Aaj TV - Trending

آج کا دن کیسا رہے گا؟ 13 اپریل 2018
حمل (Mar21-April19)

آج آپ کے لئے بہتر دن ہے۔ جب آپ اپنے بہتر مستقبل کے لئے اپنے آپ کو نئے سرے سے منظم کرسکیں گے جبکہ یہ بھی ممکن ہے کہ دوسرے لوگ آپ کو الزام دینے کی کوشش کریں اور یہ سب آپ کی عزت اور وقار کے لئے بہتر ہوگا۔

ثور (April20-May20)

آج آپ کو عام دنوں کی نسبت کچھ زیادہ ہی محتاط رہنا ہوگا اور عام معمول سے ہٹ کر اپنے معاملات طے کرنے ہوں گے خاص کر جب بات مالی معاملات کی ہو تو پھر زیادہ احتیاط کریں۔ آج آپ نے اپنے وسائل کو کس حد تک خرچ کرنا ہے اس کے بارے میں سوچ سمجھ کر طے کرلیں۔

(May21-June21) جوزا

جب بھی حالات کا موجودہ رخ آپ کے سامنے لائے تو خود کو لاتعلق نہ کریں بلکہ اپنے اندر لچک پیدا کرکے دوسروں کو لئے دکھاوے کے لئے ہی سہی ان کا ساتھ دیں اور جب سمجھ آئے کہ اصل بات کیا ہے تو پھر اپنا فیصلہ صادر کرکے ایسے لوگوں کو چھوڑ دیں جنہوں نے آپ کے لئے حالات کو مشکل بنا دیا ہے۔

(June22-July22) سرطان

آج آپ کے لئے ضروری ہے کہ خود کو اپنے نظریات اور حالات سے ہم آہنگ کرنے کی کوشش کریں۔ اگر کہیں سے آپ کی توقعات کے برعکس کسی بھی طرح کا تحفہ وصول ہوتا ہے تو اس کے بارے میں کسی غلط فہمی کا شکار نہ ہوں کیونکہ وہ کسی اور کے لئے بھی ہوسکتا ہے۔

(July23-Aug22) اسد

آج دن کا آغاز ایسے بھی ہوسکتا ہے کہ بہت سارے معاملات ایک ساتھ آپ پر حملہ آور ہوجائیں جبکہ آپ کو متحمل مزاجی اور خود کو ٹھنڈا رکھنے کی ضرورت ہوگی۔ آج آپ ذہنی طور پر مضبوط اور بے حد توانا ہوں گے تو عملی اقدامات کرنے سے بالکل نہ گھبرائیں۔

(Aug23-Sep22) سنبلہ

آج دوسرے آپ کی زندگی میں کیا کیا تبدیلیاں لانا چاہ رہے ہیں انہیں سمجھنے کی کوشش کریں کیونکہ کسی طرح کے ذہنی الجھاؤ سے بہتر ہے کہ خود کو متوازن بنا لیا جائے۔ شروع میں یہ سب مشکل ہوسکتا ہے لیکن حقیقت میں یہ دن لطف بھرا اور خوشیوں سے جڑا ہوگا۔

(Sep23-Oct22) میزان

آج آپ عام دنوں سے ہٹ کر حالات کا جائزہ لے سکیں گے۔ اپ کے سوچنے کا انداز بہت مختلف ہوگا جبکہ دوسروں کی مروت میں آکر کوئی بھی ایسا فیصلہ نہ کریں جس کی وجہ سے آپ کو کسی بھی مقام پر شرمندہ ہونا پڑے۔ اس کے علاوہ سچ اور حقیقت کی بنیاد پر کام کرنے سے گریز نہ کریں۔

(Oct23-Nov21) عقرب

آج اپنے معاملات کو انتہائی چالاکی اور ہوشیاری سے طے کرنے کی کوشش کریں خاص کر جب بات دوسروں سے کسی بھی طرح کے لین دین کی ہو تو آپ دوسروں پر نظر رکھیں کیونکہ وہ آپ کی دیانتداری اور خلوص پر شک کرکے فائدہ اٹھانا چاہ رہے ہیں۔

(Nov22-Dec22) قوس

آج آپ کو اپنے تمام تر معاملات اور پھر جذبات کے لئے خود کو متحرک کرنا لازمی ہوگا۔ اس کے علاوہ اپنے آپ کو حالات سے فائدہ اٹھاکر نئی منزل کے لئے اپنے آپ کو تیار رکھیں۔ کسی بھی بات کو آگے بڑھانے کے لئے ہر بات کو طے کریں اور اس کے حصول کے لئے خود کو تیار رکھیں۔

جدی (Dec23-Jan19)

آج اپنے حالات میں پیدا ہونے والی بہتری کا بھرپور فائدہ اٹھانے کے لئے آپ بہت پرعزم ہوں گے اور کسی بھی کامیاب دورے کے بعد اپنے جذباتی مسائل کو بھی باآسانی حل کرسکیں گے۔ اس کے علاوہ آج آپ کی صحت بہت بہتر ہوگی جس کی وجہ سے حیران کن کارکردگی دے سکتے ہیں۔

دلو (Jan20-Feb18)

آج دن کے آغاز سے ہی خود کو سستی اور لاپرواہی سے دور کرکے متحرک کرنا ضروری ہوگا اور بھی پرانی سوچ یا طریقہ کار کو اگر غیر سنجیدگی سے لیں گے تو یقینی طور پر آپ کا نقصان ہوجائے گا لیکن اگر آپ نے اپنی سوچ میں جدت پیدا کی تو آنے والے کئی دنوں کو بہتر انداز میں گزار سکیں گے۔

حوت (Feb19-Mar20)

آج آپ کے ستارے اس بات پر زور ڈال رہے ہیں کہ آج اپنے آپ کو ذہنی طور پر مستعد رکھنے کی کوشش کریں کیونکہ ستاروں کے منفی اثرات کی وجہ سے آپ کے خیالات میں بہت زیادہ الجھاؤ ہونے سے کئی ایک اہم معاملات کو نظر انداز کرنے کا سبب بن سکیں گے اور یقینی طور پر یہ بہت اہم معمالات ہوں گے۔

نوٹ: ستاروں کا یہ حال محض تفریحاً پیش کیاجاتا ہے۔ اس پر عقیدت رکھنا یا اسے سچ ماننا صحیح نہیں۔

صحیح المسلم حدیث نمبر193۔ کتاب الایمان باب کفر من قال مطرنا بالنوء کے مطابق یہ کفر ہے۔