Aaj TV - Trending

آج کا دن کیسا رہے گا؟ 24 مارچ 2018
حمل (Mar21-April19)

آج اپنی خواہشات کو اس قدر نہ بڑھائیں کہ کچھ بھی آپ کے بس میں نہ رہے اور آپ انتشار کا شکار ہوجائیں کیونکہ ایسی صورت میں آپ کے مخالفین کی بات سچ ثابت ہوسجائے گی کہ آپ بہت ہی بے صبرے اور جلد باز ہیں۔ آج گرم مزاجی کے جذبات سے بھی خود کو دور رکھنے کی کوشش کریں۔

ثور (April20-May20)

آج خود کو دوسروں سے فاصلے پر رکھ کر ہی آگے برھنے کے جوش اور جذبے کو بہتر طریقے سے استعمال کرسکیں گے۔ اگر آپ کچھ ضروری کام سرانجام دینے کی کوشش کریں گے تو اس میں کامیابی تو ہر طریقے سے ممکن ہوسکتی ہے مگر اس کے لئے آپ کو حالات کے دباؤ اور ممکنہ مالی نقصان کی پرواہ کئے بغیر اقدامات کرنا ہوں گے۔

(May21-June21) جوزا

آج آپ کو اپنے اندر موجود تضادات کی وجہ سے کچھ پریشانی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ آپ کو بھرپور کوشش کرکے اپنے نظریات کا نفاذ کرنا ہوگا جبکہ ہر حال میں عمل کی راہ اختیار کرکے انہیں باری باری زیر عمل بھی لانا ہوگا تاکہ ہر طرح کا شک اور وہم دور ہوسکے اور خدشات سے بھی بچا جاسکے۔

(June22-July22) سرطان

آج چاند کے زیر اثر آپ کا دل کسی ایک بھی کام میں اس طرح سے نہ لگ سکے گا جیسے کہ حالات کا تقاضہ ہوگا لیکن اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ آپ ہتھیار پھینک کر بیٹھ جائیں اور ہمت ہار جائیں، بلکہ عملی کوشش کرتے ہوئے آپ اس ناممکن ہو بھی ممکن بنا سکتے ہیں۔

(July23-Aug22) اسد

آج آپ کو یہ بات سمجھ میں آجائے گی کہ مشاورت ایک بہترین عمل ہے اور اس کے فوائد سے انکار ممکن ہی نہیں مگر روحانیت کے زیر اثر آپ صرف اللہ پر بھروسہ کرکے اپنی منزل کی جانب مزید آگے بڑھ سکیں گے لیکن یاد رکھیں یہ کام آپ کو اپنی ذمہ داریوں کی انجام دہی کے بعد ہی کرنا ہے۔

(Aug23-Sep22) سنبلہ

آج آپ کو اپنی شریک حیات سے مذاق کرتے وقت بہت ہی زیادہ محتاط رویہ اختیار کرنا ہوگا ورنہ آپ کو لینے کے دینے پڑسکتے ہیں۔ بہت سے لوگ آپ کے بارے میں جذباتی رویے کا شکار ہیں اور آپ کو اپنے ساتھ ملانا چاہ رہے ہیں جبکہ آپ نے کبھی اس رخ کے بارے میں سوچا بھی نہیں ہے۔

(Sep23-Oct22) میزان

آج اگر اپنے آپ کو موجودہ زندگی میں آپ رام اور سکون دینا چاہتے ہیں تو ہر ممکن طریقے سے سامنے آنے والے مواقع کو اپنے فوائد کے حصول کے لئے استعمال کریں اور کسی بھی صورت میں کوئی موقع ضائع نہ کریں۔ اس کے علاوہ اپنی کارکردگی کو بہتر بنانے کی بھی خاص ضرورت ہے۔

(Oct23-Nov21) عقرب

آج کے دن میں آپ کو کوئی خاص بات نظر نہیں آئے گی کیونکہ جب بھی آپ اپنے کام کے بارے میں سستی یا لاپرواہی کے رویے کے عادی ہوں گے تو پھر آگے بڑھنے کے لئے آپ کو نہ صرف ذمہ داریاں نبھانا ضروری ہوں گی بلکہ اپنے معمول کا کام بھی مقررہ وقت پر ختم کرنا ہوگا۔

(Nov22-Dec22) قوس

آج اگر آپ اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ انٹرویوز، تعلیمی امتحانات اور کیریئر میں کامیابی کی صورت میں کرنا چاہیں گے تو باآسانی کرسکیں گے۔ آج چاند کے متحرک ہونے کی وجہ سے ہر کام میں عملیت کا مظاہرہ ضروری ہوگا۔ اگر آپ ہر کام آگے بڑھ کر کرنا چاہیں گے تو آپ کو کوئی مشکل نہ ہوگی۔

جدی (Dec23-Jan19)

آج کسی بھی قسم کے ردعمل سے دوسروں کے سامنے اپنی شخصیت کا تاثر خراب نہ کریں۔ اپنے نام کی طرح اپنا کام بھی عمدہ اور نفاست سے انجام دینے کی خوبی آپ میں بدرجہ اتم موجود ہے۔ بس آپ آگے بڑھیں اور دوسروں کی قیادت کرنے میں کوئی جھجک محسوس نہ کریں۔

دلو (Jan20-Feb18)

آج کچھ غیر متوقع معاملات کی وجہ سے سارے دن کا شیڈول تبدیل کرنا پڑے گا جبکہ آپ کو کسی قسم کے جذباتی فیصلے کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ اس کے علاوہ آج آپ کی ملاقات کسی ایسے فرد سے ہوسکتی ہے جو کچھ عرصے بعد آپ کا ہمدرد اور غمخوار ثابت ہوگا۔

حوت (Feb19-Mar20)

آج اپنے اہم اہداف کے حصول میں ناکامی ہوسکتی ہے لیکن اس سے اپنا دل برا نہ کریں اور نہ ہی ضدی پن سے کام لیں۔ اس کے علاوہ اپنے آپ کو غصے کی حالت سے باہر نکالیں کیونکہ آپ کی عملی صلاحیتیں کارگر نہ ہوں گی اس لئے آپ کو آرام کر اپنے آپ کو پرسکون بنانے اور پیاروں کے ساتھ وقت گزارنا چاہیئے۔

نوٹ: ستاروں کا یہ حال محض تفریحاً پیش کیاجاتا ہے۔ اس پر عقیدت رکھنا یا اسے سچ ماننا صحیح نہیں۔

صحیح المسلم حدیث نمبر193۔ کتاب الایمان باب کفر من قال مطرنا بالنوء کے مطابق یہ کفر ہے۔