Aaj TV - Trending

آج کا دن کیسا رہے گا؟ 6 اپریل 2018
حمل (Mar21-April19)

آج خود کو کسی بھی قسم کے پیچیدہ معاملات میں ملوث نہ ہونے دیں کیونکہ اس سے آپ کو حسب منشاء نتائج حاصل نہ ہوسکیں گے۔ اس کے علاوہ آج اپنے گھر کے لئے کوئی قیمتی چیز خرید سکیں گے اور ان سب سے بڑھ کر یہ کہ اپنے شریک حیات یا محبوب کے ساتھ بہترین وقت گزار سکیں گے۔

ثور (April20-May20)

آج آپ کو اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کا خاص خیال رکھنا پڑے گا کیونکہ اپنے منصوبوں کو آگے بڑھانے کا اور کوئی بھی راستہ موجود نہیں ہے۔ اس کے علاوہ آج اپنے اہداف کے حصول کے لئے چاہے کسی جذباتی رشتے کو ہی وقتی طور نظر انداز کرنا ہو ایسا کر گزریں۔

(May21-June21) جوزا

آج صبح سے آپ توانائی سے بھرپور اور عملی اقدامات کرنے کے لئے بہت پرجوش ہوسکتے ہیں ایسے حالات میں اپنے جذبات پر قابو رکھیں جبکہ کسی قسم کے جذباتی ردعمل کا اظہار بالکل نہ کریں ورنہ اپنے ساتھ کام کرنے والے افراد کے ساتھ بھی آپ کی باہمی تکرار ہوسکتی ہے۔

(June22-July22) سرطان

آج آپ کو کسی بھی طرح کی نئی کاروباری سرگرمیاں شروع نہیں کرنی چاہئیں کیونکہ کئی غیر متوقع رکاوٹیں سامنے آسکتی ہیں۔ آج صبح سے آپ کی راہ میں کئی دشواریاں پیدا ہوسکتی ہیں جس کی وجہ سے آپ کا طے شدہ شیڈول مکمل طور پر تبدیل ہوسکتا ہے۔

(July23-Aug22) اسد

آج اپنی کاروباری ساکھ بہتر بنانے کے لئے اپنے پیشہ وارانہ فرائض کی ادائیگی انتہائی جانفشانی اور دل جمعی سے کرنے کی ضرورت ہوگی۔ آپ اپنی توانائی کو بہتر انداز میں استعمال کرنے کے لئے میسر آنے والی کامیابی کے امکانات کو پوری لگن اور دلیری کے ساتھ استعمال میں لاکر اہداف کا حصول یقینی بنائیں۔

(Aug23-Sep22) سنبلہ

آج اگر اپنے آپ کو موجودہ زندگی میں آپ رام اور سکون دینا چاہتے ہیں تو ہر ممکن طریقے سے سامنے آنے والے مواقع کو اپنے فوائد کے حصول کے لئے استعمال کریں اور کسی بھی صورت میں کوئی موقع ضائع نہ کریں۔ اس کے علاوہ اپنی کارکردگی کو بہتر بنانے کی بھی خاص ضرورت ہے۔

(Sep23-Oct22) میزان

آج آپ کو کسی بھی جانب سے ملنے والی اطلاعات یا کسی کاروباری پیشکش کی وجہ سے اپنے آپ کو طے شدہ معاملات سے ہٹ کر کام کرنے کی ضرورت ہوگی اور جب آپ ایسا کریں گے تو سارا شیڈول بدل کر رہ جائے گا اور اس دوران کوئی کاروباری دورہ بھی سامنے آسکتا ہے۔

(Oct23-Nov21) عقرب

آج آپ کے پیار و محبت کے معاملات کے علاوہ اپنے کاروباری معاملات میں بھی کامیاب رہیں گے اور ستاروں کے مثبت اثرات آپ کے ساتھ ہوں گے۔ اس احساسات کی وجہ سے آپ خود کو خوش قسمت ترین فرد سمجھ سکیں گے۔ اس کے علاوہ آج کسی نئی پارٹ ٹائم ملازمت کی پیشکش ہونے سے آپ کو فائدہ ہوگا۔

(Nov22-Dec22) قوس

آج اپنی کاروباری مصروفیات کو آگے بڑھانے، مزید ترقی کرنے کے منصوبے بنانے اور ان کے عملی نتائج کے حصول میں کامیابی کے لئے کوششوں کا آغاز کرسکیں گے۔ ایسے موقع پر آپ کو طویل المدتی سرمایہ کاری کرنے میں ستاروں کی بھرپور مدد مل سکے گی۔

جدی (Dec23-Jan19)

آج اپنے ساتھیوں کے رویے سے بدل ہوکر کچھ ایسے کاموں کی جانب رجحان بڑھانے سے گریز کریں جن کا حاصل الحصول کچھ بھی نہیں ہے۔ آج شام میں محتاط رہیں اور اپنے آپ کو کسی رقم کے حصول کی کوششوں میں مصروف رکھنے کی کوشش کریں۔

دلو (Jan20-Feb18)

آج صبح سے ہی اپنے اہم امور کے بارے میں آپ بہت پرامید اور ذہنی طور پر بہت فعال ہوسکتے ہیں۔ جس کی وجہ سے اپنی ترقی کے بارے میں آپ کی بلند توقعات بھی پوری ہوسکیں گی۔ خود کو بہت زیادہ جذباتیت کا شکار نہ ہونے دیں کیونکہ آپ کی کامیابی کے امکانات بہت کم ہیں۔

حوت (Feb19-Mar20)

آج اپنی مالی مشکلات یا تکالیف کے باوجود اپنی گھریلو ذمہ داریوں کو پورا کرسکیں گے جبکہ سماجی امور میں بھی کامیاب رہیں گے۔ شام میں اپنے دوستوں یاروں کی محفل میں شرکت کرنے میں بھی کامیاب رہیں گے۔ آج آپ کی مالی حالت میں بھی نمایاں تبدیلی آسکے گی۔

نوٹ: ستاروں کا یہ حال محض تفریحاً پیش کیاجاتا ہے۔ اس پر عقیدت رکھنا یا اسے سچ ماننا صحیح نہیں۔

صحیح المسلم حدیث نمبر193۔ کتاب الایمان باب کفر من قال مطرنا بالنوء کے مطابق یہ کفر ہے۔