Aaj TV - Pakistan

سانحہ آرمی پبلک اسکول سے جذباتی وابستگی
پشاور :سانحہ آرمی پبلک اسکول کا معمولی ذکر بھی چھیڑا جائے تو جذبات و احساسات پر کنٹرول کرنا محال ہو جاتا ہے لیکن آفرین ہے مستقبل کے معماروں پر جو ارض پاک پر منڈلاتے خطرات کا مقابلہ کرنے کا عزم لئے کھڑے ہیں ۔

سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور جو اس طرح ذہنوں پر نقش ہو گیا کہ دور حاضر کا ہر طالب وعلم ، عملی زندگی میں داخل ہونے سے قبل اس واقعے کے افسوسناک پہلووٴں پر سوچ و بچار اور ملک دشمنوں کے خاتمے کی منصوبہ بندی پر اپنی راہ ضرور متعین کرے گا۔ سانحہ اے پی ایس میں اپنے پیاروں سے جدا ہونے والے پھول اب ہزاروں کلیوں کی صورت میں سامنے آ کر بزدل دشمن کو للکار رہے ہیں۔

سانحہ اے پی ایس میں جدا ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے مختلف تعلیمی اداروں میں منعقدہ تقاریب میں بچوں کا جذبہ ایسا ہی ہے کہ جیسے شہید ہونے والے ان کے کلاس فیلو ہوں اور ان کے خون نا حق کا بدلہ اب ان بچوں پر جیسے فرض ہو گیا ہو۔

وہ جن کے گال خاندان کے بزرگوں، نانی اور دادی سے طلسماتی جنات، جادوگروں اور پریوں کی فرضی کہانیاں سن کر سرخ ہو جایا کرتے تھے لیکن آج سانحہ اے پی ایس کا ذکر چھڑتے ہی انکے جذبات قابو سے باہر ہو جاتے ہیں،بس،دشمن کے ناپاک اداروں کو خاک میں ملانے کے لئے ان جذبات کو زندہ رکھنا ہو گا۔