Aaj TV - Trending

تاج محل نہ ہوتا تو بھارت دنیا کو گائے کا گوبر دکھاتا؟ بچّے کا مودی سے سوال
نئی دہلی: ایک بھارتی بچے نے مودی سرکار کے خلاف نکلنے والی ریلی میں نریندر مودی مُردہ باد کے نعرے لگا دئیے اور کہا ہے کہ بھارت کے پاس اگر لال قلعہ اور تاج محل نہ ہوتا تو کیا بھارت دنیا کو گائے کا گوبر دکھاتا؟

بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت کے دارالحکومت دہلی میں جاری فسادات کیخلاف پورے شہر میں احتجاجی ریلیاں نکالی جا رہی ہیں جس میں ناصرف نوجوان اور بوڑھے حصہ لے رہے ہیں بلکہ بچے بھی مودی سرکار سے اپنی آزادی مانگنے کے لیے سراپا احتجاج ہیں۔

اِسی احتجاجی ریلی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک 10 سال کا بچہ ریلی سے خطاب کر رہا ہے۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بچہ مودی سرکار کے مسلم مخالف اقدامات پر شدید برہم ہے کہ اس نے ریلی میں نریندر مودی مردہ باد کے نعرے لگا دئیے۔

بچے نے اپنی تقریر کا آغاز اِس سوال سے کیا کہ اگر نہ ہوتا تاج محل، لال قلعہ تو دنیا کو کیا گائے اور گوبر دکھاتے تم؟ بچے کے اِس سوال پر وہاں موجود تمام لوگوں نے بچے کی حوصلہ افزائی کے لئے خوب تالیاں بجائیں۔

بھارتی بچے نے اپنی تقریر میں شاعر مشرق علامہ اقبال کی نظم ترانہ ملی کا شعر پڑھا کہ "توحید کی امانت دلوں میں ہے ہمارے،آساں نہیں مٹانا نام و نشاں ہمارا"، بھارتی بچے نے شاعر مشرق کا ایک اور شعر پڑھتے ہوئے کہا کہ "آج بھی ہو جو ابراہیم کا ایمان پیدا، آگ کرسکتی ہے انداز گلستان پیدا"۔

یہ اشعار پڑھنے کے بعد بچے نے انقلاب زندہ باد اور نریندر مودی مردہ باد کے نعرے لگائے۔

بچے نے وہاں موجود لوگوں سے سوال کیا کہ ہم کیا چاہتے ہیں اِس سوال کے جواب میں لوگوں نے کہا کہ آزادی، بچے نے مودی سرکار سے آزادی مانگتے ہوئے کہا کہ بچے مانگیں آزادی، جو تم نہ دو گے آزادی، ہم لڑکر لیں گے آزادی، ہے حق ہے ہمارا آزادی، ہے جان سے پیاری آزادی، ہے پیاری پیاری آزادی، کل قبر پر لکھنا آزادی، خون سے لکھنا آزادی۔