Aaj TV - Pakistan

پی آئی اےکی مجوزہ نجکاری کیخلاف ملازمین سراپا احتجاج
اسلام آباد:پی آئی اے کی مجوزہ نجکاری کے خلاف ملازمین تیسرے روز بھی سراپا احتجاج ہیں،ملک بھر میں دفاتر پر تالے لگا کر دھرنے دیے گئے ہیں جبکہ فلائٹ آپریشن معطل ہے،ایئرپورٹس پر سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔

پی آئی اے کی مجوزہ نجکاری کیخلاف کراچی میں مظاہرے کے دوران ہلاکتوں کے بعد احتجاج میں مزید شدت آ گئی ہے، کر ا چی میں ملازمین کی بڑی تعداد ہیڈ آفس کے باہر موجود ہے ،ایئرپورٹ پر سروس کاوٴنٹرز، ورکشاپس اور فلائٹ سروسز بند ہیں، ہیڈ آفس اور ٹریننگ سینٹر پر تالا پڑا ہے۔پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری جناح ٹرمینل سمیت پرانے ایئرپورٹ کے اطراف تعینات ہے،اے ایس ایف کے دستے اندر موجود ہیں۔

ملازمین کا کہنا ہے نجکاری بل کی واپسی تک احتجاج ہو گا،جوائنٹ ایکشن کمیٹی آج آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کرے گی، احتجاجی ملازمین نے حکومتی مظالم پر بھی دہائیاں دین۔بے نظیرانٹرنیشنل ایئرپورٹ اسلام آباد کے باہر بھی ملازمین احتجاج کر رہے ہیں،اظہاریکجہتی کیلئے آنے والے سیاستدانوں کیلئے اسٹیج تیارکرلیا گیا، پولیس بھی آنسو گیس کی شیلنگ کا سامان اور ڈنڈوں کے ساتھ ملازمین سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں۔

لاہور،فیصل آباد،ملتان اور سیالکوٹ میں بھی دفاتر کی تالہ بندی ہے،لاہور میں ایجرٹن روڈ پر مرکزی دفتر بند ہے،ائیرپورٹ پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں،صورتحال سے نمٹنے کیلئے واٹر کینن منگوا لی گئی ہے،باچا خان ایئرپورٹ پشاور پر فلائٹ آپریشن معطل ہے،ملازمین پی آئی اے بلڈنگ میں دھرنا دیئے بیٹھے ہیں،کوئٹہ میں بھی پی آئی اے ملازمین سراپا احتجاج ہیں،حالی روڈ پر مرکزی بکنگ دفتر بند ہے۔