Aaj TV - Pakistan

آسکر جیتنے پر شرمین کو صدر و وزیر اعظم کی مبارکباد
اسلام آباد:شرمین عبید چنائے کے دوسری مرتبہ آسکر ایوارڈ جیتنے پر صدر ،وزیراعظم ،سیاسی شخصیات اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ شرمین نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا ہے۔

صدرمملکت ممنون حسین نے شرمین عبید چنائے کو ایسکرایوارڈ جیتنے پرمبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ شیرمین عبید چنائے نے اہم انسانی مسئلے کو اجاگر کرکے پاکستان کا نام روشن کیا۔وزیراعظم نوازشریف نے بھی دوسری مرتبہ آسکر ایوارڈ جیتنے پر شرمین عبید چنائے کو مبارکباد دی۔ انہوں نے کہ شرمین جیسی خواتین پوری قوم کیلئے قابل فخرہیں۔

سابق صدر آصف علی زرداری نے شرمین عبید چنائے کو باہمت خاتون قرار دیا اور کہا کہ خواتین پر تیزاب پھینکنا اور غیرت کے نام پر قتل اسلامی تعلیمات کے خلاف ہیں۔پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنماو¿ں نے نے بھی شرمین عبید چنائے کو مبارکباد پیش کی۔سوشل میڈیا پر شرمین عبید چنائے کو نہ صرف عوام بلکہ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھی شرمین کو سلام پیش کیا۔بلال لاشاری شرمین کو آسکر کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ویل ڈن شرمین، تو پھر آپ نے دوبارہ سے ایوارڈ جیت لیا۔

حنا بٹ کہتی ہیں کہ شرمین عبید کو آسکر ایوارڈ حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں مبارکباد پیش کرتی ہوں،شرمین نے عالمی سطح پر پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند کردئیے ۔ ملیحہ لودھی نے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ شرمین عبید چنائے کی آسکر ایوارڈ یافتہ فلم اے گرل ان دی ریور اقوام متحدہ میں بھی دکھائی جانی چاہیئے۔مہر تاررڑ کہتی ہیں کہ پنجاب اسمبلی میں خواتین کے تحفظ کا بل پاس ہونے کے بعد شرمین عبید چنائے کی خواتین پر بننے والی فلم بھی ملک میں خواتین کے حقوق کی سربلندی میں اہم کردار ادا کرے گی۔