Aaj TV - Trending

آج کا دن کیسا رہے گا؟ 21 مئی 2018
حمل (Mar21-April19)

آج صبح سے ہی آپ ذہنی انتشار کا شکار ہونے کی وجہ سے اپنے اہم امور کی انجام دہی سے قاصر نظر آئیں گے جبکہ آپ کو اپنی لگن اور مکمل توجہ سے کام لے کر اہداف کی تکمیل کرلینی چاہیئے۔ آج کے دن اپنے اردگرد کسی بھی شخص پر تنقیدی صلاحیت کا اظہار ہرگز نہ کریں۔

ثور (April20-May20)

آج آپ کے سامنے کرنے کو بہت سے کام ایک ساتھ جمع ہوں گے جس کی وجہ سے کافی دباؤ کا شکار نظر آسکتے ہیں لیکن پریشان ہوئے بغیر اپنے آپ کو پرسکون رکھتے ہوئے آپ باآسانی یہ کام کرسکیں گے کیونکہ آپ بخوبی جانتے ہیں کہ کون سا کام کب اور کیسے کرنا ہے۔

(May21-June21) جوزا

آج آپ اپنے معاملات کو حل کرنے کے لئے بہت زیادہ متحرک ہوسکتے ہیں  جس کی وجہ سے آپ کو سکون اور اطمینان مل سکے گا۔ آپ کو اپنے بارے میں زیادہ پر تجسس رویہ اختیار نہیں کرنا چاہیئے کیونکہ آپ کے خدشات اور انجانے اندیشوں کی وجہ سے آپ کا کارکردگی متاثر ہوسکتی ہے۔

(June22-July22) سرطان

آج آپ کی مصروفیات میں بہت زیادہ اضافہ ہونے کے امکانات ہیں لیکن آپ کو پریشان نہیں ہونا چاہیئے کیونکہ آپ باآسانی اپنے اہداف مکمل کرلیں گے۔ آج شام کو اپنے اہل خانہ کے ساتھ گپ شپ ہوسکتی ہے اور اسی دوران اگلے ہفتے سیر و تفریح کا پروگرام بھی بن سکتا ہے۔

(July23-Aug22) اسد

آج اپنے مستقبل کو بہتر بنانے کے لئے کسی بھی قسم کے نئے منصوبے کا آغاز کیا جاسکتا ہے جبکہ نئی ذمہ داریوں سے بھی انحراف کرنے کی بجائے انہیں قبول کرنے میں ہی فوائد حاصل ہوسکیں گے۔ اس کے علاوہ آج کسی بھی بات پر عمل کرنے سے قبل اپنی شریک حیات کے مشوروں پر عمل کرنے کا مصمم ارادہ کرلینا چاہیئے۔

(Aug23-Sep22) سنبلہ

آج آپ کو پکا ارادہ کرکے اپنے دوستوں کے ساتھ مشترکہ کاروبار کرنے کا عملی قدم اٹھا لینا چاہیئے۔ اپنی شریک حیات کی عملی مدد اور اپنے حلقہ احباب میں شامل کسی سینیئر خاتون کے مشوروں پر غور کرکے ہی اپنے لئے فائدہ مند راہ کا انتخاب کرسکیں گے۔

(Sep23-Oct22) میزان

آج آپ کو اپنے فرائض کی انجام دہی یا اپنی کاروباری سرگرمیوں میں نہ صرف مصروفیت سے پالا پڑے گا بلکہ آپ کو حسب منشاء کامیابی بھی نصیب ہوسکے گی لیکن آپ کے ساتھ کام کرنے والے افراد اس سے خوش نہ ہوں گے۔ اس کے علاوہ شام میں آپ کے ہاں مہمان آسکتے ہیں اس لئے تیاری مکمل کرلیں۔

(Oct23-Nov21) عقرب

آج ضرورت سے زائد توانائی کا اجتماع ہونے سے آپ میں جوشیلا پن پیدا ہوسکتا ہے جس کی وجہ سے اپنے سینیئرز یا اپنے ساتھ کام کرنے والے افراد کے بارے میں بے احتیاطی سے اپنے جذبات کا اظہار کرنے یا ان کے بارے میں کسی قسم کے تنقیدی تبصرے کرنے سے بھی آپ کے مراسم زیر عتاب آسکتے ہیں۔

(Nov22-Dec22) قوس

آج نئے کاروباری منصوبوں کو شروع کرنے کے لئے عملی اقدامات اٹھا سکیں گے کیونکہ آپ میں بھی ضرورت سے زیادہ اعتماد پیدا ہوچکا ہے جس کی بناء پر آپ مستقبل قریب میں خاصی معقول رقم حاصل کرنے کے لئے تیار ہوں گے۔ اس کے علاوہ اپنے دوست احباب سے میل ملاپ کے لئے محفل بھی سجا سکیں گے۔

جدی (Dec23-Jan19)

آج آپ نے اپنے گھر کی بہتری کے لئے جو بھی منصوبے تیار کررکھے تھے انہیں کام میں لاکر کامیابی حاصل کرسکیں گے۔ اس کے علاوہ گھریلو سرگرمی میں بھی کامیابی آپ کے قدم چومے گی لیکن اپنے اہل خانہ کی کہی گئی باتوں کو توجہ سے سننے کی کوشش کریں تاکہ کسی بھی مقام پر غلطی کا ارتکاب نہ ہونےپائے۔

دلو (Jan20-Feb18)

آج آپ  کو پہلے سے تیار شدہ منصوبوں کو عملی شکل دینے میں کامیابی ہوسکے گی جس میں آپ کے کاروباری معاملات سرفہرست ہوں گے۔ اپنے ممکنہ معاملات کی کامیابی کی وجہ سے آپ کی مالی حیثیت مستحکم ہوسکے گی جبکہ اپنی سماجی عزت و توقیر میں بھی اضافہ کر پائیں گے۔

حوت (Feb19-Mar20)

آج آپ کے معمولات میں بہت سی تبدیلیاں پیدا ہوسکتی ہیں جن کا خاص مرکز آپ کے پیشہ وارانہ فرائض کی ادائیگی یا کاروباری معاملات ہوسکتے ہیں۔ آج اپنی باہمی گفتگو کے ذریعے سے اپنی موجودہ دوستی کو مضبوط بنانے کے علاوہ دوسروں کو اپنا ہم آہنگ بنا کر کسی نئی شراکت داری میں شمولیت اختیار ہوسکتی ہے۔

نوٹ: ستاروں کا یہ حال محض تفریحاً پیش کیاجاتا ہے۔ اس پر عقیدت رکھنا یا اسے سچ ماننا صحیح نہیں۔

صحیح المسلم حدیث نمبر193۔ کتاب الایمان باب کفر من قال مطرنا بالنوء کے مطابق یہ کفر ہے۔