Aaj TV - Trending

آج کا دن کیسا رہے گا؟ 25 اگست 2018
حمل (Mar21-April19)

آج اپنے موجودہ مسائل کے حل میں مکمل توجہ سے ہی آپ کو کامیابی مل سکے گی اور اس کا اثر آنے والے دنوں میں بھی صاف نظر آسکے گا۔ خاص کر کسی سفر کا ارادہ کرنے اور کسی قسمکے امتحان میں شمولیت کے لئے آپ کا دن بہترین ثابت ہوسکے گا۔

ثور (April20-May20)

آج کہیں سے معقول رقم کی وصولی آپ کے بجٹ کو متوازن بنانے میںمددگار ثابت ہوسکے گی۔ اس کے علاوہ اپنے یاروں دوستوں کے ساتھ کسی پارٹی میں شمولیت ہوسکے گی جبکہ اپنے آرام کا خیال رکھنا بھی بہت ضروری ہوگا ورنہ آپ کاذہن کسی بھی مسئلے میں الجھن ہوسکتا ہے۔

(May21-June21) جوزا

آج اپنے مسائل کو حل کرنے کے لئے سب سے پہلے اپنی سوچوں کو مثبت بنائیں اور کسی قسمکے اندیشوں اور خدشات کو حاوی نہ ہونے دیں۔ اپنے کام کے دوران کسی پیچیدہ صورتحال کو سلجھانے کی وجہ سے اپنے سینیئرز کی جانب سے شاباش مل سکتی ہے۔

(June22-July22) سرطان

آج اپنے اہداف کے حصول کے لئے آپ بہت زیادہ پرعزم اور پرجوش ہوں گے جس کی وجہ سے آپ کا بجٹ بھی ترقی کرسکتا ہے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کا وقت نکالنا ہوگا کیونکہ کیونکہ اس کے بغیر اپنے آپ کو پرسکون بنانا آپ کے لئے دشوار ہوگا۔

(July23-Aug22) اسد

آج مستقبل کے بارے میں کسی بھی فیصلے کو اپناتے وقت حقیقت پسندانہ رویہ اختیار کریں کیونکہ سچی خوشی کے حصول کے لئے اپنے دوسروں کے نقطہ نظر میں موجود کسی بھی طرح کا اختلاف کرکے ہی منزل کی جانب سفر طے ہوسکے گا۔

(Aug23-Sep22) سنبلہ

آج اپنے وعدوں کی پابندی کے علاوہ اپنے مالی حالات کے استحکامکی جانب آپ کی توجہ ہوسکے گی جس سے آپ متحرک اور جوشیلے ہوسکیں گے۔ اس کے علاوہ ماضی میں کئے گئے فیصلے سامنے آنے سے جذباتیت نمایاں ہوسکتی ہے اور آپ کی طبیعت میں بدمزگی واضح ہوسکتی ہے۔

(Sep23-Oct22) میزان

آج اپنے تمام تر مسائل کو حل کرنے اور اپنی کاروباری حالت کو بہتر بنانے کے لئے صرف اپنے پاس موجود رقم پر ہی انحصار کریں اور کسی سفر کا ارادہ فی الحال ترک کردیں۔ دوسروں کی جانب دیکھنے کی بجائے اپنے اندر خود اعتمادی پیدا کریں تاکہ زنجیروں کو توڑ کر کامیابی حاصل کرسکیں۔

(Oct23-Nov21) عقرب

آج آپ کو اپنے جاری منصوبوں سے مثبت نتائج حاصل کرنے میں کامیابی ہوسکتی ہے۔ دوسروں کے مفاد کی جنگ لڑنے سے گریز کریں کیونکہ ایسے کاموں میں اپنے مفادات کا نقصان کرنا پڑتا ہے اور وقت کا بھی ضیاع ہوتا ہے۔ دوسروں کے مقابلے میں آکر اپنے لئے دشمنی مول نہ لیں۔

(Nov22-Dec22) قوس

آج بہت سے نئے کاروباری منصوبے بنانے کا موقع مل سکے گا جبکہ آپ اپنی استطاعت سے زیادہ متحرک ہونے میں بھی کامیاب ہوسکیں گے۔ اس کے علاوہ کاروبار کو منافع بخش بنانے کی کوششیں بھی کارگر ثابت ہوسکیں گی۔ دوسروں کے بارے میں اپنی ذاتی رائے کا کھلم کھلا اظہار نہ کریں۔

جدی (Dec23-Jan19)

آج کسی جائیداد یا پراپرٹی کے لین دین میں مصروف ہونے کی وجہ سے بے آرامی یا تھکاوٹ ہوسکتی ہے۔ کچھ خفیہ رکاوٹیں پیدا ہونے کی وجہ سے مشکلات کا احساس ہوسکتا ہے لیکن پریشان نہ ہوں کیونکہ آپ باآسانی ان مشکلات پر قابو پاسکتے ہیں۔ اپنے اخراجات پر قابو رکھیں ورنہ بجٹ خراب ہوسکتا ہے۔

دلو (Jan20-Feb18)

آج اپنے کاروبار کے بارے میں تشویش کے علاوہ شکوک و شبہات بھی پیدا ہوسکتے ہیں جبکہ آپ کا کوئی قابل اعتماد دوست آپ سے دھوکا کرکے آپ کی رقم پر ہاتھ صاف کرسکتا ہے۔ اپنے وجدان پر بھروسہ رکھیں اور کسی بھی وہ مکو پالنے سے گریز کریں۔

حوت (Feb19-Mar20)

آج اپنے معاملات کی انجام دہی میں انتہائی سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا کیونکہ آج کا دن اپنے اہداف کی تکمیل اور منزل کے حصول میں بہت مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ اپنی گفتگو سے دوسروں کا دل جیتنے کی کوشش کامیاب رہے گی جبکہ کسی جذباتی ہیجان سے نمٹنے کے لئے بہترین صلاحیتوں کو آزما سکیں گے۔

نوٹ: ستاروں کا یہ حال محض تفریحاً پیش کیاجاتا ہے۔ اس پر عقیدت رکھنا یا اسے سچ ماننا صحیح نہیں۔

صحیح المسلم حدیث نمبر193۔ کتاب الایمان باب کفر من قال مطرنا بالنوء کے مطابق یہ کفر ہے۔