Aaj TV - Pakistan

سرتاج عزیز کی برطانوی وزیر خارجہ کے ہمراہ پریس کانفرنس
اسلام آباد: دفترخارجہ میں مشیرخارجہ سرتاج عزیز نے برطانوی وزیرخارجہ فلپ ہیمنڈ کے ہمراہ پریس کانفرنس کی ۔پریس کانفرنس میں برطانوی وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ یہ سچ ہے افغان طالبان پاکستان میں حملے کرتے ہیں خطے کے امن کے لیے پاک بھارت ڈائیلاگ ضروری ہیں۔ سرتاج عزیزنے کہا کہ افغان مفاہمتی عمل کے لیے آئندہ چند روز میں رابطہ متوقع ہے۔

اسلام آباد دفترخارجہ میں مشیرخارجہ سرتاج عزیز نے برطانوی وزیرخارجہ فلپ ہیمنڈ کے ہمراہ پریس کانفرنس کی ، برطانوی وزیرخارجہ نے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاکستان اوربرطانیہ کومل کرکام کرنے پرزوردیا اورکہا کہ ملاقات میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے تعاون پربات چیت ہوئی برطانوی وزیرخارجہ نے کہاکہ افغان طالبان پاکستان میں حملے کرتے ہیں اور حملے کے بعد مشرقی افغانستان میں چھپ جاتے ہیں۔

مشیرخارجہ سرتاج عزیز نے بتایا کہ افغان مفاہمتی عمل کو اگے بڑھانے کے لیے رابطہ آئندہ چند دنوں میں متوقع ہے۔ پاکستان افغانستان امریکا اورچین پرمشتمل چاررکنی گروپ طالبان سے رابطوں کی مشترکہ ذمہ داری ہے دیگر تینوں ممالک بھی مذاکرات شروع کرنے کے لیے تعاون کریں۔

برطانوی وزیرخارجہ نے زوردیا دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پاک افغان کا مل کرکام کرنا ضروری ہے دونوں ملک کے باہمی تعاون سے اعتماد میں اضافہ ہوگا۔