں ورنہ مشکل پیدا ہوجائے گی۔ آپ اپنی مالی حالت میں جو تبدیلی لانے کی کوشش کررہے ہیں اس کے بارے میں اپنے جذبات کو پرسکون رکھیں اور اپنے حلقہ احباب میں شامل کسی خاتون کی عملی مدد سے آپ کو مالی کامیابیاں نصیب ہوسکتی ہیں۔

سنبلہ (Aug23-Sep22)

آج زیادہ پیسہ کمانے کی دوڑ میں شامل ہونے سے آپ کو اپنی پیار بھری زندگی کو نظر انداز کرنا پڑے گا جس سے نئی لڑائی کا آغاز ہوسکتا ہے لیکن آپ کو اس کا حل تلاش کرنا ضروری ہوگا۔ شام میں کسی رشتہ دار کی جانب سے آپ کو دعوت نامہ ملنے سے آپ کا وہاں جانا آپ کے لئے بہتر ثابت ہوگا۔

میزان (Sep23-Oct22)

آج آپ کی عملی صلاحیتیں خاطر خواہ متحرک نہ ہونے کی وجہ سے اپنے جاری منصوبوں کی تکمیل کرنا خاصا مشکل کام ہوجائے گا۔ اپنے آپ کو مزید الجھا کر اپنے ساتھیوں اور سینیئرز کے ساتھ تکرار میں نہ الجھیں اور نہ ہی کسی دوست سے ماتھا لگائیں۔

عقرب (Oct23-Nov21)

آج دن کے آغاز سے آپ بہت جوشیلے کاروباری منصوبے بنانے کی کوشش کرسکتے ہیں جبکہ آپ اچھی طرح جانتے ہیں کہ یہ سب کچھ آپ اکیلے سر انجام نہیں دے سکتے۔ شام میں اپنے رشتہ داروں کے ہاں جانے کی وجہ سے اپنی شریک حیات سے تو تکار بھی ہوسکتی ہے۔

قوس (Nov22-Dec22)

آج آپ کسی ایسے مشکل منصوبے کا آغاز کرنے جارہے ہیں جس کی وجہ سے آپ کو بہت سے مفادات کا حصول ممکن ہوپائے گا۔ آپ کو اپنے وقت کا استعمال بہتر انداز میں کرنے کے لئے اپنے کاموں کو صحیح طور پر ترتیب دینا ہوگا۔ اس کے علاوہ کسی پروگرام کی دعوت قبول کرکے خود کو تازہ دم کرنے کی کوشش کریں۔

جدی (Dec23-Jan19)

آج آپ کو جلد بازی اور جوشیلے انداز سے خود کو بچانا ہوگا تاکہ اطمینان و سکون سے کام لے کر اپنے معاملات کو آگے بڑھا سکیں گے۔ اپنے پیاروں کی رضا مندی کے لئے اپنے اہم فیصلے ملتوی کرنا کہاں کی عقلمندی ہے؟ جبکہ آپ ایسا ہی کرنے جا رہی ہیں۔

دلو (Jan20-Feb18)

آج اپنے خیالات کے آزادانہ اظہار میں محتاط رہیں اور جب بات دوسروں کی ہو تو اپنی زبان کو بند رکھنے میں ہی فائدہ ہوگا ورنہ فضول کا لڑائی جھگڑا آپ کے گلے پڑسکتا ہے۔ آج خود کو بہت سے کاموں کا ایک ساتھ آغاز کرنے سے باز رکھیں ورنہ ایک بھی مکمل نہ ہوسکے گا۔

حوت (Feb19-Mar20)

آج آپ کو یقین ہوجائے گا کہ آپ کے طے کردہ منصوبے حقیقت پر مبنی نہیں ہیں اور اس کے بعد ہی آپ اپنے شریک حیات کے ساتھ مل کر اپنے معاملات کو ٹھیک کرنے کی کوشش کرسکیں گے۔ اس کے علاوہ آج کسی رشتہ دار کی جانب سے ارسال کردہ خاصی معقول رقم آپ کو موصول ہوسکتی ہے۔

نوٹ: ستاروں کا یہ حال محض تفریحاً پیش کیاجاتا ہے۔ اس پر عقیدت رکھنا یا اسے سچ ماننا صحیح نہیں۔

صحیح المسلم حدیث نمبر193۔ کتاب الایمان باب کفر من قال مطرنا بالنوء کے مطابق یہ کفر ہے۔