Aaj TV - Pakistan

ممتاز قادری کی کوریج سے نہیں انتشار پھیلانے سے روکا تھا،ابصار عالم
اسلام آباد:چیرمین پیمرا ابصارعالم کہتے ہیں کہ ممتاز قادری کی کوریج سے نہیں انتشار پھیلانے سے روکا تھا۔دانیال عزیز کا کہنا تھا کہ اگلے ایجنڈے میں قومی اسمبلی اور سینیٹ کی ضابطہ اخلاق پر تیار کردہ رپورٹ پیش کی جائے۔

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس عمران ظفرلغاری کی زیر صدارت ہوا۔ پیمرا حکام نے پیمرا اتھارٹی کے بارے میں کمیٹی کو بریفنگ دی۔چیرمین ابصارعالم کا کہنا تھا کہ پی بی اے کے ساتھ معاملات طے کرنے کے لیے دو الگ الگ کمیٹیاں بنائی ہیں۔ پی بی اے کوہمارے انتباہ پراعتراض ہوتا ہے، اگلے اجلاس میں انہیں بھی بلایا جائے۔ میرا مقصد صرف ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کروانا ہے، ممتاز قادری کے معاملے پرانتباہ جاری کیا۔جنازہ کی کوریج سے نہیں، انتشارپھیلانے سے روکا تھا۔

کمیٹی نے چیرمین ابصارعالم کی کارکردگی کو سراہا۔ دانیال عزیزکا کہنا تھا کہ اگلے ایجنڈے میں قومی اسمبلی اور سینیٹ کی ضابطہ اخلاق پر تیار کردہ رپورٹ پیش کی جائے۔