Aaj TV - Pakistan

سی اے اے کا ایئرپورٹس پر نائٹ آپریشن بند کرنے پہ غور
اسلام آباد: ملک بھر کے تمام ائیرپورٹس پر نائٹ آپریشن بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے تمام ائئرلائنز کو مراسلہ جاری کر دیا۔

اضافی اخراجات بچانے کیلئے رات 12 بجے سے صبح 6 بجے تک فلائٹ آپریشن بند رہے گا۔

اس حوالے سے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملک میں آپریٹ کرنے والی تمام ائیرلائنز کو باقاعدہ مراسلہ بھی بھیجا ہے۔

سوی ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے بھیجے گئے مراسلے میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ حالیہ کچھ برسوں کے دوران بجلی کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے۔ بجلی کے نرخوں میں اضافے کے باعث سول ایوی ایشن اتھارٹی پر اخراجات کا بھی اضافی بوجھ پڑا ہے۔ اسی باعث فیصلہ کیا گیا ہے کہ ملک بھر کے تمام ائیرپورٹس پر فلائٹ آپریشن بند کر دیا جائے۔

اس حوالے سے ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سول ایوی ایشن اتھارٹی ممکنہ طور پر رات 12 بجے سے صبح 6 بجے تک تمام ائیرپورٹس پر فلائٹ آپریشن بند رکھ سکتی ہے۔ اس اقدام کی بدولت سول ایوی ایشن اتھارٹی کو اخراجات کی مد میں واضح کمی ہونے کی امید ہے۔

تاہم فی الحال یہ معلوم نہیں کہ اس فیصلے کا اطلاق کب سے ہوگا۔ امکان ہے کہ حکومت کی منظوری کے بعد نائٹ فلائٹ آپریشن کی بندش کا فیصلہ جلد نافذ کر دیا جائے گا۔