Aaj TV - Trending

آج کا دن کیسا رہے گا؟ 20 جون 2018
حمل(Mar21-April19)

آج آپ کے جذباتی رشتے بھی مستحکم ہوسکیں گے جبکہ آپ کو اپنے عزیز و اقارب میں شامل بزرگوں اور خاص کر وہ افراد جنہیں صحت سے متعلقہ مسائل کا سامنا ہے ان کی دیکھ بھال کے لئے وقت نکالنا ہوگا تاکہ اپنے سماجی فرائض کی ادائیگی بھی دیانتداری سے کرسکیں۔

ثور(April20-May20)

آج آپ کسی بھی قسم کے بہت سے پرجوش اقدامات کرکے اپنے پرانے اہداف کو مکمل کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں جس سے آپ کے قریبی دوستوں کے دل میں رنجشیں پیدا ہوسکتی ہیں۔ آج اپنے آرام کو بھی لازمی مدنظر رکھیں کیونکہ اس کے بغیر آپ کی صلاحیتیں مناسب انداز میں کام نہ کریں گی۔

جوزا (May21-June21)

آج اپنے فرائض کی ادائیگی میں بہت زیادہ مصروفیت رہے گی جبکہ اپنے احساس برتری کو پس پشت ڈال کر اپنے ساتھ کام کرنے والوں کی مدد قبول کرنے میں ہی بہتری ہوگی۔ آج ممکن ہے کہ کسی دوست کی جانب سے کئے گئے وعدے کی پاسداری نہ ہو جس کی وجہ سے آپ کو سخت غصہ آسکتا ہے۔

سرطان (June22-July22)

آج آپ کو محتاط رہ کر اپنے معاملات کی انجام دہی کرنی ہوگی کیونکہ حالات کی وجہ سے ممکنہ طور پر اپنے اردگرد موجود افراد کے بارے میں لاتعلقی یا بیزاری کے جذبات پیدا ہوسکتے ہیں جس سے آپ بہت زیادہ طیش میں آسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ آج آپ میں بے چینی اور پریشانی بھی پائی جاسکتی ہے۔

اسد (July23-Aug22)

آج آپ کو اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران بہت سے مشکل اور کئی اہداف سے ایک ساتھ نبرد آزما ہونا ہوگا جبکہ اپنی استعداد کے مطابق اپنی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے اپنے وقت کا درست استعمال کرنا لازم ہوگا تاکہ نہ صرف اپنی توانائی بلکہ وقت کا ضیاع ہونے سے بھی بچا سکیں۔

سنبلہ (Aug23-Sep22)

آج آپ کو اپنے کام دوپہر سے پہلے ہی نمٹانے چاہئیں تاکہ آپ کی توانائی بحال رہے۔ اگر آپ نے اپنے خیالات کے واضح اور برملا اظہار کی خواہش پر قابو نہ پایا تو اپنے دوستوں کو خود سے دور کرنے کا سبب بن سکیں گے۔ اس کے علاوہ آج کسی قسم کی نئی سرگرمیوں میں حصہ لینا فائدہ مند ثابت نہ ہوسکے گا۔

میزان (Sep23-Oct22)

آج آپ کو اپنے جذباتی مراسم میں بنیادی تبدیلی لانے کا موقع مل سکے گا جس سے فائدہ اٹھانا آپ کی خواہش پر مبنی ہوگا جبکہ مخالف صنف کے کسی فرد سے ملاقات ہونے کے بعد اس میں بہت زیادہ کشش محسوس کریں گے مگر یاد رکھیں آپ کو اپنے مخلص دوستوں کی باتوں پر عمل کرنا چاہیئے۔

عقرب (Oct23-Nov21)

آج آزادی کی مزید خواہش کے بارے میں بات کرنے یا اس کا اظہار کرنے میں محتاط رہیں ورنہ دوستوں کے غصے کا شکار ہوجائیں گے جبکہ یہی بات آپ کو اعصابی طور پر توڑ پھوڑ کر رکھ دے گی۔ آج اپنے حلقہ احباب میں شامل کسی خاتون کے احساس برتری والے رویے کی وجہ سے شدید غصہ آسکتا ہے۔

قوس (Nov22-Dec22)

آج آپ کو اپنے کاروباری شراکت دار کے عدم تعاون کی وجہ سے جذباتی اور ذہنی دباؤ کا سامنا کرنا پڑے گا۔ آپ کے لئے یہی بہتر ہوگا کہ خود کو پرسکون رکھیں تاکہ تعلقات ٹوٹنے کے خطرے سے محفوظ رہ سکیں۔ اس کے علاوہ خود کو پرسکون رکھ اپنی باتوں کی وضاحت کرنے کی کوشش کریں۔

جدی (Dec23-Jan19)

آج کا دن کسی بھی کاروباری سفر کے لئے بہتر نہیں ہے اس لئے ایسے کسی بھی ایسے منصوبے سے گریز کریں۔ اپنی خواہشات پر قابو رکھیں اور سر توڑ محنت سے گریز کریں۔ اس کے علاوہ خطرات مول نہ لیں اور نہ ہی اپنے سر پر دباؤ محسوس کریں کیونکہ اس کے نتائج آپکی حسب توقع نہ ہوں گے۔

دلو (Jan20-Feb18)

آج آپ کو اپنے ذہنی انتشار کی وجہ سے بہت سی مشکلات کا سامنا ہوسکتا ہے کیونکہ اپنی توجہ ایک ہی نقطے پر مرکوز کرنا آپ کے لئے مشکل ہوسکتا ہے۔ ایسے میں محتاط رہیں کیونکہ آپ کی نگرانی بھی کی جاسکتی ہے۔ اس کے علاوہ دنیا داری کے معاملات کو سنبھالنے کے لئے آج آپ کو اپنے بنیادی مسائل کی طرف لازمی توجہ دینی ہوگی۔

حوت (Feb19-Mar20)

آج آپ کا کوئی مخلص دوست اپنی شریک حیات کے ساتھ پیدا ہونے والی غلط فہمیوں کو دور کرنے میں آپ کی مدد کرسکے گا۔ اپنی کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لئے کسی قسم کی نئی سرمایہ کاری کرنے کا خطرہ مول نہ لیں کیونکہ مالی نقصان ہوسکتا ہے۔

نوٹ: ستاروں کا یہ حال محض تفریحاً پیش کیاجاتا ہے۔ اس پر عقیدت رکھنا یا اسے سچ ماننا صحیح نہیں۔

صحیح المسلم حدیث نمبر193۔ کتاب الایمان باب کفر من قال مطرنا بالنوء کے مطابق یہ کفر ہے۔