Aaj TV - Trending

آج کا دن کیسا رہے گا؟ 25 مئی 2018
حمل (Mar21-April19)

آج اپنی گھریلو شادی شدہ زندگی میں تبدیلیاں لانے کی کوششوں میں مصروف ہوسکتے ہیں۔ آج آپ کو اپنے دوستوں اور احباب کے ساتھ گپ شپ کرنے کے مواقع بھی میسر آسکیں گے۔ آج آپ کو نہ صرف دوسروں کی باتیں سننے کا حوصلہ پیدا کرنا چاہیئے بلکہ انہیں بولنے کا موقع بھی فراہم کرنا چاہیئے۔

ثور (April20-May20)

آج آپ کے منصوبے بہت بڑے ہونے کی وجہ سے کئی گھریلو امور ملتوی ہوسکتے ہیں لیکن آپ کو کوشش کرکے اپنے مختلف مگر اہم گھریلو امور کو نمٹانا چاہیئے۔ آج آپ کو کسی منافع بخش کاروبار کے بارے میں معلومات حاصل ہوسکیں گی جبکہ کسی قسم کا معاہدہ آپ کو فائدہ بھی دے سکتا ہے۔

(May21-June21) جوزا

آج آپ کو اپنے گھر میں تبدیلیاں لانے اور اسے بنانے، سنوارنے  یا سجانے کے مواقع میسر آسکیں گے، اپنے گھر کی کسی قسم کی آرائش و زیبائش بھی کرسکیں گے۔ بہت سے معاملات حل کرنے میں دوست احباب کی مدد حاصل ہونے کی وجہ سے حوصلے جوان رہیں گے اور جذبے توانا ہوں گے۔

(June22-July22) سرطان

آج آپ کو کسی قسم کی مقابلہ بازی اور دوسروں کو چیلنج کرنے والی مصروفیات میں شامل نہیں ہونا چاہیئے۔ اگر آپ کو مواقع میسر آئیں تو دن کا بیشتر حصہ اپنے پیاروں کی معیت میں گزارنے کی کوشش کرنی چاہیئے اور اپنی پیار بھری زندگی کو نیا رخ دینے کے لئے اہم نتائج کے حامل فیصلے بھی کرنا ہوں گے۔

(July23-Aug22) اسد

آج آپ ہمہ وقت اپنے پیشہ وارانہ اہداف کے حصول میں مصروف رہنے کی وجہ سے اپنے جذباتی معاملات کو نظر انداز کرنے کا باعث بن سکیں گے جبکہ آپ کے پیاروں کو وقت اور توجہ نہ دینے کی شکایت بھی پیدا ہوسکتی ہے۔ آج کا دن کسی بھی کاروباری مصروفیت کے لئے زیادہ فائدہ مند ثابت نہیں ہوگا۔

(Aug23-Sep22) سنبلہ

آج اپنے بہت سے اہم اور تعمیری آئیڈیاز کو اپنے قریبی دوستوں کے ساتھ باہمی گفتگو میں زیر بحث لاسکیں گے۔ آپ کو اپنے حلقہ احباب میں شامل کسی خاتون کی مالی اور اخلاقی مدد حاصل ہونے سے اپنے مالی معاملات کو مستحکم بنانے میں خاصی مدد حاصل ہوسکے گی۔

(Sep23-Oct22) میزان

آج اپنا شیڈول بے حد مصروفیت والا نہ بنائیں کیونکہ اس پر عمل کرنے کے امکانات خاصے کم ہیں۔ آج صبح سے ہی آپ اپنے پیاروں کی مشکلات میں کمی لانے کی کوششوں میں مصروف ہوسکتے ہیں جبکہ آپ کے لئے ان کے مسائل سے نبرد آزما رہنا بھی ضروری ہوگا۔

(Oct23-Nov21) عقرب

آج آپ کو اپنے کاروباری معاملات میں کامیابی میسر آسکے گی جبکہ اپنے گھریلو معاملات کو بھی باآسانی نمٹا سکیں گے۔ آپ کی کامیابیوں کو آپ کی جانب سے اپنائی گئی تبدیلیوں کے زاویہ نگاہ سے ہی دیکھا جاسکے گا جبکہ آپ کی کاوشوں کو بھی سراہا جائے گا لیکن آپ کسی دوسرے کے نقطہ نظر کو زیادہ اہمیت دینے کی کوشش کرسکتے ہیں۔

(Nov22-Dec22) قوس

آج آپ کے پاس کام کرنے کے بہت سے مواقع موجود ہوں گے لیکن آپ کو کسی بھی قسم کی پریشانی کو سرپر سوار نہ کرنا چاہیئے۔ مجموعی طور پر آپ اپنی ذاتی حالت میں بہترین اور مثبت خیالات کے حامل ہوں گے اس لئے اپنے آپ کو پریشان نہ کریں۔

جدی (Dec23-Jan19)

آج کا دن اپنے کاروبار کو مزید ترقی دینے کے لئے بہت بہتر ثابت ہوسکے گا جس کی وجہ سے اپنے دلیرانہ اقدامات کو عملی شکل بھی دے سکیں گے۔ آپ کا جوش و جذبہ اس قدر بلند ہوگا اور آپ کا اعتماد اس قدر مضبوط ہوگا کہ آپ جو بھی کریں گے آپ کے راستے میں کوئی چیز حائل نہ ہوسکے گی۔

دلو (Jan20-Feb18)

آج آپ کی ملاقات کسی ایسے فرد سے ہوسکتی ہے جسے آپ نے ایک طویل عرصے کے بعد دیکھا ہوگا۔ آج ممکنہ طور پر آپ کو کسی تقریب میں مدعو کیا جاسکتا ہے۔ آپ کو خاص طور پر اپنی پیار محبت بھری زندگی کی جانب متوجہ رہنا ہوگا اور ایمانداری کے ساتھ اپنی غلطیوں کو قبول کرنا ہوگا۔

حوت (Feb19-Mar20)

آج کا دن آپ کے لئے اپنے دوست احباب سے میل ملاقات کرنے یا کسی قسم کی کاروباری سرگرمیوں میں حصہ لینے کے لئے موافق یا مددگار ثابت نہ ہوگا اس لئے ایسے امور سے اجتناب کریں۔ آج آپ کے پیار محبت کے معاملات میں سب کچھ بہتر ہی ہوگا۔

نوٹ: ستاروں کا یہ حال محض تفریحاً پیش کیاجاتا ہے۔ اس پر عقیدت رکھنا یا اسے سچ ماننا صحیح نہیں۔

صحیح المسلم حدیث نمبر193۔ کتاب الایمان باب کفر من قال مطرنا بالنوء کے مطابق یہ کفر ہے۔