Aaj TV - Pakistan

کراچی بدامنی عملدرآمد کیس:پولیس کی دوسری کارکردگی رپورٹ بھی مسترد
کراچی:کراچی بدامنی فیصلہ عملدرآمد کیس میں پولیس کی دوسری کارکردگی رپورٹ بھی مسترد ، پیرول پررہا ملزمان کی فہرست اور ٹارگٹ کلنگ کے ستاون زیرالتوا کیسز کی رپورٹ طلب، چیف جسٹس کہتے ہیں سنگین جرائم کے مقدمات ایک روز میں اے کلاس کردیے جاتے ہیں،سماعت دس مارچ تک ملتوی کردی۔

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کراچی بدامنی عمل درآمد کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان جسٹس انورظہیرجمالی کی سربراہی میں پانچ رکنی لاجر بینچ نے کی۔ سماعت کے دوران آئی جی سندھ نے دوسری کارکردگی رپورٹ پیش کی جس میں بتایا گیا دوہزارپندرہ میں 159 افراد کی ٹارگٹ کلنگ ہوئی جس کے 83 کیسزدرج ہوئے، 22 ملزمان کے چالان عدالتون مین پیش کئے ،، 4 کیس سی کلاس ہوئے اور39 ملزمان کوگرفتار کیا۔

رپورٹ پر چیف جسٹس نے ریمارکس میں کہا سنگین نوعیت کے مقدمات ایک روزہی میں اے کلاس کردیئے جاتے ہیں ،جسٹس امیرہانی مسلم نے ریمارکس میں کہا لگتا ہے آئی جی سندھ عدالت کوکچھ نہیں بتانا چاہتے،آئی جی سندھ کی جانب سے پیش کی گئی رپورٹ میں کچھ نہیں ہے،سپریم کورٹ دوسرے روز بھی پولیس کی رپورٹ پھرمسترد کردی۔

سماعت کے دوران آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے کہا گزشتہ روزعدالت کے ریمارکس نامناسب تھے ،انہوں نے کہا آئین کا آرٹیکل 14 مجھے ایسے ریمارکس کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے، جس پر جسٹس امیرہانی مسلم نے آئی جی سندھ پر برہمی کااظہارکرتے ہوئے کہا عدالت کے تمام ریماکس آپ کی کارکردکے لحاظ سے درست تھے۔

جسٹس شیخ عظمت سعید نے رینجرزکی رپورٹ کوچیف سیکریٹری ،آئی جی سندھ کے خلاف چارج شیٹ قراردیا تھا۔ سماعت کے دوران حکومت سندھ نے رینجرزکی رپورٹ پرجواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا۔ ٹرانسفراور پوسٹنگ کے حوالے سے سپریم کورٹ کے حکم پرعمل درآمد کیا جائے گا۔

رپورٹ میں بتایا گیا رینجرز کی جانب سے تھانوں کے قیام،ایف آئی آردرج کرنے کے حوالے سے قانونی پیچیدگیاں ہیں جس پروفاقی حکومت سے اس معاملہ پر مشاورت کریں گے۔

[video poster="https://i.aaj.tv/wp-content/uploads/2016/03/RB-KARACHI-1000_x264_003-mp4-image.png" width="700" height="400" mp4="https://i.aaj.tv/wp-content/uploads/2016/03/RB-KARACHI-1000_x264_003.mp4"][/video]