Aaj TV - World

'اپنے تحفظ کےلئے غیر مسلموں پر انحصار ختم کرنا ہوگا'
ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد کا کہتے ہیں کہ اسلام دشمنوں سے اپنے تحفظ کےلئے غیر مسلموں پر انحصار ختم کرنا ہوگا۔

ملائیشیا میں ہونے والی مسلم ممالک کے مسائل کے حل کے لئے کوالالمپور سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مہاتیر محمد کا کہنا تھا کہ ہمیں اسلامو فوبیا سے نمٹنا ہے مگر اس کےلئے ہمیں اپنی خامیاں بھی دور کرنا ہوں گی۔اس کانفرنس کا مقصد مسلمانوں کی مشکلات اور ان کے مسائل کی وجوہات  کی اصل وجہ جاننا ہے۔

مہاتیر محمد کا کہنا تھا کہ ترقی کی دوڑ میں پیچھے رہ جانے کی وجہ سے مسلمان غیر مسلموں کے رحم و کرم پر ہیں  اس لیے اپنے مسائل کے حل کےلئے ہمارے پاس اس کے سوا کوئی راستہ نہیں کہ ہم جلد سے جلد ترقی کا سفر طے کریں۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ترک صدر طیب اردوان کا کہنا تھا کہ یہ موقع ہے کہ ہم اسلامو فوبیا،دہشتگردی جیسے معاملات پر کھل کر بات چیت کریں۔

طیب اردوان کا کہنا تھا کہ ہمارا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ اسلامی دنیا کو جوڑنے والے پلیٹ فارمز میں عمل کا جذبہ نہیں ہے۔

ترک صدر نے مسلمان ممالک کو  باہمی تجارت اپنی کرنسی میں کرنے پر بھی زور دیا۔

انہوں نے ایک مرتبہ پھر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی تنظیم نو کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ دنیا ان 5 سے کہیں بڑی ہے۔

اس موقع پر ایرانی صدرحسن روحانی کا کہنا تھا کہ مسلم ممالک کو امریکا کی معاشی دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کےلئے ایک دوسرے کی مدد کرنی چاہیئے۔

حسن روحانی کا کہنا تھا کہ مسلمان ممالک کو تجارت اپنی کرنسی میں کرنے کے علاوہ مشترکہ بینکاری کا معاشی نظام بھی بنانے کی ضرورت ہے۔

خیال رہے کہ  19 سے 21 دسمبر تک ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں مختلف اسلامی ممالک کا سربراہ اجلاس جاری رہے گا۔