Aaj TV - Pakistan

فوج کی قربانیوں کو سیاسی اختلافات کی نذر نہیں ہونا چاہیئے ،زرداری
اسلام آباد:سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاک فوج کی قربانیوں کو سیاسی اختلافات کی نذر نہیں کرنا چاہیے، سیاسی معاملات یا احتساب میں فوج کا ممکنہ کردار تلاش کرنا مناسب نہیں ہے، دہشتگردی کیخلاف جنگ کی کامایابی کیلئے قیادت کا تسلسل جاری رہنا ضروری ہے، جنرل راحیل شریف کا مدت ملازمت میں توسیع نہ لینے کا اعلان قبل از وقت ہے۔

سابق صدر نے جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کے فیصلے کو قبل از وقت قرار دیا، انکا کہنا تھا کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں قوم پاک فوج کی کامیابی کی متمنی ہے لیکن جنرل راحیل کے اعلان سے عوام کی امید مایوسی میں بدلنے اورمنفی تاثر آنے کا امکان ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ قومی مفاد میں وقت آنے پر کرنا چاہئے۔ سابق صدر کا کہنا تھا کہ قیادت کا تسلسل اور فوج کی پرخلوص جدوجہد پاکستان کی سلامتی اور استحکام کی ضامن ہے۔

سابق صدر نے امید ظاہر کی کہ جنرل راحیل کی مدبرانہ قیادت میں دہشت گردی کے خلاف جنگ منطقی انجام تک پہنچے گی۔ فوج کی تعریف کے بعد آصف زرداری نے اپنے سیاسی رقیبوں کو چھپا پیغام بھی دیا اور بولے فوج کی لازوال قربانیوں کو سیاسی اختلافات اور موقع پرستی کی نذ ر نہیں کرنا چاہیے،سیاسی یا قومی معاملات ہوں یا احتساب اس میں فوج کا کردار تلاش کرنا مناسب نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جدوجہد کو کامیابی سے ہمکنار کرنا ، قوم اور فوج کا مشترکہ عزم اور مصمم ارادہ ہونا چاہیے۔آصف زرداری کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے واقعات ، فرقہ وارانہ تنازعات، کراچی بدامنی، درسگاہوں پر حملےاور بلوچستان میں شورش بھیانک سازش کاحصہ ہیں جو بیرونی ایقاو¿ں کی ایشیرباد سے ہورہی ہے۔آصف زرداری کا بیان ایسے وقت میں آیا ہے جب رینجرز اور ایف آئی اے کی کارروائیوں کے نتیجے میں وفاق اور سندھ میں خلش پیدا بڑھ رہی ہے۔