Aaj TV - Pakistan

حکمران اپنے مائنڈ سیٹ سے باہر نکلیں،محمود الرشید
لاہور:پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں نے پی آئی اے کے ملازمین پر تشدد اور ہلاکتوں کے خلاف احتجاج کیا اور حکومتی رویے کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ حکومتی اراکین کا کہنا ہے کہ حزب اختلاف ملک میں انتشار پھیلانا چاہتی ہے۔

کراچی میں فائزنگ سے پی آئی اے کے ملازمین کی ہلاکتوں پر اپوزیشن نے پنجاب اسمبلی سیکریٹریٹ کے سامنے احتجاج کیا اور حکومت پر زور دیا کہ وہ ریاستی بربریت سے باز رہے۔ ادارے کی نجکاری کا فیصلہ فوری واپس لیا جائے۔

اپوزیشن لیڈر محمود الرشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکمران اپنے مائنڈ سیٹ سے باہر نکلیں ورنہ عوام اپنے حق کی خاطر سڑکوں پر ہو گی۔

پنجاب اسمبلی میں حزب اقتدار کے رہنماوٴں کا کہنا تھا کہ اپوزیشن ملک میں افراتفری پھیلانا چاہتی ہے۔ اداروں کا استحکام اور ملکی ترقی کے منصوبے اپوزیشن کی نیندیں حرام کئے ہوئے ہے۔

مسلم لیگ ن کے رہنماوٴں کا تو موٴقف ہے کہ اپوزیشن اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہو گی لیکن اگر اہم قومی نوعیت کے معاملات پر احتجاج کا سلسلہ طول پکڑتا گیا تو مشکلات کے سامنے بند باندھنا مشکل بھی ہو سکتا ہے۔