Aaj TV - Pakistan

بدلتی ماحولیاتی تبدیلی نے کراچی کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی
کراچی:تیزی سے بدلتی ماحولیاتی تبدیلی نے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے ، ماہرموسمیات کہتے ہیں کراچی کو ڈوبنے سے بچانے کے لیے وقت تیزی سے ختم ہورہا ہے، جلد ہی کچھ نہ کیا گیا تو پینتیس سے پینتالیس سال میں سمندر کراچی کو ڈبو دے گا۔

ماہرموسمیات نے کراچی کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی۔ماہرین کہتے ہیں پینتیس سے پینتالیس سال میں سمندر کراچی کو ڈبو دے گا۔

کرچی انڈس ڈیلٹا کے قریب واقع ہے، اس ڈیلٹا سے دریائے سندھ بہتا ہوا بحرہ عرب میں جاگرتا ہے۔سمندر کی اونچی ہوتی سطح کے باعث اس ڈیلٹا کی سطح بحرہ عرب کے پانی کی سطح کے تقریبا برابر ہوگئی ہے۔اس تبدیلی نے ماحولیاتی نظام کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔زمین میں کٹاوٴ اور ڈیلٹا سے بننے والی کھائیوں میں سیم و تھور بھی بڑھ گیا ہے۔

سمندری دباوٴ نا صرف متعدد علاقوں میں سیلاب کا باعث بن سکتا ہے بلکہ یہ ماحولیاتی تبدیلی سائیکلون اور سونامی کا باعث بھی بن سکتی ہے۔ میٹرولوجسٹس کا کہنا ہے کہ کوئی بھی بڑا زلزلہ مکران کی ساحلی پٹی پر واقع ٹیکٹونک پلیٹس کو سرکا سکتا ہے جسکے باعث سونامی آجائے گا۔ سونامی کی یہ لہریں ڈیڑھ گھنٹے میں پورے کراچی کو صفحہ ہستی سے مٹا سکتی ہیں۔

ماہرین کے مطابق مینگروز کے خاتمے اور زمین کے کٹاوٴ کے باعث سمندری لائن کا کراچی کے بالکل نزدیک آجانا شہر کے لیے انتہائی خطرناک ہے۔