Aaj TV - Trending

آج کا دن کیسا رہے گا؟ 5 جولائی 2018
حمل(Mar21-April19)

آج آپ میں توانائی کی بہتات ہونے کی وجہ سے آپ بہت متحرک اور مستعد نظر آئیں گے اس کے علاوہ آپ میں اپنے نامکمل کاموں کو تکمیل تک پہنچانے کی دھن بھی سما سکے گی جس کی وجہ سے آپ اپنے اہم ترین کام بھی مکمل کرسکیں گے۔

ثور(April20-May20)

آج دوسرے افراد کی باتوں کو توجہ اور دھیان سے سنیں اور ان کے مسائل کو سمجھنے کی بھی کوشش کریں۔ اس کے علاوہ اپنے تجربے اور علم کی روشنی میں ان کی مطلوبہ راہنمائی کریں۔ آج آپ کا موڈ بہتر نہ ہونے کی وجہ سے ملازمتی امور کی انجام دہی میں دل نہ لگے گا۔

جوزا (May21-June21)

آج اپنی ذات سے متعلق افراد کی لاتعلقی اور بیگانگی بھرے رویے کی وجہ سے آپ کے جذبات بھی اُبل سکتے ہیں اور جوشیلے پن کی وجہ سے ان پر قابو پانا بھی دشوار ہوگا۔ اس کے علاوہ اپنی مالی حالت میں بہتری لانے کی کوششو کو مزید استحکام مل سکے گا۔

سرطان (June22-July22)

آج اپنے تمام تر معاملات کو جلد از جلد انجام دینے کی کوشش کریں کیونکہ اس وقت آپ میں کسی بھی قسم کے عملی اقدامات کرنے کے لئے قوت و توانائی وافر مقدار میں موجود ہوگی جس سے آپ کے تمام امور آسانی کے ساتھ منزل کی جانب گامزن ہوسکیں گے۔

اسد (July23-Aug22)

آج آپ سے اپنے طے شدہ اہداف کا حصول ممکن نہ ہو پائے گا۔ اس کے علاوہ اپنے فرائض کی ادائیگی میں پائی جانے والی سستی اور لاپرواہی کی وجہ سے اپنے افسران بالا کی ناراضگی کا سامنا بھی کرنا پڑے گا جسے آپ کو اپنے ساتھیوں کی مدد سے حل کرنے کی کوشش بھی کرنی ہوگی۔

سنبلہ (Aug23-Sep22)

آج آپ کے لئے بہتر ہوگا کہ اپنے موجودہ معاملات یا حالات میں اپنے کسی قریبی دوست سے مشاورت کرکے اپنے آپ کو معمول کے مطابق لانے کی کوشش کریں۔ اس کے علاوہ آج بہت سے ایسے مواقع سامنے آسکیں گے جن سے فائدہ اٹھا کر آپ اپنی محبت بھری زندگی میں اہم تبدیلیاں لانے میں کامیاب ہوسکیں گے۔

میزان (Sep23-Oct22)

آج آپ کو فوری طور پر اپنی پیدا شدہ غلط فہمی کو دور کرکے اپنے تعلقات بحال کرنے ہوں گے اس کے علاوہ اپنے خیالات میں پائی جانے والی اندیشوں بھری بنیاد کو بھی ختم کرنا ہوگا۔ آج کاروباری سرگرمیوں کو آگے بڑھانے اور ذاتی منصوبوں میں کامیابی کے لئے کچھ مقامی سفر اختیار کرسکیں گے۔

عقرب (Oct23-Nov21)

آج اپنی ذاتی صلاحیتوں کی وجہ سے آگے بڑھنے کی کوششوں کو جاری رکھ سکیں گے لیکن عملی طور پر آپ کے ساتھیوں کی جانب سے پیدا کردہ حالات و واقعات کچھ ایسی صورتحال کو سامنے لاسکیں گے جس کی وجہ سے آپ سب سے ناراض بھی ہوسکتے ہیں۔

قوس (Nov22-Dec22)

آج صبح سے ہی آپ کے سامنے بہت سی مشکلات کا ظہور ہوسکتا ہے جن سے نمٹنے کے لئے آپ کو مشکل ضرور ہوسکتی ہے کیونکہ آپ اپنے بہتر موڈ میں نہ ہوں گے جبکہ یہ حالات و واقعات آپ کے گھریلو امور اور پیشہ وارانہ معاملات کے علاوہ کاروباری سرگرمیوں میں بھی اثر انداز ہوسکتے ہیں۔

جدی (Dec23-Jan19)

آج آپ کے سامنے حالات کا وہ رخ پیش کیا جاسکے گا جس کی وجہ سے آپ کی کئی قسم کی غلط فہمیاں اپنے پیاروں سے ہوسکتی ہیں لیکن یہ سب کسی افواہ کا نتیجہ بھی ہوسکتا ہے۔ ویسے بھی آپ کو زیادہ پریشان نہیں ہونا چاہیئے کیونکہ آپ کا ذہن بہت جلد ان منفی اثرات سے نکل جائے گا۔

دلو (Jan20-Feb18)

آج آپ کو کسی بڑی رقم کی وصولی کے بارے میں اطلاع مل سکتی ہے لیکن آپ کو آج کے دن اپنے طر کردہ اہم منصوبوں اور فیصلوں کو حتمی شکل دینے سے گریز کرنا ہوگا کیونکہ اس میں غلطی کی گنجائش باقی رہ سکتی ہے جبکہ کسی بڑی رقم کی ادائیگی میں نقصان بھی ہوسکتا ہے۔

حوت (Feb19-Mar20)

آج جب آپ اپنی کاروباری سرگرمیوں کا آگاز کریں گے تو سب کچھ طے شدہ منصوبے کے مطابق ہی انجام پاتا چلا جائے گا لیکن اگر آپ غور کریں گے تو ان سب باتوں میں آپ کی مثبت سوچیں ہی کار فرما نظر آئیں گی۔ اس کے علاوہ آج آپ کے اپنے دوستوں کے ساتھ باہمی تعلقات بہت اچھے ہوسکیں گے۔

نوٹ: ستاروں کا یہ حال محض تفریحاً پیش کیاجاتا ہے۔ اس پر عقیدت رکھنا یا اسے سچ ماننا صحیح نہیں۔

صحیح المسلم حدیث نمبر193۔ کتاب الایمان باب کفر من قال مطرنا بالنوء کے مطابق یہ کفر ہے۔

Type a