Aaj TV - Trending

بچوں کی پکار پر پانی دینے والا کشمیر کا جادوئی چشمہ
بھارتی ظلم و بربریت کا شکار مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے گاؤں خصہ دار میں ایک ایسا ہی مقام ہے، جہاں اولیا اللہ تزکیہ و مجاہدہ کے لئے بسیرا کیا کرتے تھے ۔مگر پھر ان کی انسیت سے لوگوں نے وہاں آبادی کرلی۔

اس گاؤں میں جہاں اللہ کے یہ بزرگ عبادت کیا کرتے تھے، اس مقام پر ایک ایسا چھوٹا سا چشمہ پایا جاتا ہے جو ہمیشہ خشک نظر آتا ہے۔ لیکن جب معصوم بچے اسکے کناروں پر بیٹھ کر کشمیری زبان میں کہتے کہ 'اے پانی اوپر آجا ،اے پانی اوپر آجا' تو حیران کن طور خشک چشمے سے پانی اوپر آنا شروع ہوجاتا ہے، جسے لوگ میٹھا آب حیات بھی کہتے ہیں ۔بچے جب پانی پی لیتے ہیں تو وہ دوبارہ کشمیری زبان میں چشمے سے کہتے ہیں کہ 'پانی چلے جاؤ' تو تین چار بار پکارنے پر پانی واپس چلا جاتا ہے اور چشمہ پھر سے خشک نظر آنے لگتا ہے۔

خاصہ دار کے اس روحانی چشمے کے بارے میں وہاں کے ایک مقامی کمال ٹھاکر کا کہنا ہے کہ اسکی عمر ساٹھ سال ہوچکی ہے جبکہ اسکے دادا انکے بچپن میں بتایا کرتے تھے کہ اس چشمے کا پانی بہت شفا بخش تھا اور ہندو پنڈت اور دوسرے مذاہب والے یہاں آکر پانی پیتے تھے۔ اس کا پانی کبھی خشک نہیں ہوتا تھا، لیکن پچھلے ساٹھ برسوں میں اسکا پانی غائب ہونے لگا ہے تاہم جب بچے اسکے کنارے پر بیٹھ کر اس کو پکارتے ہیں تو پانی اوپر آجاتا ہے۔ یہ اللہ کی مہربانی اور بزرگان دین کی مقبولیت کی گواہی دیتا ہے کہ نیک بندوں سے منسوب تبرکات و مقامات بھی قدرت کا شاہکار بن جاتے ہیں ۔