Aaj TV - Pakistan

'بلاول بھٹو نے نوازشریف کے بارے میں سچ تو بولا مگر دیر سے'
وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں بلاول بھٹو نے نوازشریف کے بارے میں سچ  تو بولا مگر دیر سے۔ اب اس پر انہیں ابو سے ڈانٹ پڑے گی۔نواز شریف کو کوئی پراسرار بیماری نہیں بلکہ اقتدار سے دوری کی بیماری ہے۔شہباز شریف کا اوپر والا چیمبر بھی خالی اور  قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر والا بھی۔

مینار پاکستان کے سائے تلے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان بولیں کہ ایک سیاسی عدم بلوغت کے لیڈر نے پنجاب میں بیٹھ کر نوازشریف کے بارے میں سچ بولا ہے مگر بہت دیر سے۔بلاول بھٹو کو جب اپوزیشن کرنی چاہیئے تھی اس وقت  ان کے والد رائے ونڈ میں تیتر بٹیر کھا رہے تھے۔

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ نوازشریف کو آخر ایسی کون سی پراسرار بیماری لاحق ہے جس کی تشخیص برطانیہ  کے ڈاکٹر بھی نہیں کر سکے۔ میڈیا کی آنکھیں پلیٹسلٹس کے بارے میں جاننے کو ترس گئیں۔

معاون خصوصی کا مزید کہنا تھاکہ ن لیگ میں آج کل قیادت کا قحط اور زبان بندی کا موسم ہے۔مریم بی بی بھی نہ جانے کس مصلحت کا شکار ہیں جبکہ سندھ میں بھی پیپلزپارٹی کا اقتدار ہچکولے کھا رہا ہے۔