Aaj TV - Trending

آج کا دن کیسا رہے گا؟ 26 جون 2018
حمل(Mar21-April19)

آج آپ کی عملی صلاحیتیں مناسب انداز میں متحرک نہ ہونے کی وجہ سے آپ ذہنی الجھاؤ کا شکار ہوسکتے ہیں جس کی وجہ سے اپنے قریبی ساتھیوں یا شریک کار کے ساتھ تلخ کلامی بھی کرسکتے ہیں۔ ایسے میں آپ اضطرابی کیفیت کا شکار ہوجائیں گے  جس سے آپ کی قوت برداشت کم ہوسکتی ہے۔

ثور(April20-May20)

آج دن کے آغاز سے ہی کسی قریبی فرد کی جانب سے  کسی نئے کاروبار میں شراکت داری کی پیشکش ہوسکتی ہے۔ اس آفر کو قبول کرلینا چاہیئے چاہے اس میں نظر آنے والے فوائد کم ہی کیوں نہ ہوں لیکن یہ بہتر رہے گا کہ پیاروں سے مشاورت کرکے ہی حتمی فیصلہ کرلیں۔

جوزا (May21-June21)

آج آپ کو اپنی روزانہ کی سرگرمیوں کے بارے میں فکر مند نہیں ہونا چاہیئے بلکہ اپنے سارے غم بھلا کر کامیابیوں کے حصول میں خود کو وقف کرنا ہوگا۔ اس کے علاوہ آج آپ اپنی  سربلندی اور پیشہ وارانہ ترقی کی کوششوں میں مزید تیزی لانے میں کامیابی حاصل کرسکیں گے۔

سرطان (June22-July22)

آج آپ کے جذباتی دباؤ کی وجہ سے آپ کے انجام دیئے گئے امور میں کوئی نہ کوئی خامی باقی رہ سکتی ہے۔ جس سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے اپنے ساتھیوں کی مدد حاصل کرنے کی کوشش کریں ورنہ آپ میں بے چینی اور اضطراب پیدا ہوجائے گا اور آپ اردگرد کے ماحول سے بیزار ہوجائیں گے۔

اسد (July23-Aug22)

آج آپ کو اپنی غیر حقیقی اور غیر متعلقہ سوچوں پر قابو پانا ہوگا اس کے بعد ہی موجودہ حالات کو مکل توجہ اور گہرائی سے  سمجھ سکیں گے۔ آج ستاروں کے اثرات کی وجہ سے آپ کی عملی صلاحیتیں خاطر خواہ متحرک نہ ہوں گی جس کی وجہ سے آپ کا دن کاروباری مفادات کے حصول کے لئے مناسب نہ ہوگا۔

سنبلہ (Aug23-Sep22)

آج اگر آپ نے کسی نئے کاروبار کا منصوبہ بنا رکھا ہے تو اسے شروع کرنے سے پہلے حقیقت پسندانہ سوچوں کو اپنانے کی کوشش کریں کیونکہ غیر حقیقی سوچوں اور جذباتیت کے ساتھ شروع کئے گئے منصوبے کامیاب نہ ہوسکیں گے۔

میزان (Sep23-Oct22)

آج آپ کو اپنے ذہنی الجھاؤ اور بے یقینی پر قابو پانے کے لئے کافی محنت سے کام لینا ہوگا ورنہ آپ کی غیر حقیقی سوچیں آپ کی کارکرگی کو متاثر کرنے کے علاوہ آپ کے پرخلوص رشتوں پر بھی اثر انداز ہوسکتی ہے۔ اس کے علاوہ آج اپنی صحت کا خیال رکھیں اور دوسروں کو اپنے معاملات میں دخل اندازی نہ کرنے دیں۔

عقرب (Oct23-Nov21)

آج آپ کو نیا کاروبار شروع کرنے کا موقع مل سکتا ہے لیکن اپنی جذباتیت اور بے صبرے پن کی وجہ سے آپ اپنا قیمتی وقت ضائع کرسکتے ہیں۔ ایسے میں اپنے ساتھی افراد کے ساتھ توتکار بھی ہوسکتی ہے۔ خود کو نوجوان افراد کے قریب رکھ کر متحرک بنانے میں کامیاب ہوسکیں گے۔

قوس (Nov22-Dec22)

آج آپ کو اپنے فرائض کی ادائیگی میں دشواری پیش آسکتی ہے جبکہ گفت و شنید کی صلاحیت بہتر نہ ہونے کی وجہ سے آپ کو اپنی کاروباری ذمہ داریوں کی تکمیل میں خفیہ رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ایسے میں آپ ی کارکردگی شدید متاثر ہوسکتی ہے۔

جدی (Dec23-Jan19)

آج کسی کاروباری ناکامی کی وجہ سے آپ کا موڈ خراب ہوسکتا ہے لیکن آُ کو مایوس بالکل بھی نہیں ہونا چاہیئے کیونکہ کل نیا دن اور نئے مواقع آپ کے سامنے آسکیں گے۔ آج آپ کو اپنی بات چیت کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے علاوہ مالی قیاس آرائیوں سے بھی گریز کرنا چاہیئے۔

دلو (Jan20-Feb18)

آج آپ کا موڈ زیادہ بہتر نہ ہوگا جس کی وجہ سے بہت سے ایسے مسائل سامنے آسکیں گے کہ جن کا حل تلاش کرنا ضروری ہوگا اور یہ مسائل آپ کے گھر سے شروع ہوکر آپ کے کاروباری معاملات تک پہنچ سکتے ہیں۔ آج آپ کو اپنی شریک حیات کے ساتھ کسی تلخی یا توتکار کا حصہ نہیں بننا چاہیئے۔

حوت (Feb19-Mar20)

آج آپ کو اپنے وعدوں کی پاسداری ہر حال میں کرنی ہوگی۔ ساتھ ہی اپنے معمولات سے وقت نکال کر آرام بھی کرنا ہوگا۔ اپنے خیالات کا اظہار کرتے وقت احتیاط برتنی چاہیئے۔ اس کے علاوہ آپ کے قیاس آرائیوں کو پیش نظر رکھنا خود پر ظلم کے مترادف ہوگا۔

نوٹ: ستاروں کا یہ حال محض تفریحاً پیش کیاجاتا ہے۔ اس پر عقیدت رکھنا یا اسے سچ ماننا صحیح نہیں۔

صحیح المسلم حدیث نمبر193۔ کتاب الایمان باب کفر من قال مطرنا بالنوء کے مطابق یہ کفر ہے۔