Aaj TV - Health

پرندوں کو کھلائے جانے والے دانے سے انسانی جسم میں ہونے والی تبدیلی
جدید ایلوپیتھک ادویات ہمیں بہت سی بیماریوں سے نجات تو دیتی ہیں لیکن ساتھ کئی اوربیماریوں کا سبب بھی بن جاتی ہیں۔ ان کے اخراجات بھی بہت زیادہ ہوتے ہیں، لیکن اس کے برعکس قدرتی ادویات اور جڑی بوٹیاں ناصرف سستی ہوتی ہیں بلکہ سائیڈ ایفیکٹ سے بھی پاک ہوتی ہیں۔

کنیری کا بیج بھی ایک ایسی ہی قدرتی نعمت ہے جو بیک وقت کئی طرح کی بیماریوں کا بہترین علاج ہے۔ یہ پرندوں کی غذا کے طور پر استعمال ہونے والا دانہ ہے، جسے 'کنگنی' بھی کہا جاتا ہے۔ ابتدائی طور پر تو یہ بحیرہ روم کے خطے میں اگایا جاتا تھا مگر اب دنیا کے اکثر ممالک میں اسے پرندوں کی غذا کے لئے اگایا جاتا ہے۔

ویب سائٹ globalmedicinehouse کے مطابق پرندوں کی غذا کے طور پر استعمال ہونے والا یہ دانہ انسانوں کے لئے بھی حیرت انگیز فوائد کا حامل ہے۔ انسانی جسم کے لئے یہ ایسی مفید پروٹین اور انزائم کا خزانہ ہے جو ذہنی دباﺅ سے نجات دلاتی ہیں، نظام انہضام کے مسائل کو حل کرتی ہیں، اعضاءکو تقویت دیتی ہیں، ذیا بیطس کے مرض کیلئے مفید ہیں، اور دوران خون کے نظام کو بہتر بنانے کے علاوہ جسم سے فالتو چربی بھی ختم کرتی ہیں۔

کنیری کے بیج سے تیار کردہ مشروب کے ایک گلاس میں تین کلوگرام گوشت سے زیادہ پروٹین ہوتی ہے اور اس میں پائے جانے والے امینوایسڈ بھی مستحکم ہوتے ہیں۔ جسم سے فالتو چربی ختم کرنے کا کام اس بیج میں پایا جانے والا انزائم لائپیز کرتا ہے، جو کہ جوڑوں کے دردوں کیلئے بھی مفید ہے۔ جن افراد کو جلد کے مسائل لاحق ہوں، مثانے کی کمزوری یا سوزش جیسے مسائل کا سامنا ہو وہ بھی ان بیجوں کے استعمال سے مستفید ہوسکتے ہیں۔

یہ سادہ نسخہ تیار کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ چھ چمچ بیج لے کر رات بھر کیلئے پانی میں بھگو کر رکھ دیں۔ اگلے دن بیجوں کو پانی سے نکال کر پیس لیں اور پھر انہیں ایک لٹر ابلے ہوئے پانی میں اچھی طرح مکس کر لیں۔ اس کے بعد اس آمیزے کو چھان کر اس کا پانی الگ کر لیں۔ بیجوں کے اندر جذب پانی کو بھی اچھی طرح نچوڑ کر باہر نکال لیں۔ بس یہی وہ مشروب ہے جسے آپ استعمال کریں گے۔ اس پانی کا ایک گلاس صبح نہار منہ پئیں اور ایک گلاس رات سونے سے قبل۔ چند روز میں ہی اس کے مثبت فوائد نظر آنے لگیں گے۔