Aaj TV - Trending

آج کا دن کیسا رہے گا؟ 19 مئی 2018
حمل (Mar21-April19)

آج آپ کی تخلیاتی اور تصوراتی صلاحیتیں عروج پر ہوں گی جن کی وجہ سے آپ اپنے طے شدی اہداف حاصل کرسکیں گے۔ دنیا کے مثبت اور عمدہ صلاحیتوں والے افراد آپ کی ہر طرح سے راہنمائی کرنے کو بھی تیار ہوں گے۔  ویسے بھی کسی کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ آپ کو کسی بات سے محروم رکھے۔

ثور (April20-May20)

آج اپنی فنی صلاحیتوں کا اظہار دوسروں کے سامنے کرنے کے مواقع مل سکیں گے۔ اپنے اہل خانہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو مضبوط بنانے کے لئے اپنے نوجوان اور کم عمر اہل خانہ کو ترجیح دیں اور ان کی ضروریات کا خیال رکھیں۔  آج آپ اپنے اہداف باآسانی حاصل کرسکتے ہیں۔

(May21-June21) جوزا

آج آپ بہت زیادہ پر عزم ہوں گے کہ کوئی نیا کاروبار شروع کرسکیں مگر اس کے لئے درکار رقم کا بندوبست کرنا کافی مشکل ہوگا جس کی وجہ سے وقتی دباؤ کا شکار ہوسکتے ہیں مگر یاد رکھیں آپ کی تخلیقی صلاحیتیں آپ کی یہ منزل بھی آسان بناسکیں گی۔

(June22-July22) سرطان

آج آپ کے تعلقات اپنے دوستوں اور خاص کر اپنی شریک حیات کے ساتھ بہت بہتر رہیں گے لیکن آپ کو دوسروں کے معاملات میں دخل اندازی سے گریز کرنا ہوگا مگر ہر حال میں اپنے احساسات کے اظہار میں کسی طرح کی کمی نہ آنے دیں بلکہ جو آپ کو محسوس ہورہا ہے اسے اسی طرح دوسروں کے سامنے پیش کرنے کی کوشش کریں۔

(July23-Aug22) اسد

آج کسی بھی طرح کے نئے کاروبار کا آغاز کرنے کے لئے بہتر وقت نہیں ہے۔ ایسے وقت میں اپنے سے سینیئر کسی دوست یا رشتہ دار کی بات کو اہمیت ہی نہ دیں بلکہ اس پر عمل کرنے کی کوشش بھی ضرور کریں۔ اپنے موجودہ پر عزم اور جوشیلے لہجے کی وجہ سے آپ دوسروں کے لئے ایک ماڈل بن کر سامنے آسکتے ہیں۔

(Aug23-Sep22) سنبلہ

آج اپنے مالی حالات سے نمٹنے کے لئے آپ کو اپنے سینیئر فرد کی ہدایات پر عمل کرنا ضروری ہوگا۔ کچھ پرانے دوست آپ کو آج شام میں مدعو کرسکتے ہیں جن کے ساتھ آپ بہترین وقت گزارسکیں گے۔ آج آپ کی تخلیقی اور فنکارانہ فنکارانہ سرگرمیاں آپ کے حلقہ احباب میں پسند کی جائیں گی۔

(Sep23-Oct22) میزان

آج اپنی دماغی صلاحیتوں سے بھرپور استفادہ کرنے کے لئے خود کو ضرورت سے زیادہ متحرک کرنے کی کوشش کریں۔ آج دوسروں سے سبقت لے جانے کے لئے آپ کے منہ سے نکلا ہوا ایک ایک لفظ بہت اہمیت کا حامل ہوگا جبکہ آپ کی صلاحیتوں کا برملا اظہار بھی کیا جاسکے گا۔

(Oct23-Nov21) عقرب

آج اپنے آپ میں کسی طرح کے وہم اور اندیشے پیدا کرنے کی کوشش نہ کریں کیونکہ اپنی شخصیت کی طرح اپنے کام بھی نفاست سے انجام دینے اور اپنی خفیہ خوبیوں سے فائدہ اٹھانے کی صلاحیت کو بروئے کار لانے کی کوشش ضرور کریں۔

(Nov22-Dec22) قوس

آج آپ معمول سے ہٹ کر حساس ہونے کی وجہ سے آپ کے تعلقات دباؤ کا شکار رہیں گے۔ آپ کو اپنا زیادہ تر وقت اپنی تخلیقی صلاحیوں کو ابھارنے میں خرچ کرنا چاہیئے اور کسی سے کوئی ایسا وعدہ نہیں کرنا چاہیئے جسے پورا کرنا آپ کے لئے ممکن نہ ہو۔

جدی (Dec23-Jan19)

آج آپ کی خاص تخلیقی صلاحیت آپ کو کسی نئے کاروبار کا آغاز کرنے کے لئے مجبور کرسکے گی جبکہ آپ کے لئے اپنے جذباتی اور پیار بھرے تعلقات میں اپنے لئے کامیابیاں حاصل کرنے کی کوشش کرنا بہتر ہوگا۔ آج کا دن اپنی فنکارانہ صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانے اور اپنی تخلیقی صلاحیتوں کے اظہار سے دوسروں کو متاثر کرنے کے لئے بہترین ثابت ہوسکے گا۔

دلو (Jan20-Feb18)

آج اپنی فنی زندگی میں اہم مقام رکھنے والے کسی خاص فرد سے ملاقات ہوسکتی ہے جو مستقبل میں آپ کی پیشہ وارانہ زندگی میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ اپنے محبوب اور محبت بھری زندگی پر توجہ دینے کی ضرورت کا احساس لازمی پیدا کریں۔

حوت (Feb19-Mar20)

آج آپ اپنے جذباتی رشتوں کے حوالے سے اہم فیصلہ کرسکیں گے۔ علاوہ ازیں اپنے معاملات کو چلانے کے لئے اپنے وجدان پر بھروسہ کرنا بھی ضروری ہوگا۔ آج رونما ہونے والی تبدیلیوں کی وجہ سے آپ کو سکون مل سکے گا جبکہ آپ کی تخلیقی اور فنکارانہ صلاحیتوں کی وجہ سے اپنے حلقہ احباب میں عزت بڑھاسکیں گے۔

نوٹ: ستاروں کا یہ حال محض تفریحاً پیش کیاجاتا ہے۔ اس پر عقیدت رکھنا یا اسے سچ ماننا صحیح نہیں۔

صحیح المسلم حدیث نمبر193۔ کتاب الایمان باب کفر من قال مطرنا بالنوء کے مطابق یہ کفر ہے۔