Aaj TV - Pakistan
گرین لائن منصوبہ مارچ 2021تک مکمل کیا جائے،سپریم کورٹ کا حکم
کراچی :سپریم کورٹ نے تجاوزات کے خاتمے اور سرکلر ریلوے کی بحالی سے متعلق سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری  کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ گرین لائن منصوبہ مارچ 2021تک مکمل کیا جائے، الہ دین پارک سے متصل زمین قبضے میں لی جائے،کڈنی ہل اور ہل پارک کی زمین سے تجاوزات فوری ختم کرائی جائیں۔
سپریم  کورٹ کراچی رجسٹری نے شہر قائد میں تجاوزات کے خاتمے اور سرکلر ریلوے کی بحالی سے متعلق سماعت کا 40صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ  جاری کردیا ۔
حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ   ایکنک نے لوکل ٹرین کا انتظام صوبائی حکومت کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ،سیکریٹری ریلوے کو ایکنک کا فیصلہ 21 فروری کو عدالت میں پیش کریں   الہ دین پارک سے متصل رہائشی اسکیم کی زمین فوری قبضے میں لینے کا حکم بھی عدالت کی جانب سے جاری کیا گیا ۔
عدالت نے  دو ایکڑ اراضی کی بلڈر کو الاٹمنٹ کینسل اور تعمیرات منہدم کرنے کی ہدایت  کی ۔
عدالت نے  کڈنی ہل اور ہل پارک کی زمین سے تجاوزات فوری ختم کرانے کا حکم دیتےہوئے کہا کہ  گرین لائن منصوبہ کی مارچ 2021 تک تکمیل کو یقینی بنایا جائے،منصوبے کے لیے کوئی پلے گراؤنڈ ، پارک یا کوئی اور اضافی زمین بالا کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
عدالت نے  حیات ریجنسی ہوٹل کی زمین کی قانونی حیثیت پر وفاق کو مؤقف دینے کی ہدایت کی ۔
عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ   کمشنر کراچی سے بھی ماہرین کی رائے  پر مشتمل رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت  کی  ۔
سپریم کورٹ نے شاہرا قائدین اور شاہرا فیصل کے سنگم پر غیرقانونی عمارت کی تعمیر پر برہمی کا اظہارکیا۔
عدالت کا کہنا ہے کہ  غیرقانونی تعمیرات کی اجازت دینے والے سزا کے مستحق ہیں ،  شاہراہ قائدین سے سبزہ تک ختم کردیا گیا ،  پہلے شاہراہ فیصل سے بھی مزارقائد نظر آتا تھا اب غیرقانونی  تعمیرات کی بھرمار ہے۔
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے   شاہراہ قائدین اور اطراف کی سڑکوں سے فوری طور پر تجاوزات ختم کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ  خداداد کالونی سے متصل سروس روڈ پر ڈینٹنگ پینٹنگ کاکاروبار ختم کیا جائے  دکانداروں کو کہیں اور منتقل کیا جائے،  کراچی میں غیرقانونی عمارتوں کی بھرمار ہے ۔
اپنے حکم میں عدالت کا کہنا ہے کہ   ایس بی سی اے شہر میں غیرقانونی تعمیرات کی ذمہ دار ہے، ایس بی سی اے ہی شہر کی تباہی کی ذمہ دار ہے،  ایس بی سی اے افسران نے ذاتی مفاد کےلیے شہر کو تباہ کردیا ،  شہر میں ہزاروں غیرقانونی عمارتیں تعمیر کردی گئیں ،ایس بی سی اے افسران آرف رشوت وصول کرتے رہے پولیس اور دیگر اداروں نے بھی غیرقانونی تعمیرات کو تحفظ فراہم کیا ۔
ڈی جی ایس بی سی اے بظاہر صرف اپنے ملازمین کیلئے ربڑ اسٹیمپ ہیں، ڈی جی اپنی مرضی سے غیرقانونی تعمیرات روک بھی نہیں سکتا ،  وزیر اعلی سندھ خود معاملات کو دیکھیں اور ایس بی سی ای کے کرپٹ افسران کو فوری برطرف کریں، کراچی میں گراؤنڈ پلس ٹو سے ذائد تعمیرات کا مکمل ریکارڈ طلب کیا ۔
عدالت کا کہنا ہے کہ  10سال میں گراؤنڈ پلس ٹو سے زائد تعمیرات کی منظوری کا مکمل ریکارڈ پیش کریں۔
سپریم کورٹ نے کہا کہ بلڈنگز کے مالکان کے نام اور ایڈریس کے ساتھ تفصیلات پیش کیا جائے۔
عدالت نے چیف سیکریٹری کو 2ہفتے میں جامع رپورٹ پیش کرنے کا حکم  دے دیا۔