Aaj TV - Trending

آج کا دن کیسا رہے گا؟ 29 جون 2018
حمل(Mar21-April19)

آج اپنے جوش و جذبات کو قابو میں رکھنے کی کوشش کریں اور اگر کچھ نہ ہو تو پریشان مت ہوں کیونکہ حالات کے وقتی دباؤ کی وجہ سے آپ کو اپنے معاملات نمٹانے میں دشواریوں کا سامنا ہوسکتا ہے۔ اس کے علاوہ کسی کاروباری شریک کی بے جا ضد کی وجہ سے دلبرداشتہ بھی ہوسکتے ہیں۔

ثور(April20-May20)

آج خود کو ہر معاملے میں محتاط بنانے کی کوشش کریں۔ ساتھ ہی کسی انجانے فرد سے اپنے آپ کو کسی بحث و مباحثہ میں الجھانے سے گریز کریں۔ کیونکہ اگر ایسا ہوا تو بات توتکار تک پہنچ جائے گی اور معاملہ بگڑ جائے گا  اس لئے ایسے فرد سے بچیں۔

جوزا (May21-June21)

آج اپنے معمولات کو بہتر بنانے کی کوششوں کا آغاز کرسکیں گے جس کی وجہ سے دیگر امور کو مناسب یا شاید بہت زیادہ وقت نہ دے پائیں۔ آج صبح ہی کوئی نا خوشگوار خبر سننے سے آپ کا طے شدہ معمول تبدیل ہوسکتا ہے جبکہ کوئی کاروباری دورہ بھی تاخری کا شکار ہوسکتا ہے۔

سرطان (June22-July22)

آج اپنے آپ کو بہت کچھ سمجھنے سے گریز کریں اور کسی مخلص فرد سے مشاورت کرکے اپنے گھریلو معاملات کو سلجھائیں۔ ویسے تو آپ نے کبھی کسی کے جذبات کو قدر کی نگاہ سے نہیں دیکھا اور نہ ہی کبھی کسی کو اس قابل سمجھا ہے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ کسی کے دل سے آپ کی چاہت کم ہوگئی۔

اسد (July23-Aug22)

آج آپ کے لئے اس وقت مشکل مرحلہ سامنے آسکتا ہے جب آپ اپنی مالی مشکل کو سلجھانے کی کوشش کریں گے۔ آپ کے پیاروں کو آپ سے شکایت ہوسکتی ہے اور جب آپ اپنے پیار کو بازوؤں میں سمیٹ کر سکون حاصل کرنے کی کوشش کریں گے تو مالی معاملات بگاڑ کا شکار ہوجائیں گے۔

سنبلہ (Aug23-Sep22)

آج آپ کو اپنے جذباتی معاملات یا پیار محبت کی راہ میں کچھ خفیہ رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑے گا جس کی وجہ سے آپ دلبرداشتہ بھی ہوسکتے ہیں۔ ایسے میں آپ کے ذہنی انتشار میں بھی اضافہ ہوجائے گا اور اگر ایسا ہوا تو آپ کو سب کچھ برا لگنے لگے گا۔

میزان (Sep23-Oct22)

آج آپ اپنے جذباتی معاملات کی وجہ سے خود کو ذہنی الجھاؤ کا شکار ہونے سے بچائیں متحرک ہو کر اپنے لئے بہتر ہدف تلاش کرنے کی کوشش کریں تاکہ آپ کا نشانہ اپنے ہدف پر ہی لگے۔ ایسے میں آپ کے جذبوں کی تسکین ہی نہ ہوگی بلکہ اپنی ذات پر اعتماد بھی بڑھ سکے گا۔

عقرب (Oct23-Nov21)

آج اپنے وراثتی معاملات میں بہتری لانے کے لئے موجودہ حالات کی بناء پر متحرک ہوسکیں گے۔ اس کے علاوہ اپنے مستقبل کے لئے نہ صرف بھرپور تیاری کرسکیں گے بلکہ اپنے منصوبوں کی عملی بنیاد کو مضبوط بھی بناسکیں گے۔ آج اپنی محبت کو پانے میں جذبات کا مظاہرہ نہ کریں۔

قوس (Nov22-Dec22)

آج صبح سے ہی بہت سے عوامل کارگر ہونے کی وجہ سے آپ کو اپنے مزاج پر قابو پانا مشکل ہوگا جس کی وجہ سے دوسروں سے باہمی گفتگو کے نتائج آپکی حسب منشاء برآمد نہ ہوسکیں گے۔ اس کے علاوہ آپ کی باتوں میں مایوسی کا عنصر نمایاں ہوسکتا ہے۔

جدی (Dec23-Jan19)

آج اپنے کام کے دوران آپ کو دوسروں کے بارے میں نرم مزاجی سے کام لینا فائدہ مند رہے گا کیونکہ ستاروں کے اثرات کی وجہ سے آپ بہت ضدی ہوسکتے ہیں جس سے باہمی تعاون میں نہ صرف کمی آسکتی ہے بلکہ بہت سے معاملات آپ کی اناء کی بھینٹ بھی چڑھ سکتے ہیں۔

دلو (Jan20-Feb18)

آج اچانک سامنے آنے والی رکاوٹوں کی وجہ سے تھوڑی بہت مشکل تو ہوسکتی ہے مگر اسے ذہنی الجھن بنانے کی نوبت ہرگز نہ آنے دیں اور نہ ہی اپنا دل چھوٹا کرنے کی کوشش کریں۔ آج دوپہر کے بعد آپ کو کسی دوست کی جانب سے مالی منصوبے میں شمولیت کی دعوت مل سکتی ہے۔

حوت (Feb19-Mar20)

آج آپ کی ترقی کے امکانات سامنے آنے کے علاوہ ملازمت میں تبدیلی بھی واضح صورت اختیار کرسکتی ہے جبکہ کسی نئی ملازمت کی پیشکش بھی موصول ہوسکتی ہے۔ اس ملازمت کی پیشکش کو اپنی شریک حیات کے مشورے کے بغیر قبول نہ کریں اور کسی تجربہ کا رشتہ دار کی مدد حاصل کرنے کی بھی کوشش کریں۔

نوٹ: ستاروں کا یہ حال محض تفریحاً پیش کیاجاتا ہے۔ اس پر عقیدت رکھنا یا اسے سچ ماننا صحیح نہیں۔

صحیح المسلم حدیث نمبر193۔ کتاب الایمان باب کفر من قال مطرنا بالنوء کے مطابق یہ کفر ہے۔