Aaj TV - Trending

آج کا دن کیسا رہے گا؟ 9 اکتوبر 2018
حمل (Mar21-Apr19)

آج آپ بہت پرعزم ہوں گے اور اپنی سماجی حیثیت میں اضافے کے لئے کسی نئی مہم کا آغاز کرنے کے لئے بیتاب ہوں گے۔ جس کی وجہ سے دوسروں سے آپ کی نا صرف شناسائی ہوسکے گی بلکہ وہ آپ کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانے کی منصوبہ بندی بھی کرسکیں گے۔

ثور (April20-May20)

آج آپ دن کے آغاز سے ہی بہت زیادہ متاثر کن شخصیت کے روپ میں دوسروں کے سامنے آسکیں گے۔ آج اپنے منصوبوں کی تکمیل کے لئے دوستوں کی پر خلوص مدد پر بھروسہ رکھنا ہوگا جبکہ اپنے طے شدہ منصوبوں کو کھلے دل دے آگے بڑھانا ہوگا لیکن اپنا دل چھوٹا نہ کریں۔

(May21-June21) جوزا

آج آپ کے دوست آپ کی مالی مدد کرنے کے لئے شام میں آپ سے ملنے کے لئے آسکیں گے۔ مالی معاملات کو نمٹانے میں اپنے مخلص افراد سے مشاورت فائدہ مند رہے گی لیکن اپنے منصوبوں کی تکمیل اس قدر جوشیلے انداز سے نہ کریں کہ بعد میں تھکن سے چُور ہوکر باقی معاملات کو ادھورا چھوڑنے پر مجبور ہوجائیں گے۔

(June22-July22) سرطان

آج آپ کو اپنے کسی بزرگ رشتہ دار کی جانب سے کسی نئے کاروباری شراکت داری کی پیشکش ہوسکتی ہے جبکہ اپنے ملازمتی امور کی انجام دہی کی وجہ سے آپ کو خاصی معقول رقم موصول ہوسکتی ہے جس کی بناء پر اپنے مستقبل کے منصوبے بنانے اور انہیں عملی طور پر مکمل کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں۔

(July23-Aug22) اسد

آج ستاروں کے اثرات کی وجہ سے آپ اپنے سماجی حلقے میں کئی ایک نئے منصوبوں کا آغاز کرنے کے علاوہ بہت سے پرانے معاملات کو بھی حل کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں جبکہ اپنے پیار محبت سے جُڑے رشتوں کے بارے میں کئی ایک اہم فیصلے کرنے میں کامیاب ہوسکیں گے۔

(Aug23-Sep22) سنبلہ

آج اپنے مستقبل کی بہتری کے لئے کئی نئے منصوبے بنانے کے علاوہ بہت سے عملی اقدامات کرنے کی بھی کوشش کرسکتے ہیں۔ جن کی وجہ سے آپ کے اخراجات میں فضول خرچی کا عنصر معمول سے بڑھ سکتا ہے۔ آج آپ کو اپنے شریک حیات کے مشوروں پر عمل کرنے کی خاص ضرورت پیش آسکتی ہے۔

(Sep23-Oct22) میزان

آپ کی عمدہ گفتگو اور بہترین انداز تخاطب مدمقابل کو لاجواب کردیتا ہے۔ آج آپ اپنی اسی خوبی کا فائدہ اٹھا کر اپنے بہت سے مسائل حل کرنے میں کامیاب ہوسکیں گے جبکہ اپنے سماجی حلقے میں آپ کی صلاحیتوں کے معترف ہوسکیں گے۔

(Oct23-Nov21) عقرب

آج آپ کو اپنی توقعات کے مطابق کام کرنے، اپنے منصوبوں کو مکمل کرنے اور ان سے مالی فوائد کا حصول ممکن بنانے میں کامیابی مل سکے گی مگر شرط صرف ایک ہی ہے کہ اپنی سوچوں کو بے بنیاد اندیشوں اور حقیقت پسندی سے کوسوں دور اپنے منفی خیالات سے بچانے کی ہر ممکن کوشش کرنی ہوگی۔

(Nov22-Dec22) قوس

آج آپ کو اپنے کسی قریبی دوست کی جانب سے کسی منفع بخش کاروبار میں شمولیت کی دعوت مل سکتی ہے جس سے مستقبل میں آپ کو بہت سے مالی فوائد حاصل ہوسکیں گے۔ لیکن اپنے آپ کو ہر حال میں جوشیلے اور عجلت پسندی پر مبنی فیصلے کرنے سے دور رکھنے کی کوشش کریں۔

جدی (Dec23-Jan19)

آج آپ اپنے جاری منصوبوں سے فوائد کا حصول ممکن بنا کر معاشرے میں اپنی پہچان کروانے میں کامیاب ہوسکیں گے۔ آپ کے باہمی تعلقات اپنے دوست احباب اور عزیز و اقارب سے بہترین رہیں گے۔ اس کے علاوہ آج شروع ہونے والی شراکت داری منافع بخش ثابت ہوسکے گی۔

دلو (Jan20-Feb18)

آج ستاروں کے مثبت اثرات کی وجہ سے آپ کو مستقبل کے منصوبے بنانے میں کامیابی حاصل ہوسکے گی جبکہ آپ کئی اہم افراد سے براہ راست رابطہ کرنے میں بھی کامیاب ہوسکیں گے۔ اس کے علاوہ اپنی گفتگو کی وجہ سے  اپنے نظریات اور حکمت عملی کا واضح اظہار کرسکیں گے۔

حوت (Feb19-Mar20)

آج کسی بھی مالی معاملے کو تحمل اور خوش اسلوبی سے نمٹانے میں کامیاب رہیں گے جبکہ کسی کاروباری سفر کی تیاری میں بھی کامیابی ملنے سے آپ کے گھریلو امور مکمل طور پر خوشگوار نظر آئیں گے۔ اپنی خوش مزاجی کی وجہ سے اپنے ارد گرد موجود افراد کا دل جیت کر ماحول کو گرما سکیں گے۔

نوٹ: ستاروں کا یہ حال محض تفریحاً پیش کیاجاتا ہے۔ اس پر عقیدت رکھنا یا اسے سچ ماننا صحیح نہیں۔

صحیح المسلم حدیث نمبر193۔ کتاب الایمان باب کفر من قال مطرنا بالنوء کے مطابق یہ کفر ہے۔