Aaj TV - Trending

آج کا دن کیسا رہے گا؟ 2 اپریل 2018
حمل (Mar21-April19)

آج آپ کو اپنے اخڑاجات پر قابو رکھنا ہوگا ورنہ اپنے شریک حیات سے تلخی یا ناراضگی ہوسکتی ہے۔ اس کے علاوہ اپنے دوستوں کے بارے میں بھی محتاط رہیں گے۔ ایسے حالات میں عمدہ گفتگو کرنے کی صلاحیت سے کام لے کر اپنے منصوبوں کو آگے بڑھانے کی کوشش کرنی چاہیئے۔

ثور (April20-May20)

آج اپنے آپ کو مالی معاملات کو حل کرنے اور لین دین کی مشکلات پر قابو پانے کے لئے کہیں سے غیر متوقع اور معقول رقم کا حصول ممکن ہوسکے گا۔ ان حالات میں آپ کے ساتھ کام کرنے والے افراد کی جانب سے آپ کے خلاف کوئی مہم چلائی جاسکتی ہے جس سے آپ پریشان ہوسکتے ہیں۔

(May21-June21) جوزا

آج اپنے تمام معاملات میں اپنے وجدانی کیفیات سے بھرپور کام لینے کی کوشش کریں اور متحمل مزاجی کا شعار اپنائیں۔ گاڑی چلانے سے ہر ممکن احتراز کریں اور اگر یہ سب کرنا مجبوری ہو تو اپنے آپ کو ہر لحاظ سے محتاط بنانے کی کوشش کریں۔

(June22-July22) سرطان

آج آپ کی کارکردگی کی وجہ سے آپ کے کاروباری ساتھیوں کی جانب سے آپ کی تعریف کی جاسکتی ہے لیکن آپ کے ذاتی کاروبار میں ناکامی کی وجوہات میں آپ کے موجودہ حالات کا عمل دخل ہوگا۔ اس لئے آپ کو اپنی کاروباری ملاقاتوں سے گریز کرنا چاہیئے جبکہ گاڑی چلانے سے بھی بچنا چاہیئے۔

(July23-Aug22) اسد

آج اپنے مالی حالات کی کمزوری کی وجہ سے آپ کو اپنے کئی کاروباری معاملات کو منسوخ یا مؤخر کرنا ہوگا جبکہ اپنے دوستوں سے بھی قرض نہ مل سکے گا لیکن آپ کو پرسکون رہ کر کئی تلخیوں سے آپ کو بچانا ہوگا۔ آج اگر ڈرائیونگ کرنا پڑے تو عام حالات کی نسبت زیادہ محتاط رہیں۔

(Aug23-Sep22) سنبلہ

آج چونکہ آپ کسی ایسے نئے کام کا آغاز کرسکتے ہیں جس کے بارے میں آپ کا یقین ہے کہ یہ منافع بخش ثابت ہوسکتا ہے اور اس کام میں اگر آپ کو اپنے دوستوں کی مدد کی ضرورت ہو تو اسے حاصل کرنے میں بالکل جھجک محسوس نہ کریں۔

(Sep23-Oct22) میزان

آج اپنے سخت بیزاری والے رویے کی وجہ سے خود کو مزید ذہنی دباؤ کا شکار نہ بنائیں اور نہ ہی عملی طور پر ایسے اقدامات کریں کہ جن کی وجہ سے آپ کے قریبی افراد کا دل برا ہوسکتا ہے۔ آج ستاروں کے اثرات کی وجہ سے آپ کو ہر ایک کام میں بہت زیادہ احتیاط برتنا ہوگی ورنہ نقصان کا اندیشہ ہے۔

(Oct23-Nov21) عقرب

آج آپ کے طے کردہ معاملات کے بجائے کچھ غیر متوقع حالات سامنے آسکتے ہیں  جن کی وجہ سے آپ کو اپنی توقعات کو حقیقت پسندانہ بنانے میں مشکل نہ ہوگی۔ اپنے اہم معاملات میں کسی طرح کی دل شکنی سے بچنے کے لئے اہم معاملات کو مؤخر کردیں اور سب کچھ بھلا کر خود کو ٹھیک کرنے کی کوشش کریں۔

(Nov22-Dec22) قوس

آج اپنے ساتھ کام کرنے والے کسی فرد یا کاروباری شراکت دار سے غلط فہمی پیدا ہونے کے امکانات موجود ہیں۔ آپ کو پرسکون رہ کر اپنے معاملات کو نمٹانا ہوگا اور اگر بات کسی سمجھوتے کی جانب جارہی ہو تو اسے ضرور لے کر جائیں اور سخت مؤقف اختیار کرنے کے باوجود خود کو اناء پرستی کی بھینٹ نہ چڑھائیں۔

جدی (Dec23-Jan19)

آج تھکاوٹ کی وجہ سے آپ کے معاملات میں سستی پیدا ہوسکتی ہے جبکہ اسی وجہ سے آپ کے رویے میں تلخی یا بے چینی سامنے آنے سے آپ کی صحت کے معاملات خراب ہوسکتے ہیں۔ آج کاروباری مفادات کے حصول میں کامیابی کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہوں گے۔

دلو (Jan20-Feb18)

آج اگر آپ کو کسی غیر متوقع کاروباری دورے پر جانا ہو تو اسے مکمل گہرائی سے جانچنا چاہیئے اور اگر ممکن نہ ہو تو اسے منسوخ کردیں نہ کہ اپنی شریک حیات سے تلخی اور جھگڑا شروع کردیں۔ اس کے علاوہ آپ کو اپنے شراکت داری کے امور کو خاص توجہ دینا ہوگی کیونکہ کسی بھی وجہ سے یہ سب کچھ داؤ پر لگ سکتا ہے۔

حوت (Feb19-Mar20)

آج آپ کی ذمہ داریوں میں اضافہ ہونے کی وجہ سے آپ کو غصہ آسکتا ہے جس کی بنیادی وجہ دوسروں کا رویہ بھی ہوسکتا ہے۔ اپنے معاملات نمٹانے میں اپنی صلاحیتوں پر بھروسہ رکھیں۔ کسی قسم کا احتجاج نہ کریں ورنہ اپنے باس کی ناراضگی مول لے سکتے ہیں۔

نوٹ: ستاروں کا یہ حال محض تفریحاً پیش کیاجاتا ہے۔ اس پر عقیدت رکھنا یا اسے سچ ماننا صحیح نہیں۔

صحیح المسلم حدیث نمبر193۔ کتاب الایمان باب کفر من قال مطرنا بالنوء کے مطابق یہ کفر ہے۔