Aaj TV - Pakistan
وزیراعظم عمران خان کے دورہ ملائیشیا کا مشترکہ اعلامیہ جاری
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کے دورہ ملائیشیا کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا،تجارت، تعلیم ،سیاحت اور ٹیکنالوجی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھایا جائے گا۔
جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے 3 سے 4 فروری تک ملائیشیا کا دورہ کیا،دورہ دونوں ممالک کے درمیان سٹرٹیجک تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے تھا،وزیراعظم عمران خان کا گرمجوشی سے استقبال کیاگیا۔
مشترکہ اعلامیہ کے مطابق پاکستان اور ملائیشیا کے تعلقات سٹریٹجک پارٹنرشپ میں تبدیل ہوچکے ہیں اور مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون نئی بلندیوں کو پہنچ چکا ہے،دونوں وزرائے اعظم نے اعلیٰ سطح پررابطوں کو جاری رکھنے اور دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے پر اتفاق بھی کیا ہے۔
اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ دورے کے دوران دونوں وزرائے اعظم نے عالمی امورپر تفصیلی تبادلہ خیال کیا،دوطرفہ مشاورت کےلیے سینئر حکام کا اجلاس پتراجایا  اور 2007 میں پاک ملائیشیا اقتصادی پارٹنرشپ کےلیے قائم کمیٹی کا اجلاس بلانے پراتفاق کیا گیا۔
اعلامیہ کے مطابق دونوں ممالک میں تجارت کے فروغ کےلیے پاک ملائیشیا گیٹ وے کے طورپر کام کریں گے جبکہ دفاعی شعبے پر جوائنٹ کمیٹی کا اجلاس راولپنڈی میں اور اقتصادی،سائنس اور فنی شعبے میں تعاون کےلیے چوتھا مشترکہ کمیشن کا اجلاس بلانے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔
اعلامیہ کے مطابق پاکستان اور ملائیشیا ، تعلیم، سیاحت، ہیوی انڈسٹریز، قابل تجدید توانائی،قدرتی وسائل ،ایرواسپیس ، ایروناٹیکل، ڈیجیٹل ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت اور ای کامرس میں تعاون بڑھانے سمیت  حلال فوڈ کے کاروبار میں ایک دوسرے کو ادارہ جاتی خدمات فراہم کریں گے۔
اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ دونوں ممالک پارلیمانی ڈپلومیسی بھی جاری رکھیں گے جس کے تحت ملائیشین پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر وفد کے ہمراہ جولائی اور اسپیکر وفد کے ہمراہ اکتوبر میں پاکستان کا دورہ کریں گے ،لاہور سے کوالالمپور کےلیے پی آئی اے کی براہ راست پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔