Aaj TV - Pakistan

پاکستان میں ٹیکس ٹو جی ڈی پی شرح بہت کم ہے، ہارون اختر
لاہور:وزیر اعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان کہتے ہیں رضاکارانہ ٹیکس ادائیگی سکیم کے خاتمے پر نان فائلرز کو پینتیس فیصد ٹیکس کے علاوہ پنلٹی بھی ادا کرنا ہو گی۔بے نامی ٹرانزیکشنز ایکٹ بھی جلد آ رہا ہے۔

لاہور میں ریجنل ایف بی آر آفس میں سیمنار سے خطاب میں ہارون اختر کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ٹیکس ٹو جی ڈی پی شرح بہت کم ہے۔ بیس کروڑ کی آبادی میں ٹیکس دہندگان کی شرح صرف آدھا فیصد ہے جبکہ بھارت میں یہ شرح ساڑھے چار فیصد ہے۔ رضاکارانہ ٹیکس سکیم سے ٹیکس دہندگان کی تعداد دوگنا ہو جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ اس طرح کی سکیمیں امریکہ اور کینیڈا میں بھی ہیں جن کی مثال دے کر بین الاقوامی مالیاتی اداروں کو قائل کیا۔

سیمنار سے ممبر پالیسی ان لینڈ ریونیو رحمت اللہ وزیر، پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر محسن ندیم ، تاجر رہنما نعیم میر اور دیگر مقررین نے بھی خطاب کیا۔