Aaj TV - Blog

جس نے کوشش کی اس نے پالیا
عربی کی کہاوت ہے" من جھد و جد " جس نے کوشش کی اس نے پالیا، اپنے کام سے والہانہ لگاؤ، انسان کو اس منزل کے قریب کردیتی ہے، جس کے لیے وہ تن من دھن سے کوشش کرتا ہے، یوں بھی کامیابی ہاتھ پہ ہاتھ دھرے یا گھر بیٹھے نہیں ملا کرتی ہے۔

کامیابی کسی کی میراث نہیں ہے، ہر انسان کو اللہ نے چوبیس گھنٹے کا مساوی وقت دیا ہے، وقت کی یہ دولت ہر امیر غریب، بیمار صحت مند،مزدور آجر،طاقت ور کمزور،سب کو ملی ہے۔ کامیابی کے لیے ایک سادہ سا اصول قرآن مجید میں کامیابیوں کے خواہش مندوں کو سمجھا دیا گیا ہے "ان لیس الانسان الا ماسعی" انسان کو وہی کچھ ملتا ہے جس کی وہ کوشش کرتا ہے۔

جو لوگ ناکامیوں سے سبق نہیں سیکھتے۔ وہ عملی زندگی میں ہمیشہ اپنی ناکامی کے لیے دوسروں کو مورد الزام ٹہراتے ہیں۔ انھیں ایسے لوگوں سے سبق حاصل کرنا چاہیئے۔ جو گمنامی سے شہرت کی بلندی پر پہنچے مقصد اچھا ہو یا برا ۔ اس کے لیے قربانی دینی پڑتی ہے۔ قربانی نہیں تو کامیابی بھی نہیں۔ جو لوگ اپنی منزل کے لئے تکلیف نہیں اٹھا سکتے ۔ وہ کوئی بڑی کامیابی بھی حاصل نہیں کرسکتا۔

بھارتی اداکار شاہ رخ خان کہتے ہیں کہ "جب وہ بمبئی آئے تو ان کے پاس رہنے کو جگہ نہیں تھی وہ بمبئی کی سڑکوں پہ سوتے تھے اور ہوٹل کے ٹوائلٹ استعمال کرتے تھے۔ وہ ایسی اداکاری کرتے تھے ۔جیسے وہ ہوٹل میں ہی ٹھہرے ہوئے ہیں اس وقت ان کا سب سے قیمتی اثاثہ صرف ایک کیمرہ تھا"شاہ رخ نے اداکاری کو کیرئیر اپنانے کے لیے مسلسل محنت سے گمنامی سے شہرت کی بلندیوں کو چھو لیا۔ انگریزی کہاوت ہے، (No Painno gain ) جب تک کوئی تکلیف یا درد نہ سہو گے، کچھ حاصل نہ ہوگا،ایک اور بھارتی اداکارنواز الدین صدیقی بھی ایسی ہی مشکلات سے دوچار رہے، انھیں کسی فلم میں کردار حاصل کرنے کے لیے بارہ سال لگ گئے۔ کیمسٹری کے مضمون میں گریجویشن کی۔ ایک کمپنی میں بطور کیمسٹ کام کیا۔ اداکار بننے کا تہیہ کیا تو پھر نیشنل سکول آف ڈرامہ میں اداکاری سیکھی۔ کئی جگہوں پرچھوٹے موٹے کردار نبھائے۔ بہت مشقت بھرے دن کاٹے۔ ایک چھوٹی فلم بلیک فرائیڈے میں ادکاری کی تو قسمت پلٹ گئی۔کڑی محنت اور خود اعتمادی نے بڑے اسکرین کا بڑا اداکار بنادیا۔

ارادے کی سچائی ہی کامیابی دیتی ہے۔ اگر اپنے خواب کو پانا ہے تو محنت کر کے آگے بڑھنے کا راستہ ہے۔ مشکلوں سے لڑ کر ہی جیت اور عزت و وقار آپ کا مقدر بن سکتی ہے۔دنیا بھر کے موبائل فونز کے لئے ٹچ سکرین بنا نے والی کمپنی ٹیکنالوجی لینس کی چیف ایگزیکیٹیو ڑوقونفی اس وقت 7ارب ڈالر(700ارب روپے) کی مالکہ ہے،ایپل اور سام سنگ بھی اس کے کسٹمرز میں شامل ہیں۔

اس خاتون نے مفلسی کے برے دن دیکھے ہیں، ایک بار تو اسے اسکول سے نکال دیا گیا کہ اس کے پاس فیس ادا کرنے کی رقم نہ تھی۔5سال کی عمر میں اس کی والدہ کا انتقال ہوگیا۔والد فیکٹری میں کام کے دوران حادثہ میں اندھے ہوگئے۔ اسکول سے نکلنے کے بعد اس نے ایک فیکٹری میں کام شروع کیا۔جہاں وہ گھڑیوں کے لینز بنایا کرتی تھی۔ اس کی ایک دن کی آمدنی ایک ڈالر سے بھی کم تھی،وہ16گھنٹے کام کرتی۔ انتہائی محنت کے بعد اپنے کام میں اس حد تک ماہر ہوگئی کہ اس کے باس نے اسے ترقی دے دی، پھر اس نے اپنی بچت کے ساتھ تین ہزار ڈالرز کے ساتھ کاروبار کا آغاز کیااور ایک موقع ایسا بھی آیا کہ اسے اپنا گھر بیچ کر ملازمین کی تنخواہیں دینی پڑیں لیکن اس نے بالکل بھی ہمت نہ ہاری۔2003ء میں جب اسمارٹ فونز کا سلسلہ شروع ہوا تو اسے بہترین مواقع میسر آئے اور اس نے فونز کے ٹچ سکرین بنانے شروع کردئیے اور اس کی ترقی کا ایک لامتناہی سلسلہ شروع ہوگیا۔

آج وہ ایک ایسی کمپنی کی مالک ہے جو اس وقت دنیاکی بہترین کمپنی ہے۔محنت کی یہ داستانیں آپ کے آس پاس بھی پھیلی ہوئی ہیں، کیوں نہ آپ بھی کسی ایسی ہی کامیابی کے حقیقی کردار بن جائیں، بس ذرا ہمت کریں، محنت کریں، جو کچھ کرنا چاہتے ہیں، کھل کر اور دل سے کریں

نوٹ: یہ مضمون مصنف کی ذاتی رائے  ہے،  ادارے کا اس تحریر سے متفق ہونا ضروری نہیں