Aaj TV - Pakistan

برف باری سے انسانی جانوں کا ضیاع، آرمی چیف کو افسوس
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے آزاد کشمیراوربلوچستان میں برفانی تودہ گرنے اورشدید برفباری سے ہونے والے جانی نقصان پرگہرے رنج وغم کا اظہارکیا ہے ۔

آئی ایس پی آر کے ایک ترجمان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے آزاد کشمیراور بلوچستان میں برفانی تودہ گرنے اورشدید برفباری سے ہونے والے جانی نقصان پراظہارافسوس کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے اظہارہمدردی کیا ہے ۔

آئی ایس پی آرکے مطابق  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کوہدایات جاری کیں کہ متاثرہ علاقوں میں سول انتظامیہ کو ریلیف اور ریسکیو آپریشن میں بھرپورمدد فراہم کی جائے۔

آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹرزمتاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں، آرمی ہیلی کاپٹرز کی مدد سے شاردہ، سرگان، بکوال اور تائو بٹ میں امدادی سامان کی فراہمی ممکن بنائی گئی، پاک فوج کی سرچ اینڈ ریسکیو ٹیمیں بھی امدادی کاموں میں مصروف ہیں، جبکہ آرمی کےڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف متاثرین کو علاج معالجے کی فراہمی میں مصروف ہیں، متاثرہ خاندانوں میں خیمے، کمبل اور راشن و ادویات بھی تقسیم کی گئی ہیں ۔