Aaj TV - Life & Style

بھوری آنکھوں والے افراد کی منفرد خصوصیات
بھوری آنکھیں دنیا میں کئی لوگوں کی ہوتی ہیں۔ پاکستان میں بھی بھوری آنکھوں والے افراد بہت زیادہ موجود ہیں،جس طرح کالی آنکھیں پاکستان میں بہت عام ہیں اسی طرح بھوری آنکھیں بھی پاکستان میں بہت عام ہیں۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ میں شائع رپورٹ کے مطابق ماہرین کے مطابق وہ افراد جن کی بھوری آنکھیں ہوتی ہیں ان میں موجود خصوصیات ان کو دوسرے لوگوں سے منفردبناتی ہیں۔

ماہرین کا ماننا ہے کہ جن افراد کی بھوری آنکھیں ہوتی ہیں، وہ افراد دوسروں پر بہت جلدی اور اندھا اعتماد کرلیتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ان لوگوں کے بہت ساری دوست ہوتے ہیں۔بھوری آنکھوں والے افراد بہت چاق و چوبند ہوتے ہیں۔

یہ افراد حساس ہونے کے ساتھ ساتھ دوسروں سے ہمدردی کرنے والے بھی ہوتے ہیں۔ ایسے لوگ دوسروں کی پریشانی کو بھی اپنی پریشانی ہی سمجھتے ہیں۔

ماہرین کے مطابق یہ افراد دل کے بہت کھلے ہوتے ہیں۔ وہ خواتین جن کی بھوری آنکھیں ہوتی ہیں بہت خیال کرنے والی ہوتی ہیں اور یہ خواتین اپنی فیملی کےلیے کچھ بھی کرنےکےلیے تیار رہتی ہیں۔

چونکہ بھوری آنکھوں والے افراد بہت حساس اور نرم مزاج کے ہوتے ہیں لہذا دوسرے لوگ ان کی نرم مزاجی کا فائدہ بھی اٹھاتے ہیں، ان افراد کو چاہیئے کہ وہ محتاط رہیں۔