Aaj TV - Trending

آج کا دن کیسا رہے گا؟ 25 جون 2018
حمل(Mar21-April19)

آج کسی نئی کاروباری شراکت داری میں شمولیت کے بارے میں کوئی بھی فیصلہ کرنے سے گریز کریں اور موجودہ حالات سے الگ ہوکر بھی کچھ دیکھنے کی کوشش کریں تاکہ پس پردہ حقائق سامنے آسکیں۔ آج آپ عملی طور پر تھکاوٹ کا شکار ہوسکتے ہیں جس سے کاکردگی کا تسلسل برقرار نہیں رہے گا۔

ثور(April20-May20)

آج کا دن کسی قسم کے نئے منصوبے شروع کرنے کے لئے مناسب نہیں ہے کیونکہ آپ کی کارکردگی معمول سے خاصی کم رہے گی۔ موجودہ حالات میں اپنی صحت کا بھرپور خیال رکھنا ہوگا اور خوراک کو بھی متوازن بنانے کی کوشش کرنی ہوگی۔

جوزا (May21-June21)

آج اپنے کاروباری دورے یا ذاتی مفادات کے حامل کسی سفر کا ارادہ مؤخر کردیں کیونکہ اس سے آپ کو کچھ حاصل ہوتا نظر نہیں آئے گا۔ شام میں کسی دوسرے شہر سے مہمانوں کی آمد متوقع ہے ان کے آنے سے آپ کی توجہ بٹے گی جس سے موڈ بھی ٹھیک ہوجائے گا۔

سرطان (June22-July22)

آج اپنے کام سے ہٹ کر کسی دوسرے کام میں کامیابی ملنے کے امکانات خاصے کم ہیں۔ شام میں کوئی نئی کاروباری پیشکش ہو تو اسے فوراً قبول نہیں کرنا چاہیئے کیونکہ یہ آپ کے لئے اس حد تک فائدہ مند نہ ہوگی جتنا آپ نے سوچ رکھا ہے۔

اسد (July23-Aug22)

آج کسی قریبی دوست کی جانب سے آپ کو مشترکہ کاروبار میں شمولیت کی پیشکش ہوسکتی ہے جو آپ دونوں کے لئے فائدہ مند ثابت ہوسکے گی۔ یہ موقع کسی بھی قسم کے خدشات اور اندیشوں کا شکار ہونے کا نہیں ہے بلکہ اللہ پر بھروسہ کرتے ہوئے قدم آگے بڑھانے کا ہے۔

سنبلہ (Aug23-Sep22)

آج دوسروں سے کسی بھی قسم کی بحث و تکرار سے باز رہیں کیونکہ یہ سب کچھ باآسانی لڑائی جھگڑے میں تبدیل ہوسکتا ہے۔ خود کو کچھ نوجوان افراد کی مدد کرنے کے لئے ذہنی طور پر تیار کرلیں۔ آج آپ کو اپنے پیار بھرے معاملات میں کوئی اہم فیصلہ کرنے کا موقع مل سکتا ہے۔

میزان (Sep23-Oct22)

آج اپنی عملی خواہشات کی تکمیل کرنے سے گریز کریں اور کسی بھی قسم کی ایسی سرگرمی میں حصہ نہ لیں جس سے آپ کو اپنے بارے میں ہی شکوک و شبہات پیدا ہوجائیں۔ آپ کو انتظار بھی کرنا چاہیئے تاکہ اصل حقائق کی تصویر سامنے آسکے جس سے فیصلہ کرنا بھی آسان ہوجائے گا۔

عقرب (Oct23-Nov21)

آج آپ کے خیالات بہت زیادہ الجھاؤ کا شکار ہوسکتے ہیں جس کی وجہ سے اپنی مشکلات کے بارے میں کوئی فیصلہ کرنے میں بھی تذبذب کا شکار ہوسکتے ہیں۔ آج آپ کے لئے بہتر ہوگا کہ کسی نئے کاروبار کا آغاز نہ کریں کیونکہ ایسے کسی بھی کام میں دوسروں کا تعاون ملنا مشکل ہوگا۔

قوس (Nov22-Dec22)

آج آپ کو اپنے کاروباری یا ملازمتی امور میں انتہائی ضروری معاملات پر ہی توجہ دینی ہوگی ورنہ وقت بھی گزر جائے گا اور حاصل بھی کچھ نہ ہوگا۔ اپنے ماضی کے کارناموں کو یاد کرکے خود کو جلانے کی کوشش نہ کریں کیونکہ اس سے موجودہ جاری منصوبے بھی مشکلات کا شکار ہوسکتے ہیں۔

جدی (Dec23-Jan19)

آج اپنے انتہائی ضروری مسائل کو لازمی حل کرنے کی کوشش کریں۔ اپنے لئے بھاری اخراجات کرکے خریداری کرنے میں جلد بازی نہ کریں بلکہ اپنے مزاج کے برعکس متحمل مزاجی سے کام لینے اور شریک حیات سے مشاورت کرکے خود کو پرسکون بنانے کی کوشش کریں۔

دلو (Jan20-Feb18)

آج آپ کے لئے سب سے بڑی احتیاط یہ ہے کہ آپ دوسروں سے خاص کر اپنے ساتھ کام کرنے والوں سے کسی بھی قسم کے بحث و مباحثہ سے بچیں کیونکہ ایسا ہونے سے آپ کسی بھی توتکار والے مرحلے میں داخل ہوجائیں گے اور وہاں سے واپسی خاصی مشکل ہوجائے گی۔

حوت (Feb19-Mar20)

آج وقت کسی بھی قسم کے نئے کاروبار کے لئے بہتر نہیں ہے۔ اس کے علاوہ مشکلات سے بچاؤ کے لئے اپنا روحانی حل تلاش کرنے کی کوشش کریں۔ آج مجموعی طور پر آپ کنفیوژن کا شکار ہوسکتے ہیں جس کی وجہ سے متاثر کن فیصلے کرنا ممکن نہ ہوگا۔

نوٹ: ستاروں کا یہ حال محض تفریحاً پیش کیاجاتا ہے۔ اس پر عقیدت رکھنا یا اسے سچ ماننا صحیح نہیں۔

صحیح المسلم حدیث نمبر193۔ کتاب الایمان باب کفر من قال مطرنا بالنوء کے مطابق یہ کفر ہے۔