Aaj TV - Trending

آج کا دن کیسا رہے گا؟ 19 مارچ 2018
حمل (Mar21-April19)

آج غیر متوقع حالات سامنے آنے کی وجہ سے آپ کو اپنے طے شدہ شیڈول پر عمل کرنے میں مشکل ہوسکتی ہے جبکہ اپنے اہداف کے حصول میں آپ کو کسی قسم کی شراکت داری میں شمولیت اختیار نہیں کرنی چاہیئے کیونکہ اس طرح کے امور کے لئے فائدہ مند ثابت نہیں ہوگا۔

ثور (April20-May20)

آج اپنے ماحول کے مطابق خود کو ایڈجسٹ کرنے کی کوشش کرنے میں ہی آپ کی بہتری ہوگی۔ اس کے علاوہ اپنی بہترین صلاحیتوں کے مطابق اپنے آپ کو آگے بڑھانے کی کوشش کریں۔ آپ کا موڈ صبح سے ہی بہت برا ہوسکتا ہے جس کی وجہ سے آپ کے رویے میں بھی تلخی کا احساس نمایاں ہوسکتا ہے۔

(May21-June21) جوزا

آج آپ کسی بڑے اور اہم فیصلے کو حتمی شکل دینا چاہتے ہیں تو پہلے اچھی طرح سے غور و خوض کرلیں۔ ستاروں کے اثرات کی وجہ سے آپ کو پیسہ کمانے کے مواقع ضرور مل سکتے ہیں لیکن ساتھ ہی اپنی زندگی کو بھی رنگین بنانے کا موقع مل سکتا ہے۔

(June22-July22) سرطان

آج انے خاص امور میں توجہ سے کام لینا ہی آپ کے لئے فائدہ مند ثابت ہوگا۔ دوسروں کی جانب سے پیدا کردہ رکاوٹوں اور غلط فہمیوں کو دور کرنے کے مواقع بھی مل سکتے ہیں لیکن اس سے فائدہ اٹھانے میں سارا کمال آپ کی تیزی اور مستعدی کا ہی ہوگا۔

(July23-Aug22) اسد

آج آپ کو صرف ایک ہی احتیاط کرنی ہوگی کہ اپنے درست لہجے اور تلخ رویے پر مکمل قابو رکھا جائے اور کسی بحث و تکرار میں بھی حصہ نہ لیا جائے اس کے بعد ہی آپ رقم کے حصول کے لئے پہلے سے شروع کردہ کسی منصوبے کو حتمی شکل دینے کی کوشش کرسکیں گے۔

(Aug23-Sep22) سنبلہ

آج آپ کو حقیقی خوشی اور کامیابی ایک ساتھ حاصل کرنے کے لئے بے حد محنت و مشقت سے کام لینا ہوگا اور اس کے بعد ہی آپ کو کامیابی کی شکل نظر آسکے گی۔ آج آپ کسی جذباتی معاملے کے بارے میں کسفی دیر سے ہی کسی فیصلے تک پہنچ پائیں گے تاہم ہر حالت میں اپنے وجدان پر بھروسہ کریں۔

(Sep23-Oct22) میزان

آج آپ کو موجودہ حالات سے زیادہ سے زیادہ فوائد حاصل کرنے کے لئے بہترین منصوبے بنانے کی کوششیں مزید تیز کرنی ہوں گی۔ آپ کے لئے اپنے سماجی روابط کو مضبوط بنانے اور اپنے مالی حالات میں بہتری لانے کے لئے یکساں مواقع سامنے آسکیں گے جس سے آپ کی کامیابی یقینی ہوسکے گی۔

(Oct23-Nov21)  عقرب

آج آپ کو دن کے آغاز سے ہی بہت سی غیر متوقع تبدیلیاں سامنے آنے سے دن بھر کے لئے ترتیب دیئے گئے شیڈول میں تبدیلی ہی نہ کرنی پڑے گی بلکہ اسے نئے سرے سے ترتیب بھی دینا ہوگا۔ آج دوسروں کے جذبات کی قدر کریں تاکہ کوئی ناراضگی مول نہ لینی پڑے۔

(Nov22-Dec22) قوس

آج آپ کو اپنے کاروباری سفر کے بارے میں تازہ ترین اطلاعات مل سکیں گی۔ اس صورتحال سے آپ کی شریک حیات پریشان ہوسکتی ہے جس کی وجہ سے آپ کو برمحل فیصلہ کرنے میں مشکل ہوسکتی ہے لیکن آپ کا وجدان آپ کو ہر حالت میں مکمل راہنمائی فراہم کرکے بالکل صحیح فیصلہ کرواسکے گا۔

جدی (Dec23-Jan19)

اپنے موجودہ معاملات کو طے کرنے کے لئے آپ کے پاس مناسب وقت نہ ہوگا اسی لئے مزید ذمہ داریوں کا بوجھ اٹھانے سے گریز کریں ورنہ نئے کام شروع کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اگر غور سے دیکھیں گے تو علم ہوجائے گا کہ ابھی تک آپ کے پرانے کام ادھورے پڑے ہوئے ہیں۔

دلو (Jan20-Feb18)

آج آپ کو اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کا خاص خیال رکھنا پڑے گا کیونکہ اپنے منصوبوں کو آگے بڑھانے کا اور کوئی بھی راستہ موجود نہیں ہے۔ اس کے علاوہ آج اپنے اہداف کے حصول کے لئے چاہے کسی جذباتی رشتے کو ہی وقتی طور نظر انداز کرنا ہو ایسا کر گزریں۔

حوت (Feb19-Mar20)

آج جہاں آپ اپنے وجدان پر بھروسہ اور اعتماد کرکے معاملات کو آگے بڑھانے کی کوشش کریں گے وہیں آپ کو اپنے شریک حیات کے مشوروں پر بھی غور کرنا بہت ضروری ہوگا۔ آج آپ میں انسانی خدمت کا جذبہ کوٹ کوٹ کر بھرا ہوگا اور اس کے لئے عملی کوششیں بھی کرسکیں گے۔

نوٹ: ستاروں کا یہ حال محض تفریحاً پیش کیاجاتا ہے۔ اس پر عقیدت رکھنا یا اسے سچ ماننا صحیح نہیں۔

صحیح المسلم حدیث نمبر193۔ کتاب الایمان باب کفر من قال مطرنا بالنوء کے مطابق یہ کفر ہے۔