Aaj TV - Trending

آج کا دن کیسا رہے گا؟ 6 جولائی 2018
حمل(Mar21-April19)

آج آپ کو اپنے پیار محبت کے معاملات کو نمٹانے میں ستاروں کی معاونت حاصل رہے گی جس کی وجہ سے آپ کو بہت سے اہم فیصلے کرنے میں آسانی ہوسکے گی۔ اپنے مالی حالات کے بارے میں کچھ فکر مندی ضرور ہوسکتی ہے مگر حقیقی طور پر آپ کو کوئی پریشانی نہیں ہونی چاہیئے۔

ثور(April20-May20)

آج اپنی وجدانی صلاحیتوں کی وجہ سے اپنے حقیقی انداز میں کام کرتے ہوئے اپنی سماجی معاملات میں تبدیلیاں کرنے میں نمایاں کامیابی حاصل کرسکیں گے۔ اس کے علاوہ آج آپ کو کئی خاندانی معاملات میں باہمی طور پر سمجھوتہ کرنا پڑے گا جو آپ کے فائدے میں ہی رہے گا۔

جوزا (May21-June21)

آج آپ کی فنکارانہ جبلت کی مکمل تسلی ہونے کے علاوہ سماجی تحریک کے مواقع میسر آنے سے آپ کی کامیابی کے امکانات مزید واضح ہوسکیں گے۔ آج آپ کو کسی عملی کام کو انجام دینے جیسے کہ پارٹ ٹائم ملازمت کی جگہ سے رقم کا حصول ممکن ہوسکتا ہے۔

سرطان (June22-July22)

آج آپ کو اپنی پیار محبت کی زندگی میں کئی مشکلات یا رکاوٹوں کا سامنا ہوسکتا ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ آپ کئی اہم فیصلے کرنے کی مضبوط حالت میں بھی ہوں گے۔ اس کے علاوہ مستقبل کی بہتری کے لئے بنیادی تیاری کرنے کا موقع بھی سامنے آسکتا ہے۔

اسد (July23-Aug22)

آج آپ کو اپنی سماجی حیثیت بہتر بنانے اور اپنی مالی حالت کی مضبوطی کے علاوہ دنیا داری کے فوائد حاصل کرنے کے مواقع میسر آسکیں گے۔ آج ممکنہ طور پر آپ کی کاوشوں کے نتائج آپ تک نہ پہنچ پائیں گے لیکن کچھ عرصہ بعد ہی یہ سب کچھ آپ کے لئے کسی نعمت سے کم نہ ہوگا۔

سنبلہ (Aug23-Sep22)

آج آپ اپنی بہترین مزاجی کیفیت میں ہونے کی وجہ سے درپیش نئی صورتحال سے باآسانی ہم آہنگ ہوسکیں گے۔ آج اپنے خاندانی معاملات کو حل کرنے کے علاوہ اپنے قریبی مشکلات کے حل میں بھی مدد دے سکیں گے۔ آج آپ اپنی عمدہ گفتگو کرنے کی صلاحیت سے بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔

میزان (Sep23-Oct22)

آج آپ کی مزاجی کیفیات بہت بہتر ہونے کی وجہ سے آپ دوسروں کی مشکلات سننے کے علاوہ ان کے حل کے لئے بہترین مشورے دے سکتے ہیں لیکن ان سب باتوں کے دوران کسی فرد سے کوئی ایسا وعدہ نہ کریں جہ جسے پورا کرنا آپ کے لئے ممکن نہ ہو۔

عقرب (Oct23-Nov21)

آج آپ کو اپنے عملی امور کی انجام دہی کے علاوہ اپنے طویل المدتی سرمایہ کاری کے منصوبوں کا آغاز کرنے میں کامیابی میسر آسکے گی جبکہ مستقبل کے بارے میں آپ کی مثبت سوچیں ہی آپ کی راہ ہموار کرنے کا باعث بن سکیں گی۔ اس کے علاوہ اپنے بہتر مستقبل کے لئے کچھ نئے منصوبے بھی بنا سکیں گے۔

قوس (Nov22-Dec22)

آج آپ اپنی مالی دشواریوں کی بناء پر کوئی طویل دورہ ملتوی کرنے کا فیصلہ کرسکتے ہیں۔ یا اپنی معمول کی سرگرمیوں کے بارے میں بھی کسی سستی یا جلد بازی کا شکار ہوسکتے ہیں۔ آپ کی جذباتی کیفیات کبھی منفی اور کبھی مثبت ہونے سے آپ کو متوازن رہنا مشکل ہوسکتا ہے۔

جدی (Dec23-Jan19)

آج اپنی وجدانی کیفیات اور عملی سمجھ بوجھ سے کام لے کر بہترین فیصلے کرسکیں گے۔ اگر کسی نئے کاروبار میں شراکت داری کی پیشکش سامنے آئے تو اسے انکار کرنے میں جلد بازی نہ کریں بلکہ موجودہ حالات کے مطابق ہم آہنگ کرکے اپنے لئے منافع بخش مواقع پیدا کرنے کی کوشش کریں۔

دلو (Jan20-Feb18)

آپ کو آج اپنے گھریلو امور کے علاوہ اپنے کاروباری معاملات میں کامیابی حاصل کرنے کا موقع دستیاب ہوسکے گا لیکن اس سے فائدہ اٹھانا آپ کی اپنی ہمت و جرات اور حکمت عملی پر ہوگا۔ اس کے علاوہ آج آپ کو ایک ساتھ کئی کام شروع کرنے سے گریز کرنا ہوگا۔

حوت (Feb19-Mar20)

آج کا دن کاروباری سرگرمیوں کے لئے بہترین ثابت ہوسکتا ہے جس سے فائدہ اٹھاتے ہوئے آپ بہت منافع بخش کاروباری منصوبوں کو حتمی شکل دینے میں کامیاب ہوسکیں گے۔ اس کے علاوہ دوست احباب سے ملاقاتیں کرنے اور کامیابی کے لئے طویل المدتی منصوبے بنانے میں بھی آپ کو کامیابی میسر آسکے گی۔

نوٹ: ستاروں کا یہ حال محض تفریحاً پیش کیاجاتا ہے۔ اس پر عقیدت رکھنا یا اسے سچ ماننا صحیح نہیں۔

صحیح المسلم حدیث نمبر193۔ کتاب الایمان باب کفر من قال مطرنا بالنوء کے مطابق یہ کفر ہے۔