Aaj TV - Trending

دبئی میں نوکری حاصل کرنے کے آسان طریقے
دبئی دنیا کا ایک بڑا  اور اہم معاشی مرکز ہے جہاں پر بیٹھ کر دنیا بھر کے کاروباری اشخاص کی اکثریت اپنا کاروبار سنبھالتے ہیں ۔اتنے وسیع پیمانے پر معاشی سرگرمیوں کی وجہ سے ملازمت کے بڑے مواقع ہوتے ہیں ۔

دبئی میں نوکری کرنے کے خواہشمند حضرات کیلئے ہم کچھ ایسے طریقے لائے ہیں جن کے ذریعہ آپ بےحد آسانی سے اپلائی کر سکتے ہیں ۔ ۔ اگر آپ بھی دبئی میں نوکری پانا چاہتے ہیں تو یہ ویب سائٹ بخوبی آپ کی مدد کرے گی۔

خلیج ٹائمس جاب- خلیج ٹائمس دبئی کا مقبول اخبار ہے۔ اس کا ایک جاب پورٹل بھی ہے جس کا نام بزن ڈاٹ خلیج ٹائمس ڈاٹ کام ہے۔ اس ویب  سائٹ کا ایک فیس بک پیج بھی ہے جس پر جاکر آپ دبئی میں نوکریوں سے متعلق معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔

نوکری گلف ویب سائٹ بھی ملازمین کے بیچ کافی مشہور ہے ۔ اس ویب سائٹ پر نوکری اپلائی کرنے کے لئے آپ کو سائن اپ کرنا ہوگا۔ یہ ویب سائٹ دبئی میں نوکری سے متعلق تمام اطلاعات مہیا کرتی ہے۔

دبئی میں نوکری پانے کی خواہش رکھنے والوں کے لئے انڈیڈ ویب سائٹ بھی بہتر آپشن ہے۔ اس ویب سائٹ کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ یہاں ہر طرح کی نوکریاں ایک ہی جگہ پر دیکھی جا سکتی ہیں۔

جاب پانے کے خواہشمندوں کے درمیان گلف ٹیلینٹ کافی مقبول ہے۔ اس ویب سائٹ پر ہر دن نئی نوکریوں کی معلومات پوسٹ کی جاتی ہیں۔ نوکری پانے کے خواہشمندوں کو محض سائن اپ کرنا ہوگا اور اپنی سی وی بھیجنی ہوگی۔