Aaj TV - Pakistan

پنجاب اسمبلی:اورنج لائن منصوبے کے اخراجات کا حساب طلب
لاہور :پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن اراکین نے لاہور اورنج لائن ٹرین منصوبے پر اٹھنے والے اخراجات کا حساب مانگ لیا۔ تحریک انصاف نے مطالبہ کیا کہ وزیر اعلٰی اس معاملے پر ایوان کو اعتماد میں لیں،رانا ثنائ اللہ کہتے ہیں اس منصوبے کی تکمیل سے اپوزیشن کی سیاست دفن ہو جائے گی۔

اورنج لائن ٹرین منصوبے کے خلاف اپوزیشن کا احتجاج سڑکوں سے ہوتا ہوا ایوان تک جا پہنچا۔ اپوزیشن لیڈر محمود الرشید نے نکتہ اعتراض پر بات کرتے ہوئے کہا کہ مختلف محکموں کے ترقیاتی فنڈز اس ایک منصوبے پر لگائے جا رہے ہیں۔ ایوان کو تمام تر تفصیلات سے آگاہ کیا جائے۔ اپوزیشن کے احتجاج پر حزب اقتدار کے اراکین بھی اپنی نششتوں پر کھڑے ہو گئے اور اپوزیشن کے رویے کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

وزیر قانون پنجاب نے بھی جوش خطابت میں اپوزیشن کو اورنج لائن منصوبے پر ایوان پر بحث کرنے کا چیلینج کرتے ہوئے کہا کہ اس منصوبے کی تکمیل منفی سیاست کے خاتمے کا سبب بنے گی۔اسپیکر رانا محمد اقبال نے معاملے کو سمیٹتے ہوئے اورنج لائن ٹرین منصوبے پر اٹھارہ فروری کو ایوان میں بحث کرانے کا حکم جاری کیا۔ اپوزیشن کا کہنا ہے کہ وزیر اعلٰی کی طرف سے ایوان میں وضاحت تک وہ اپنا احتجاج جاری رکھیں گے۔