Aaj TV - Trending

آج کا دن کیسا رہے گا؟ 3 اپریل 2018
حمل (Mar21-April19)

آج اپنے سوچے گئے منصوبوں کو عملی شکل دینے کے لئے مناسب وقت ہے۔ اس وقت کی افادیت کو اپنے گھر تزئین و آرائش کرنے میں بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ ان تمام کاموں میں اپنے دوستوں کی مدد ضرور حاصل کریں لیکن کسی خاتون رشتہ دار کی وجہ سے اپنے شریک حیات سے جھگڑا مت کریں۔

ثور (April20-May20)

آج آپ میں جنم لینے والے نئے خیالات کی وجہ سے آپ اپنے گھر میں بنیادی تبدیلیاں لانے کی کوشش کرسکیں گے۔ آپ کی مصروفیات میں اضافہ ہوسکتا ہے لیکن آپ نے ان مددگار لمحات سے فائدہ اٹھانے کا تہہیہ کرلیا تو پھر اپنے وقت کو مناسب اور بہترین انداز میں ترتیب دینا ضروری ہوگا تاکہ بھرپور فائدہ اٹھایا جاسکے۔

(May21-June21) جوزا

آج آپ کسی سے بات کرنے یا اپنے آپ کو متحرک کرنے کے لئے تیار ہی نہ ہوں گے اس لئے آپ کو اپنے تمام کاروباری یا جذباتی امور کو ملتوی کردینا چاہیئے۔ آپ کے ایسے تمام معاملات جن میں آپ کی بھرپور توجہ درکار ہو انہیں بھی زیر بحث لانے سے گریز کریں۔

(June22-July22) سرطان

آج آپ کو اپنی کاروباری کوششوں کے علاوہ اپنے گھریلو امور کی تکمیل میں بھی کامیابی مل سکے گی۔ آپ کے یار دوست بھی آپ کے منصوبوں سے ہم آہنگ نہ ہونے کے باوجود آپ کے مددگار ہوں گے۔ بہت سے کاموں کو ایک ساتھ نمٹانے کی کوشش کامیاب نہ ہوسکے گی اور نہ ہی کوئی کام مکمل ہوسکے گا۔

(July23-Aug22) اسد

آج اپنے تمام امور کی تکمیل میں اپنے وجدان پر بھروسہ کرنے کی کوشش کریں۔ اپنے کاروباری معاملات کو نمٹانے اور اپنے اہم معاہدوں پر دستخط کرنے کے لئے آج کا دن مثبت اور مددگار ثابت ہوگا۔ آج آپ کے پیار بھرے رشتے بہتر رہیں گے جبکہ اپنے کاروباری معاملات کو بھی مکمل کرسکیں گے۔

(Aug23-Sep22) سنبلہ

آج آپ کو کسی قسم کا سفر سفر اختیار کرنے یا اپنے دوستوں کے ساتھ میل ملاقات کرنے سے گریز کرنا ضروری ہوگا کیونکہ حالات آپ کے موافق نہیں ہوں گے اور نہ ہی آپ کی مزاجی کیفیت بہتر ہوگی، اپنے آئیڈیاز کو دوسروں کے سامنے پیش کرنے سے بچیں کیونکہ آپ کا دل ٹوٹ سکتا ہے۔

(Sep23-Oct22) میزان

آج صبح سے ہی کسی مقصد کے لئے کوشاں ہوں گے جس کی وجہ سے کامیابی ملنے کے ساتھ ہی خاصی بڑی رقم بھی موصول ہوسکتی ہے۔ آپ کو اپنے پیاروں سے کسی بحث و مباحثے میں الجھے بغیر اپنے کام سرانجام دینے ہوں گے جبکہ اپنے آپ کو پرسکون رکھنا بھی ضروری ہوگا۔

(Oct23-Nov21) عقرب

آج غیر متوقع طور پر رقم ملنے سے اپنے مستقبل کے بارے میں منصوبہ بندی کرنے کے لئے اپنے پیاروں کی معیت اختیار کرسکیں گے۔ اس کے علاوہ اپنے گھریلو امور کو نمٹانے میں اپنی صلاحیتوں سے بھرپور کام لے سکیں گے۔ آج آپ کی سستی اور عدم توجہی کی وجہ سے کئی معاملات التواء کا شکار ہوسکتے ہیں۔

(Nov22-Dec22) قوس

آج آپ بہت سے معاملات کو حتمی شکل دینا چاہیں گے جبکہ بہت سی نئی سرگرمیاں آپ کو متحرک ہونے پر مجبور کردیں گے۔ موجودہ حالات آپ کے دلی جذبات کو آگے بڑھانے اور اپنے گھریلو امور کو توجہ دے کر سلجھانے اور کچھ نئے اقدامات کرنے کے لئے بہت بہتر اور معاون ثابت ہوسکتے ہیں۔

جدی (Dec23-Jan19)

آج اپنے دوست احباب کے ساتھ ملاقات کرنے یا کوئی باہمی پروگرام بنانے کا موقع مل سکتا ہے۔ اپنے اخراجاتا کو کم سے کم رکھنے کی کوشش کریں اور کسی بھی قسم کی نئی سرمایہ کاری سے گریز کریں۔ لیکن اپنے گھر کے استعمال کی ضروری اشیاء کی خریداری کرکے پیدا ہونے والے جھگڑے سے بچ سکیں گے۔

دلو (Jan20-Feb18)

آج اپنے دوستوں کے ساتھ ہلہ گلہ کرنے یا وقت گزارنے کی کوشش کرنا بہتر ثابت نہ ہوگا بلکہ بہتر ہوگا کہ آپ تنہائی میں وقت گزاریں اور اپنے اہم معاملات میں زیر غور لانے کی کوشش کریں۔ اس کے علاوہ اپنے آپ کو کئی ایک اہم افراد کے ساتھ ملاقات کرنے کے لئے اپنے وجدان پر مکمل بھروسہ کرنا چاہیئے۔

حوت (Feb19-Mar20)

آج صبح کسی کاروباری دورے کے منسوخ ہونے کی اطلاع ملنے سے دل خراب ہوسکتا ہے اس لئے اپنے آپ کو پرسکون رکھنے کی کوشش کریں۔ ویسے بھی آج کا دن کسی قسم کے سفر کے لئے موزوں نہیں ہے۔ اپنے گھر کو ترتیب دینے اور اپنی پیار محبت کی زندگی کو بہتر بنانے کے لئے آج فائدہ اٹھا سکیں گے۔

نوٹ: ستاروں کا یہ حال محض تفریحاً پیش کیاجاتا ہے۔ اس پر عقیدت رکھنا یا اسے سچ ماننا صحیح نہیں۔

صحیح المسلم حدیث نمبر193۔ کتاب الایمان باب کفر من قال مطرنا بالنوء کے مطابق یہ کفر ہے۔