Aaj TV - Trending

آج کا دن کیسا رہے گا؟ 7 اپریل 2018
حمل (Mar21-April19)

آج آپ کو اپنے معاملات حل کرنے میں کسی ضد یا اناء سے کام نہیں لینا چاہیئے بلکہ اپنا اعتماد بحال کرتے ہوئے آگے قدم بڑھانے چاہئیں۔ دن میں آپ کے کسی پرانے دوست کے حادثے کی خبر آپ تک پہنچ سکتی ہے جس کی وجہ سے آپ کا باقی ماندہ شیڈول مکمل طور پر تبدیل ہوکر رہ جائے گا۔

ثور (April20-May20)

آج کا دن آپ کے لئے اچھی خبریں سامنے نہ لاسکے گا۔ اس میں آپ کی کاروباری ناکامی اور کسی پارٹنرشپ کے ٹوٹنے کی خبر بھی شامل ہوسکتی ہے۔ ان اطلاعات کی وجہ سے پریشانی جسم لے سکتی ہے جس کی وجہ سے آپ کا موڈ سخت خراب ہوسکتا ہے۔

(May21-June21) جوزا

آج آپ کے سامنے کرنے کے لئے بہت سے کام ہوں گے جبکہ ہر کام دوسرے سے جڑا ہوگا جیسے کہ ایک کام مکمل کرنے سے ہی دوسرا کام سامنے آسکے گا اور آپ اس کی انجام دہی میں بھی مصروف ہوجائیں گے لیکن ایسے مواقع پر بھی آپ کو اپنے خاندان اور گھر والوں کے بارے میں سوچنا ہوگا۔

(June22-July22) سرطان

آج کسی اہم موقع کے ضائع ہونے کی وجہ سے بہت زیادہ تلملاہٹ کا شکار ہونے کے بعد جوشیلے اور متحرک ہوسکتے ہیں اور آپ کو سخت غصہ بھی آسکتا ہے لیکن اس بات کو یاد رکھیں کہ اپنا غصہ گھر والوں پر بالکل بھی نکالنے کی کوشش نہ کریں ورنہ آپ مشکل میں پڑجائیں گے۔

(July23-Aug22) اسد

آج اگر آپ کے ذہن میں کچھ ایسے منصوبے ہیں جن کی وجہ سے آپ کو مالی فوائد حاصل ہوسکتے ہیں تو اس کی تیاری ضرور کریں مگر یاد رکھیں کہ ان کاموں میں بہت سے خطرات بھی پوشیدہ ہوسکتے ہیں۔ اپنے معمولات کی انجام دہی کےبعد بلاوجہ کوئی ایساکام شروع نہ کریں جس کے بغیر آپ کا گزارا ہوسکتا ہے۔

(Aug23-Sep22) سنبلہ

آج آپ کی دوسروں کو پرکھنے اور ان کی کارکردگی جانچنے کی صلاحیتیں بخوبی کام کریں گی جس کی وجہ سے آپ کو اپنے شراکت دار کی ایمانداری پر شک ہوسکتا ہے کہ وہ آپ کو دھوکا دے رہا ہے۔ اس سے آپ کو غصہ بھی آسکتا ہے اور آپ کا دل بھی ٹوٹ سکتا ہے۔

(Sep23-Oct22) میزان

آج آپ کی شریک حیات کی جانب سے اپنے رشتہ داروں کی مدد قبول کرلینے کے لئے اصرار کیا جاسکتا ہے۔ اس معاملے میں آپ کا فیصلہ کیا ہوتا ہے اس سے قطع نظر آپ کو صرف اپنے کہے گئے الفاظ کے بارے میں محتاط رہنا ہوگا۔ آپ کے معاملات طے شدہ شیڈول کے مطابق ہی انجام پاسکیں گے۔

(Oct23-Nov21) عقرب

آج آپ کو اپنی جذباتیت اور جوشیلی سوچوں سے نمٹنے میں مشکل پیش آسکتی ہےجبکہ آپ کو ان حالات میں بلا ضرورت کوئی کام نہیں کرنا چاہیئے اور نہ ہی آپ کو اپنے مستقبل کے بارے میں کوئی اہم قدم اٹھانا چاہیئے اور نہ ہی کوئی اہم فیصلہ قبل از وقت کرنا چاہیئے کیونکہ آج مستقبل کی منصوبہ بندی کے لئے بہتر وقت نہیں۔

(Nov22-Dec22) قوس

آج اپنے آپ کو کسی بھی حالت میں بحث و مباحثے میں ملوث نہ کریں اور نہ ہی کسی معاملے پر تکرار کریں کیونکہ ایسا کرنے سے لڑائی جھگڑے کی بنیاد استوار ہوسکتی ہے اور آپ کو ایسی کسی بھی حالت کو نظر انداز کرنے کے لئے بالکل تیار رہنا ہوگا۔

جدی (Dec23-Jan19)

آج ستاروں کی پوزیشن کی وجہ سے آپ کو اپنی سوچوں کو بہت واضح رکھنا ہوگا ورنہ آپ کی ہچکچاہٹ اور جھجک کی وجہ سے تمام اقدامات غلط ثابت ہوجائیں گے۔ اگر آپ اپنی جذباتی حالت پر قابو پانے میں کامیاب ہوگئے تو پھر یقینی طور پر آپ کو کسی بھی میدان یا شعبے میں شکست کا سامنا نہ کرنا پڑے گا۔

دلو (Jan20-Feb18)

آج اپنے کام کی جگہ پر حسب منشاء تبدیلیاں ہونے کی وجہ سے آپ میں غصہ پیدا ہوسکتا ہے جبکہ اس غصے کے منفی اثرات کی وجہ سے آپ کو اپنے جذبات پر قابو رکھنا مشکل ہوجائے لیکن ایسا کرنا ضروری ہوگا تاکہ ہر طرح کے منفی اثرات سے اپنے آپ کو بچاسکیں اور اردگرد افراد بھی اس سے محفوظ رہ سکیں۔

حوت (Feb19-Mar20)

آج مجموعی طور پر کاروباری مصروفیات کو آگے بڑھانے کے لئے بہتر دن نہیں ہوگا اس لئے اپنے آپ کو ایسی سرگرمیوں سے بچانے کی کوشش کریں۔ موجودہ ناموافق حالات اور ناخوشگوار اثرات کی وجہ سے آپ کو آرام دیں اور خود کو پرسکون رکھیں۔

نوٹ: ستاروں کا یہ حال محض تفریحاً پیش کیاجاتا ہے۔ اس پر عقیدت رکھنا یا اسے سچ ماننا صحیح نہیں۔

صحیح المسلم حدیث نمبر193۔ کتاب الایمان باب کفر من قال مطرنا بالنوء کے مطابق یہ کفر ہے۔