Aaj TV - Trending

آج کا دن کیسا رہے گا؟ 16 اگست 2018
حمل (Mar21-April19)

آج کسی غلط فہمی کی وجہ سے آپ کو جذباتی یا جسمانی نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہوسکتا ہے۔ اپنے دن کو اچھے اور بہتر انداز میں گزارنے کی کوشش کے لئے دوسروں سے اپنا رویہ ٹھیک رکھیں اور اخلاقی طور پر ہر دل کو جیتنے کی کوشش کریں۔

ثور (April20-May20)

آج آپ اپنے مالی معاملات کیے بارے میں محتاط رہیں اور ان کے حل کی جانب بھی توجہ دیں۔ اس کے علاوہ آج کسی بھی غیر متوقع صورتحال سے نمٹنا ضروری ہوگا کیونکہ ممکنہ طور پر کئی باتوں کی وجہ سے ہی اپنے قریبی دوستوں سے اختلاف پیدا ہوسکتا ہے۔

(May21-June21) جوزا

آج آپ بہت زیادہ معلومات حاصل کرنے کی کوششوں میں مصروف رہیں گے چاہے اس کے لئے آپ کو اپنا شیڈول ہی کیوں نہ تبدیل کرنا پڑے مگر یاد رکھیں عملی اقدامات ہی بہتر ثابت ہوں گے۔ اس کے علاوہ آج آپ محبت اور رومانس میں کچھ نئے تجربار کرنے کی بھی کوشش کریں گے۔

(June22-July22) سرطان

آج آپ کی ذمہ داریاں اور دوسروں کی جانب سے عائد کئے گئے فرائض جو آپ کے لئے وبال جان بن چکے ہیں ان سے اپنی جان چھڑانے کی کوشش ضرور کریں۔ ہوسکتا ہے کہ وقتی طور پر ان حالات کی وجہ سے آپ کی طبیعت میں غصیلے اور انتقامی جذبات پیدا ہوجائیں۔

(July23-Aug22) اسد

آج اپنے اصول اور نظریات کو اپنے جاری منصوبوں اور دیگر معاملات کے ساتھ ہم آہنگ کرکے ہی آگے بڑھنے کی کوشش کریں۔ اس سے آپ کو فوائد کا حصول ممکن ہوسکے گا لیکن کسی بھی طرح کی تیزی یا جلد بازی نقصان کا باعث بن سکتی ہے۔

(Aug23-Sep22) سنبلہ

آج اگر آپ چاہیں تو اپنے معاملات کو اپنی مرضی کے مطابق طے کرسکیں گے۔ دوسروں کی ہر بات کو سمجھ کر ہی اپنی رائے کا اظہار کریں اور کسی لاپرواہی کے باعث اپنے آپ کو مشکل میں مبتلا مت کریں۔ آج آپ کے لئے مصروفیت بھرا دن ہوسکتا ہے کیونکہ بہت سے خیلات آپ کو ذہنی طور پر الجھا سکتے ہیں۔

(Sep23-Oct22) میزان

آج ستاروں کے اثرات کے تحت اپنے فیصلے خود کرنے کی کوشش کریں۔ جس میں آپ کو  دوسروں سے بہت زیادہ توقعات وابستہ ہوں گی مگر آپ کے دوستوں کا سیر و تفریح کا پروگرام بننے سے معاملات تشنہ لب رہ جائیں گے جبکہ آپ کے اہل خانہ کو بھی آپ کا گھر زیادہ وقت میسر نہیں ہوسکے گا۔

(Oct23-Nov21) عقرب

آج آپ کو اپنی ذمہ داریوں کی بھرمار کی وجہ سے ان سے بخوبی عہد براء ہونے کی کوشش کرنی ہوگی تاکہ اپنے دوستوں کے ساتھ وقت کزارنے کی کوشش کرسکیں گے۔ اس کے بعد ہی تمام معاملات خود بخود طے ہوسکیں گے لیکن آپ کو ہر کام محتاط رہ کر کرنا ہوگا۔

(Nov22-Dec22) قوس

آج تمام تر صورتحال اور سارے معاملات کا انحصار اس بات پر ہوگا کہ آپ کس طرح سے ان کا حل تلاش کرسکیں گے؟ مگر خود کو آرام دینے یا معاملات کے دباؤ سے باہر نکلنے کے لئے آپ وہ سب کچھ کرسکتے ہیں جس کی فی الوقت کوئی ضرورت نہیں۔

جدی (Dec23-Jan19)

آج آپ تجرباتی طور پر بہت کچھ کرنا چاہ رہے ہوں گے لیکن آپ کے گھر والے آپ کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ثابت ہوں گے۔  ان معاملات سے ہٹ کر اپنے پیار بھرے معاملات کو وقت دیں کیونکہ آپ کا قریبی فرد آپ کی توجہ کا طالب ہوگا جبکہ آپ ذہنی طور پر کہیں اور بھی مصروف ہوسکتے ہیں۔

دلو (Jan20-Feb18)

آج جب تک آپ اپنے اندرونی خوف پر قابو نہ پائیں گے آپ کے لئے آگے بڑھنا مشکل ہوجائے گا مگر یاد رکھیں یہ بہت احتیاط طلب وقت ہے۔ خاص کر اپنے دل کی بات کسی سے شیئر کرنے میں احتیاط برتیں اور جو بھی مشکل مراحل آپ کے سامنے ہیں انہیں باآسانی طے کرنے کی کوشش کریں۔

حوت (Feb19-Mar20)

آج آپ کے شراکتی معاملات کے بارے میں ذہنی الجھاؤ پیدا ہوسکتا ہے۔ اس کے علاوہ آپ کا غیر محتاط رویہ آپ کے لئے مشکلات پیدا کرنے کا باعث بھی بن سکتا ہے اور اسی وجہ سے آپ کا اعتماد بھی مجروح ہوسکتا ہے۔ اس کے علاوہ بیرون ملک سفر کے بارے میں حتمی فیصلہ کرنے کا موقع مل سکتا ہے۔

نوٹ: ستاروں کا یہ حال محض تفریحاً پیش کیاجاتا ہے۔ اس پر عقیدت رکھنا یا اسے سچ ماننا صحیح نہیں۔

صحیح المسلم حدیث نمبر193۔ کتاب الایمان باب کفر من قال مطرنا بالنوء کے مطابق یہ کفر ہے۔