Aaj TV - Trending

آج کا دن کیسا رہے گا؟ 26 مارچ 2018
حمل (Mar21-April19)

اپنے فرائض کی انجام دہی کے لئے آپ کا عزم جواں ہونے کی وجہ سے آپ کی مالی مشکلات کے اثرات زیادہ گہرے نہ ہوں گے۔ اپنی پیشہ وارانہ صلاحیتوں میں کامیابی حاصل ہونے سے مالی فائدہ بھی ممکن ہوگا۔ آج بہت سی چیزیں آپ کے سوچے گئے منصوبے کے مطابق ہی عمل پذیر ہوسکیں گے۔

ثور (April20-May20)

آج اپنی کاروباری مصروفیات کی کامیابی کے لئے کوششیں کرکے عملی فوائد حاصل کرسکیں گے۔ اس کامیابی کی وجہ سے آپ کا حوصلہ بڑھے گا جس سے فائدہ اٹھا کر اپنے جذباتی اور پیار بھرے مسائل کو سلجھا سکیں گے۔ آج مثبت خیالات کے ساتھ اپنی منصوبہ بندی کوحتمی شکل دینے کی کوشش کرسکیں گے۔

(May21-June21) جوزا

اپنے کاروباری مفادات کے حصول میں کامیابی کے لئے اپنے پارٹنر کی حمایت اور مدد کا شکریہ ضرور ادا کریں۔ اس کے علاوہ آج کسی قسم کی پارٹ ٹائم ملازمت کے حصول میں بھی کامیابی ممکن ہوسکے گی۔ آج کسی طرح کی سرمایہ کاری کرنے کے لئے بہترین وقت اور مواقع سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔

(June22-July22) سرطان

آج آپ کو بہت زیادہ پیچیدہ صورتحال سے واسطہ پڑے گا جس سے بچاؤ کے لئے آپ کو بہت زیادہ مصلحانہ حکمت عملی سے کام لے سکیں گے۔ طویل عرصے سے شروع کردہ امور کو عملی شکل دے سکیں گے اور اپنے مالی معاملات کو بھی کسی بہتر شکل یا انداز میں دوسروں کے سامنے لاسکیں گے۔

(July23-Aug22) اسد

آج نہ صرف آپ اپنے مجوزہ منصوبوں کو عملی عملی شکل دے سکیں گے بلکہ اپنے اہم خوابوں کی تعبیر بھی کرسکیں گے۔ آج آپ کو اپنی سماجی حیثیت بہتر بنانے اور مالی مفادات کے حصول میں کامیابی مل سکے گی۔ اپنے باہمی کاروباری شراکتی تعلقات میں بہت زیادہ ہم آہنگی پیدا کرسکیں گے۔

(Aug23-Sep22) سنبلہ

آج آپ کو کسی بھی جانب سے ملنے والی اطلاعات یا کسی کاروباری پیشکش کی وجہ سے اپنے آپ کو طے شدہ معاملات سے ہٹ کر کام کرنے کی ضرورت ہوگی اور جب آپ ایسا کریں گے تو سارا شیڈول بدل کر رہ جائے گا اور اس دوران کوئی کاروباری دورہ بھی سامنے آسکتا ہے۔

(Sep23-Oct22) میزان

آج مالی حالات کو بہتر بنانے کے مواقع میسر آسکیں گے جبکہ آپ کی عمدہ گفتو اور عملی کارکردگی کی وجہ سے آپ کے سینئرز اور ساتھ میں کام کرنے والے افراد کی جانب سے آپ کی کارکردگی کو سراہا جاسکتا ہے۔ آج حلقہ احباب میں کسی خاتون کی جانب سے پھیلائی گئی افواہ پر پریشان نہ ہوں۔

(Oct23-Nov21) عقرب

آج مختلف النوع قسم کی سرگرمیاں پوری شدو مد سے کرسکیں گے جس میں آپ کی حقیقی سوچ بہت زیادہ مؤثر ثابت ہوسکے گی۔ ایسے میں فائدہ اٹھا کر کاروباری سرگرمیاں اور سفر کے معاملات کو آگے بڑھاسکیں گے۔ اس کے علاوہ آج عجلت پسندی اور جلد بازی سے ہرگز فیصلے نہ لیں۔

(Nov22-Dec22) قوس

آج اگر آپ کو کسی نئی ملازمت کی پیشکش ہو تو اسے قبول کرنے میں عجلت سے کام نہ لیں اور نہ ہی کسی قسم کے شکوک و شبہات کو سر پر سوار کریں کیونکہ کامیابی تو آپ ہی کی ہوگی۔ اپنے گفتگو اور الفاظ کا بہتر انتخاب کرکے کامیابی سمیٹ سکیں گے۔

جدی (Dec23-Jan19)

آج کسی لین دین کے معاملے پر پرانے گھر یا کاروباری جگہ پر موجود افراد کے ساتھ لڑائی یا تلخی ہوسکتی ہے۔ آپ کے لئے بہتر یہ ہے کہ اپنے جذبات پر قابو رکھیں اور اپنے خیالات کو منتشر ہونے سے بچانے کی پوری کوشش کریں۔ اگر ذاتی مشکلات میں کمی چاہتے ہیں تو بے آرامی سے گریز کریں۔

دلو (Jan20-Feb18)

آج جذبات اور موڈ پر قابو رکھنا اور لین دین کے معاملات میں حساس رویہ اختیار نہ کرنا ہی آپ کے لئے فائدہ مند رہپے گا کیونکہ دوسروں کی جانب سے پیدا کئے گئے مسائل اور ان کے ذاتی نظریات کی وجہ سے آپ ضرورت سے زیادہ شدید رد عمل کا مظاہرہ کرسکتے ہیں۔

حوت (Feb19-Mar20)

آج آپ کو اپنے طے کردہ منصوبوں خاص کر کاروباری دورے کو بھی ملتوی کردینا ہی بہتر رہے گا جس کی وجہ سے آپ کے کئی جاری معاملات کے بارے میں بڑے دلچسپ حقائق کھل کر آپ کے سامنے آسکیں گے۔ اپنے گھر اور گھر سے متعقہ معاملات اور کئی ذاتی مسائل کے بارے میں بہترین منصوبے بناسکیں گے۔

نوٹ: ستاروں کا یہ حال محض تفریحاً پیش کیاجاتا ہے۔ اس پر عقیدت رکھنا یا اسے سچ ماننا صحیح نہیں۔

صحیح المسلم حدیث نمبر193۔ کتاب الایمان باب کفر من قال مطرنا بالنوء کے مطابق یہ کفر ہے۔