Aaj TV - Health

کمزور جسم کو موٹا کرنے کا گھریلو علاج
آج کل نوجوان نسل کی خوراک بہت کم ہوگئی ہے جس کی وجہ سے وہ بہت دبلے پتلے نظر آتے ہیں اور اس کے لئے کافی پریشان بھی نظر آتے ہیں کہ کس طرح سے صحت کو بہتر کیا جائے اور اس کے لئے ادویات کا استعمال بھی کرتے ہیں مگر یہ ادویات فائدے کی جگہ نقصان دہ ثابت ہوتی ہیں تو اس کے لئے آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ اس کا آسان اور گھریلو علاج آپ کے گھر میں ہی موجود ہے بس تھوڑی سی محنت کرنی ہے اور آپ کا دبلا پتلا جسم دوبارہ صحت مند ہوجائے گا ۔

اجزاء

کالے چنے ، لوبیا

کھانے کا طریقہ

کالے چنوں کو تقریباً 2 گھنٹے ابالنا ہے اور اس کہ بعد اس کو کسی جگہ محفوظ کرلینا ہے اسیکے ساتھ ساتھ لوبیا کو ابلتے ہوئے پانی میں تقریباً 1 گھنٹے ابالنا ہے اور کسی برتن میں محفوظ کرلینا ہے ۔اسکے بعد دونوں کو ایک جگہ ملا کر ان میں کالی مرچ اور نمک حسبِ ذائقہ ڈالنا ہے ۔روازنہ صبح اٹھنے کے بعد ایک سے دو گلا س پانی پینے کے ایک گھنٹے بعد 1 کٹورا تقریباً 300 گرام چنے اور لوبیا مکس کر کے کم سے کم دو ماہ تک استعمال کرنے ہیں۔ صحت بھی اچھی رہے گی اور کمزوری بھی ختم ہوگی ۔

یہ مضمون صرف معلومات کے لئے ہے ۔